Month: 2014 جون
بی جے پی قائدین مجھ سے خائف : متھالک
پنجی 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) سری رام سینے سربراہ پرمود متھالک نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ وہ بی جے پی میں شمولیت کے بارے میں غور و خوض کررہے ہیں جہاں سے اُنھیں ریاست کرناٹک میں شمولیت کے کچھ ہی گھنٹوں بعد خارج کردیا گیا تھا۔ موضع رامناتھی میں آل انڈیا ہندو کنونشن کے موقع پر شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے متھالک نے کہاکہ وہ و
رنبیر کپور اور کٹریہ کیف کی شادی تقریباً یقینی
ممبئی 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار کی والدہ اور اپنے وقت کی مشہور ہیروئن نیتو سنگھ (کپور) آج کل باندرہ میں اپنے بیٹے کی جانب سے خریدے گئے وسیع و عریض فلیٹ میں رنگ و روغن اور دیگر سجاوٹوں میں مصروف ہیں۔ ریتک روشن سے علیحدگی اختیار کرنے والی اُن کی بیوی سوزین ایک انٹیرئیر ڈیزائنر بھی ہیں، آج کل اُن کا زیادہ وقت نیتو
عراق میں 160 یرغمالیوںکو مار دینے کا دعویٰ
بغداد ، 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراقی شورش پسندوں نے کم از کم 160 یرغمالیوں کو اس ماہ کے اوائل شمالی شہر تکریت میں پھانسی دیتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا، ہیومن رائٹس واچ نے آج یہ بات کہی، جس کے ساتھ سٹیلائٹ خاکے اور عسکریت پسندوں کے جاری کردہ خوفناک تصاویر کے تجزیے کا حوالہ دیا گیا ہے۔ امریکہ نشین رائٹس گروپ نے کہا کہ اسلامی مملکت عراق او
نکسلائیٹس کو راجناتھ سنگھ کا انتباہ
انتہا پسندانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا :وزیر داخلہ
پیاز کی طرح آلو کی برآمد پر مرکز کی تحدیدات بڑھتی قیمت پر قابو پانے اقدامات
نئی دہلی ۔ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) پیاز کے بعد حکومت گھریلو بازار میں آلو کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے اس کی برآمدگی پر فی ٹن اقل ترین شرح برآمد عائد کیا ہے۔ حکومت کے اس اقدام کا مقصد جہاں بازار میں آلو کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنانا ہے وہیں اس کی قیمت پر بھی کنٹرول رکھنا ہے۔ ڈائرکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈی جی ایف ٹی) کی جان
راجمندری : گیس پائپ لائن میں دھماکے، 16 ہلاک
راجمنڈری (اے پی)، 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں 16 افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوگئے جب مہیب آتشزدگی نے ایک گاؤں کو آج صبح لپیٹ میں لے لیا جو ظاہر طور پر گیس پائپ لائن سے گیس کے اخراج پر پیش آئے دھماکے کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ املاپورم ڈی ایس پی ایم ویرا ریڈی نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ اس واقعہ میں زن
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، اتوار کو پہلا روزہ
جدہ ۔ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، بروز ہفتہ 30 شعبان ہوگی اور اتوار کو یکم ؍ رمضان المبارک پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی عرب کے مجلس اعلیٰ کے مطابق خلیجی ملکوں میں رویت کی توثیق نہیں ہوئی۔ اس لئے رمضان المبارک کا اتوار سے آغاز ہوگا۔ حکومت سعودی عرب نے رمضان کے موقع پر حرمین شریفین میں وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ حرم شر
حرم شریف رمضان المبارک کی عبادتوں کیلئے تیار
مکہ مظمہ ۔ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) مکہ معظمہ کے حرم شریف میں جاریہ توسیعی پراجکٹ کا کام تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔ رمضان المبارک کی عبادتوں کیلئے اقطاع عالم سے آنے والے مسلمانوں کی میزبانی کیلئے حکومت سعودی عرب نے وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران مطاف کیلئے پہلی منزل بھی کھول دی جائے گی۔ توقع ہیکہ اس سال بھی لاکھوں روزہ د
حامد انصاری کو جامع مسجد ژیان میں روحانی تسکین
ظہیرالدین علی خاں
مسلم دنیا کی ترقی کیلئے 2 بلین امریکی ڈالر کا فنڈ
جدہ ۔ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسلامی ڈیولپمنٹ بینک انفراسٹرکچر فنڈ دوم نے مسلم دنیا کو ترقی دینے کیلئے تقریباً 2 بلین امریکی ڈالر فنڈ مقرر کیا ہے۔ آئی ڈی بی گروپ کے صدر احمد محمد علی نے کہا کہ بنک کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ہم ایک ایسے فنڈ کو مختص کررہے ہیں جس کے ذریعہ ساری مسلم دنیا کو ترقی دی جائے گی۔ آئی ڈی بی فنڈ دوم سب سے بڑا خانگی
الجیریا پہلی مرتبہ ناک آوٹ مرحلے میں
l اسلام سلیمانی کا روس کے خلاف فیصلہ کن گول
l راونڈ 16 میں پیر کو جرمنی سے مقابلہ
الجیریا نے 1982ء کے بعد ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے اور حسن اتفاق سے 1982ء میں الجیریا نے مغربی جرمنی کو شکست دی تھی اور رواں ورلڈ کپ میں اب اس کا مقابلہ جرمنی سے ہے جس کے خلاف ریکارڈ الجیریا کے حق میں ہے۔