جذباتی قیادت کی ناعاقبت اندیشی
ظفر آغا
ظفر آغا
کلدیپ نیر
مسبوق جس کی ایک رکعت چھوٹ جائے
سوال : مسجد میں کچھ تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے زید نماز ظہر کی دوسری رکعت میں شریک جماعت ہوا ایسی صورت میں زید کو دو کے بجائے تین قاعدے ملتے ہیں تو یہ تین قاعدوں میں کیا پڑھیں اور اس کے تینوں قاعدوں کی کیا حقیقت ہے واجب یا فرض یا سنت برائے کرم رہنمائی فرمائیں؟
محمد اکرم ۔ نورخان بازار
کے این واصف
غضنفر علی خان
ڈاکٹر مجید خان
جس طرح سے ہندوستان کے حالات بدل رہے ہیں اُن کو صرف مودی کا دماغ ہی سمجھ سکتا ہے، مگر بعض نئے اشارے اس شخص کی فکر ونظر کے تعلق سے مل رہے ہیں۔ مشکل اس بات کی ہے کہ ماضی میں اس طرح کی کوئی مثالیں نہیں ملتیں۔
محمود شام، کراچی (پاکستان)
محمد نعیم وجاہت
میرا کالم سید امتیاز الدین
تلنگانہ ؍اے پی ڈائری خیراﷲ بیگ
میدک۔/7جون، ( محمد فاروق حسین ) حلقہ اسمبلی میدک سے کانگریس امیدوار و فلم ایکٹریس وجئے شانتی کی حیرت انگیز شکست سے متعلق عوامی حلقوں میں کئی باتیں کی جارہی ہیں۔ سبھی کو یقین تھا کہ ٹی آر ایس امیدوارہ محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی کے مقابلہ میں ٹی آر ایس لہر کے باوجود وجئے شانتی کی کامیابی معمولی اکثریت سے ضرور ہوگی۔ جس طرح نارائن کھیڑ
نارائن پیٹ۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ کو ضلع کا درجہ دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جناب محمد ظہیر الدین سماجی کارکن و محترمہ ترنم بیگم کونسلر بلدیہ نارائن پیٹ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ ضلع محبوب نگر کو تین ضلعو ں میں تقسیم کرتے ہوئے ونپرتی اور ناگرکرنول کو ضلع کا درجہ دیا جارہا ہے، انہوں نے حکومت کی جانب سے جاری ا
یلاریڈی۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع ناگی ریڈی پیٹ میں غیر مسلمہ خانگی اسکولس بند کردیئے جانے کی بات منڈل MEO مسٹر گوردھن ریڈی نے بتائی۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غیر مسلمہ خانگی اسکولوں کو فوری بند کردیا جائے گا۔ اس بات کو اولیائے طلبہ ذہن میں رکھنے کا انہوں نے مشورہ دیا اور غیر مسلمہ خانگی اسکولوں میں داخلہ
یلا ریڈی۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈ ل لنگم پیٹ کے ایکا پلی موضع کی عوام کو گذشتہ پندرہ دنوں سے پینے کے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ موضع کو پانی سربراہ کرنے والی دو برقی موٹرس خراب ہونے سے یہ قلت پیش آرہی ہے۔ موضع میں 150خاندان زندگی بسر کررہے ہیں اور ایک ہی ہینڈ بورویل ہونے سے عوام کو گھنٹوں پانی کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ چند خواتی
٭٭ مسٹر وجئے کمار صدر اور مسٹر کلولہ مہیش سکریٹری کونیرو یوواسینا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کاغذ نگر کے خانگی مدارس میں جو بسیں طلباء اور طالبات کے لئے چلائی جارہی ہیں وہ بہت سی پرانی اور چلائے جانے کے قابل نہیں ہیں، ان بسوں سے کبھی بھی حادثہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے آر ٹی او سے اپیل کی کہ خانگی مدارس کے بسوں کی جانچ پڑتال کریں اور ڈرائی
٭٭ جناب جعفر حسین اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کاغذ نگر کا وداعی جلسہ پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں منعقد کیا گیا۔ جناب جعفر حسین کی گلپوشی اور شال پوشی مسٹر سریش بابو ڈی ایس پی کاغذ نگر نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ڈپارٹمنٹ کا ہر فرد وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوتا ہے۔ جناب جعفر حسین کی خدمات پولیس ڈپارٹمنٹ کے لئے نا
کاغذ نگر۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ بلدیہ کاغذ نگر میں صفائی کا عملہ 105افراد پر مشتمل تھا لیکن محکمہ بلدیہ کے عہدیداروں نے صرف 85افراد کی ہی منظوری دی اور ٹنڈرس بھی جاری کردیئے۔ اس ضمن میں مختلف سیاسی قائدین نے میونسپل کمشنر مسٹر کمار سوامی سے بات چیت کی اور تمام افراد کو ملازمت فراہم کرنے کی اپیل کی اور اگر 105افراد کو صفائی عمل
محبوب نگر۔/7جون، ( فیکس ) جناب محمدحنیف آرکیٹکٹ و کوآرڈینیٹر مینارٹی ڈپارٹمنٹ ضلع کانگریس ترجمان نے قائد کانگریس مقننہ پارٹی کی حیثیت سے منتخب ہونے پر سی ایل پی دفتر اسمبلی میں جانا ریڈی کی گلپوشی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ نو منتخب ایم ایل ایز شریمتی ڈی ارونا، جی چناریڈی، رام موہن ریڈی، ومشی چندرا، سمیت کمار
کریم نگر۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر کے دیہی علاقوں سے وابستہ بیروزگار نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ اتھاریٹی مرکزی امداد اسکیم کے ذریعہ مفت مختلف تربیتی کورسیس کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے بیروزگار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس تربیتی کورس کیلئے ان کے اپنے متعلقہ منڈلوں میں آئی کے پی دفتروں
کریم نگر۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 2014کے عام چناؤ سے قبل ٹی آر ایس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں صفحہ نمبر 9میں زرعی شعبہ سے متعلقہ دیئے گئے تیقنات اور وعدہ میں سبھی کسانوں کو ایک لاکھ روپئے قرض کی معافی کا اعلان کیا تھا، عوام نے اس پر یقین کرکے انہیں ووٹ دیا اور اقتدار حوالے کیا ہے۔ چنانچہ منشور میں کئے گئے وعدہ کو بہر صورت بغیر کس