فرنچ اوپن میں ریکارڈ کے بعد نڈال کی ومبلڈن پر نظریں

پیرس۔ 9؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ رافل نڈال نے اب خود کو ایک اور ومبلڈن خطاب کے لئے تیار کرلیا ہے، حالانکہ آل انگلینڈ کلب کے ساتھ ان کے تعلقات محبت اور نفرت پر مبنی ہیں۔ 28 سالہ عالمی نمبر ایک نڈال نے فرنچ اوپن 2014ء کے خطابی مقابلہ میں اپنے کٹر حریف نواک جوکووچ کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود 3-6، 7-5، 6-2، 6-4 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے یہاں ریکا

یونس خان کی ونڈے اور ٹوئنٹی 20 میں واپسی متوقع

کراچی۔ 9؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ میڈیا میں ہونے والی تنقید اور دباؤ کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹراکٹ میں سابق کپتان یونس خان کو اے کی بجائے بی زمرہ دینے پر اپنا موقف تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اسٹار بیٹسمین کو پاکستان کی نمائندگی کے لئے ضروری ہوگا کہ وہ سنٹرل کنٹراکٹ کے مسودے پر دستخط کریں، کیونکہ وہ پاکستان کی نم

زرعی ترقی کیلئے قرض اسکیم پر عمل آوری ضروری

بیدر۔ 9 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چھوٹی آبپاشی، اراضی ڈیری ڈیولپمنٹ فارم اور دوسری زرعی سرگرمیوں کی ترقی کیلئے مختلف بینکوں کو دیئے گئے قرض اسکیم کے نشانہ میں مختص 100% کامیابی حاصل کرنے والے تمام بینک کے عہدیداروں کو چاہئے کہ قرض کی اجرائی کو یقینی بنانے توجہ دیں۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر ضلع پنچایت مسٹر اُجول کمار گھوش نے کل ضلع پنچایت آف

مودی حکومت نے صرف خواب دکھائے ،ٹھوس لائحہ عمل نہیں

نئی دہلی9 جون (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن نے آج مودی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنے ایجنڈہ کے خاکہ میں جو پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے پیش کیا ہے کوئی ’’ٹھوس‘‘ لائحہ عمل پیش کرنے سے قاصر رہی۔ اس نے عوام کی بڑھتی ہوئی آرزوؤں کے پیش نظر انہیں صرف خواب دکھائے ہیں۔ کانگریس کے سینئر قائد سابق مرکزی وزیر ویرپا موئیلی نے کہا

نئی حکومت ہندوستان کی ترقی کیلئے کام کرے گی

نئی دہلی9 جون (سیاست ڈاٹ کام)سابقہ برسوں کی منتشر انتخابی نتائج کی مسلسل سیاست کے بعد صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہا کہ مرکز کی نئی حکومت ہندوستان کی ترقی کیلئے کام کرے گی جہاں کرپشن کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے متحدہ ،مضبوط اور جدید ہندوستان کی تائید میں ووٹ دیا ہے ۔ میری حکومت ان کی تمام آرزوؤں کی تکمیل کرے گی۔ ا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں خیر سگالی کا ماحول

نئی دہلی9 جون (سیاست ڈاٹ کام)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے عام انتخابات کے بعد پہلے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی کے خطاب کے موقع پر ایوان میں عدیم المثال خیر سگالی کا ماحول دیکھا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے سیاسی حریف راہول گاندھی کو اُن کا ہاتھ گرمجوشی سے تھامتے ہوئے مبارکباد پیش کی جبکہ صدر کانگریس سونیا گاندھ