سیسی کی حلف برداری تقریب میں امریکی وفد کی شرکت

واشنگٹن ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار کو اپنے نمائندہ کے طور پر ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے مصر کے منتخبہ صدر بعدالفتح السیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے روانہ کرے گا لیکن کابینی سطح کے وزراء اس وفد میں شامل نہیں ہوں گے۔ اس وفد کی شرکت مصر کے نومنتخبہ صدر کے ساتھ حکومت امریکہ کی خیرسگالی کی علام

شمالی عراق میں خودکش بم دھماکوں اور لڑائی میں 36 افراد ہلاک

بغداد ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) شمالی صوبہ نینوا میں آج دو خودکش بم دھماکوں جن میں عراق کی شبک اقلیت کو نشانہ بنایا گیا، اور سیکورٹی فورسیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان لڑائی کے نتیجہ میں آج مجموعی طور پر 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت موصل عراق کے نہایت خطرناک شہروں میں سے ہے جہاں عسکری گروپس لگ بھگ روزانہ حملے کررہے ہیں۔ شمالی

نواز شریف دورۂ ہند سے زیادہ خوش نہیں : ڈان

اسلام آباد ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اپنے دورہ ہند کے دوران ہندوستان کے اختیار کردہ رویہ سے ’’زیادہ خوش نہیں ہیں‘‘۔ پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے ایک نامعلوم قائد کے حوالہ سے روزنامہ ڈان میں خبر دی گئی ہیکہ نواز شریف کو دھوکہ دہی کا احساس ہورہا

گورنر سے چندرا بابو کی ملاقات

حیدرآباد /6 جون ( این ایس ایس ) صدر تلگودیشم پارٹی و نامزد چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آج شام یہاں راج بھون میں ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کی ۔ تلگودیشم پارٹی کے ذرائع کے مطابق مسٹر نائیڈو نے گونرر کو اس بات سے واقف کروایا کہ وہ 8 جون کو آندھراپردیش کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیں گے ۔ گونر پہلے ہی مسٹر

چیف منسٹر سے سمیتا سبھروال کی ملاقات

حیدرآباد /6 جون ( این ایس ایس ) سمیتا سبھروال نے جنہیں چیف منسٹر کی پیشی میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر کیا گیا ہے ، آج مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے سکریٹریٹ میں واقع ان کے چیمبرس میں ملاقات کی ۔ باور کیا جاتا ہے کہ سمیتا سبھروال نے اپنے عہدہ پر چیف منسٹر سے تشکر و ممنونیت کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع نے کہا کہ سمیتا سبھروال کو اس اہم عہدہ کے ساتھ

کودنڈا رام سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے

حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کنوینر پروفیسر کودنڈارام ریڈی سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ تفصیلات کے بموجب کودنڈارام ای سی آئی ایل سے جنگاؤں جارہے تھے کہ ینم پیٹ آوٹر رنگ روڈ کے قریب تیز رفتار ٹاٹا ونگر گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر دے دی اس حادثہ میں کودنڈارام کی ووکس ویگان کار کو بھاری نقسان ہوا جبکہ وہ زخمی

معطل شدہ کانسٹبلس کی چیف منسٹر سے نمائندگی

حیدرآباد۔/6جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ تحریک کے دوران حیدرآباد میں منعقدہ اے پی این جی اوز کی ریالی میں جئے تلنگانہ کا نعرہ بلند کرکے معطلی کا شکار ہونے والے دو پولیس کانسٹبلس نے آج سکریٹریٹ میں چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی۔ سرینواس گوڑ اور سری سیلم مدیراج نامی ان کانسٹبلس کو لال بہادر اسٹیڈیم میں منعقدہ اے پی این جی اوز کی ر

سمترا مہاجن کو تلگودیشم کی مبارکباد

حیدرآباد /6 جون ( پی ٹی آئی ) تلگودیشم پارٹی نے بی جے پی کی سینئیر ترین رکن پارلیمنٹ سمترا مہاجن کو لوک سبھا کا اسپیکر منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔ تلگودیشم پارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’ مزاج میں سادگی اور عجز و انکساری کیلئے معروف سمترا تائی مہاجن ملک کے انتہائی دیانتدار ترین سیاستدانوں میں شمار کی جاتی ہیں‘‘ ۔ بیان می

ڈاکٹر دتاتریہ نوری کو امریکی اعزاز

حیدرآباد /6 جون ( این ایس ایس ) امریکہ میں علاج کینسر کے ماہر ڈاکٹر دتاتریہ نوری کو جو بسواتارکم کینسر ہاسپٹل کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے ایک رکن بھی ہیں امریکہ میں ان کے خدمات کے اعتراف اور کارناموں پر 2014 ایلس آئیلینڈ ، میڈل آف آنر دیا گیا ہے ۔ شخصی اور پیشہ وارانہ زندگی میں مثالی کارنامہ انجام دینے والے افراد کو یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے ۔ اس مو