جشن تلنگانہ میںاُردو زبان کے ساتھ سوتیلا سلوک

نظام آباد۔10 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ کے قیام کے موقع پر سرکاری طورپر منعقدہ یوم تاسیس تلنگانہ کے پروگرام میں اُردو پروگرامس کے نظر انداز اور اُردو زبان کے ساتھ سوتیلا سلوک کئے جانے پر ضلع کے اُردو داں طبقہ کی جانب سے شدید ناراضگی ظاہر کی جارہی ہے انتخابات سے قبل ٹی آرایس نے اقتدار پر آنے کے بعد اُردو کے ساتھ مکمل انصاف کرن

مپما کے عہدیداروں پر کلکٹر کی برہمی

نظام آباد۔10 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مپما کے عہدیداروں کی کار کردگی پر ضلع کلکٹر نے ناراضگی ظاہر کی ہے مپما کے عہدیداروں کی کارکردگی کا ضلع کلکٹر نے کل رات اپنے چیمبر میں ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ سال 2013-14 کے دوران ضلع کے 4 بلدیہ جات میں منظور کردہ قرضہ جات کی تفصیلات حاصل کی اس موقع پر عہدیداروں نے بتایا کہ 55 کروڑ کا نشانہ مقرر کیا

رکن پارلیمنٹ نظام آباد کویتا کا اظہارِ تعزیت

نظام آباد۔10 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ہماچل پردیش کے کلو میں ہوئے واقعہ نظام آباد کا ایک طالب علم محفوظ رہنے پر ان کے افراد خاندان میں مسرت پائی جارہی ہے جبکہ دیگر طلباء کی ہلاکت پر رکن پارلیمنٹ شریمتی کے کویتا نے ان کے افراد خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے بموجب حیدرآباد کے ویگنان جیوتی کالج سے تعلق رکھنے والے طلباء کلو منال

متوفی پولیس ملازمین کے لواحقین کی امداد

نظام آباد۔10جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس پی نظام آباد ڈاکٹر ترون جوشی نے حالیہ دنوں میں محکمہ پولیس میں فرائض کی انجام دہی کے دوران فوت ہونے والے پولیس ملازمین کے افراد خاندان کو امدادی چیکس حوالے کیا۔ پٹلم پولیس اسٹیشن سے وابستہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر انجنیا حال ہی میں سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا تھا ان کے افراد خاندان کو 5لاکھ 45 ہزار کا

مرکزی حکومت کاہر ایک کی ترقی کیلئے کام کرنے کا تیقن

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام) آئندہ 60 ماہ کیلئے ’’مثبت اور تعمیری‘‘نظام کے قیام کا تیقن دیتے ہوئے بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے نے آج کہا کہ وہ ہر شخص کو ملک کی ترقی اور پیشرفت میں ساتھ لیکر چلے گی۔ برسر اقتدار بی جے پی نے تیقن دیا کہ قومی فورموں جیسے قومی ترقیاتی کونسل اور قومی یکجہتی کونسل میں نئی جان ڈالنے کی کوشش کی جائے گی تا کہ

سینئر ارکان پارلیمنٹ کو نئے ارکان کیلئے بری مثال قائم نہ کرنے اسپیکرلوک سبھا سمترا مہاجن کا مشورہ

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام)سینئر ارکان کی جانب سے پارلیمنٹ کی کارروائی میں بار بار خلل اندازی پر برہم اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن نے آج انہیں مشورہ دیا کہ اس سے باز آجائیں کیونکہ وہ اس طرح نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے سامنے ایک بری مثال پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ نہیں ہے ۔ کئی نئے ارکان ایوان میںموجود ہیں۔ بعض چند سال ک

ہندوستان میں کاروبار کی لاگت کم کرنا ضروری :جیٹلی

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام)ملک میں کاروبار کی لاگت میں کمی کرنا ضروری ہے تا کہ سرمایہ کاری کے دور کا احیاء کیا جاسکے ۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کاروبار کا ماحول بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ کاروبار کی لاگت کم کرنا ایک اہم ذریعہ ہے جس کے ذریعہ سرمایہ کاری کے دور کا احیاء ممکن ہے ۔ ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے ان

مغرور نہ ہونے اور تیقنات کی تکمیل کرنے کا مشورہ

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام)کانگریس نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر تحریک تشکر کے دوران بی جے پی کے ایجنڈہ کے خاکہ پر تنقید کی اور کہا کہ یو پی اے کی جانب سے کئے ہوئے کارناموں کا نئی حکومت کی جانب سے اعادہ کیا جارہا ہے ۔ کانگریس نے مودی حکومت کو مشورہ دیا کہ اپنے تیقنات کی تکمیل کا

یو پی میں’’ جنگل راج ‘‘کا ادعا ،صدر راج کا مطالبہ

پارلیمنٹ کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بی ایس پی مایاوتی نے کہا کہ یو پی میں عصمت ریزی اور قتل کے واقعات روز کا معمول بن گئے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ریاست میں ’’جنگل راج ‘‘قائم ہیں ۔ نریندر مودی حکومت کے پسماندہ طبقات کی بھلائی کے دعووں اور یو پی کے متاثرین کے بارے میں خاموشی پر بھی انہوں نے تنقید کرتے ہوئے یو پی میں

وردھن کے مکان پر برقی قلت کے خلاف عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کا احتجاج

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام) دہلی میں برقی بحران جاری ہے۔ 20 سے زیادہ عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی نے آج مرکزی وزیر ہرش وردھن کی قیامگاہ واقع مشرقی دہلی پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہر میں برقی تیاری بہتر بنانے عاجلانہ اقدامات کئے جائیں۔ پارٹی کے سینئر قائد منیش سیسوڈیہ نے کہا کہ مرکز کی ذمہ دری ہے کہ من

چوبیس انجینئرنگ طلبہ کی غرقابی پرلوک سبھا میں اظہار رنج

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام)لوک سبھا میںآج دریائے بیاس (اترا کھنڈ) میں 24 انجینئرنگ طلبہ کی غرقابی پر اظہار رنج کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ نوجوان مستقبل کی امیدیں تھے۔ اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا کہ اس سانحہ پر پورے ملک کو صدمہ پہنچا ہے۔ غرق ہونے والے طلبہ کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔ لوک سبھا اس المناک لمحہ میںمہلوکین کے خاندان کے ساتھ ہیں۔

کے سی آر اپنے آبائی مقام پر بھی توجہ دیں

سدی پیٹ۔ 10 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمعیتہ الحفاظ سدی پیٹ نے نئی ریاست تلنگانہ کے استحکام کیلئے دعائیہ اجتماع منظم کیا۔ تفصیلات کے بموجب جمعیتہ الحفاظ نے جامع مسجد سدی پیٹ میں نئی ریاست تلنگانہ کے استحکام کیلئے امام مسجد و صدر جمعیتہ الحفاظ عبدالسمیع نے دُعا کی۔ اس موقع پر صدر نے ریاست تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر را

عوامی مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کی ہدایت

کریم نگر۔ 10 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈائیل یور کلکٹر پروگرام کے ذریعہ عوامی مسائل کی فی الفور یکسوئی کی جارہی ہے۔ ایڈیشنل جوائنٹ کلکٹر ٹی نمبیا نے پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں تمام ضلعی عہدیداران کے ساتھ ڈائیل یور کلکٹر پروگرام منعقد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ بہت ہی اعتماد و اہمیت کے ساتھ عوام اپنے مسائل کو اس پروگ

مائوں پر تربیت اولاد کی عظیم ذمہ داری

ناندیڑ۔10جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) علم دین کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے اور اس علم سے استفادہ بھی ضروری ہے۔ اسلام میں علم کی بڑی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ انسان کی برتری کا راز بھی علم ہے۔ اسلام نے دین و دُنیا کے علم کے درمیان کوئی تفریق نہیں کی ہے بلکہ اس نے حکم دیا ہے کہ حقیقی علم کتاب وسنت کی رہنمائی میں جملہ علوم و فنون کو

سڑکوں کے تعمیری کاموں کا آغاز

اوٹکور۔ 10 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب ایم بھاسکر مقامی سرپنچ اوٹکور نے بتایاکہ اوٹکور شاہراہوں مین روڈ کی تعمیر اور سیمنٹ روڈ کی تعمیر کیلئے 10 لاکھ روپیوں سے تعمیری کاموں کا آغاز کیا گیا۔ کچی سڑک پر کنکر اور پتھر نکل آئے تھے، جس کی وجہ سے عوام چلنا اور خصوصاً اندھیری راتوں میں ضعیف افراد کا چلنا بہت مشکل ہوگیا تھا۔ سابق ایم ایل اے د

نرساپور میں جلسہ دستاربندی

سنگاریڈی /10 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مولانا قاضی محمد سمیع الدین قاسمی ناظم مدرسہ مفتاح العلوم نرساپور کی اطلاع کے بموجب مدرسہ مفتاح العلوم نرساپور کے 5 طلباء کے تکمیل حفظ قرآن مجید کے اعزاز میں 14 جون بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام احاطہ مدرسہ مفتاح العلوم میں جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید و دستاربندی زیر صدارت شاہ محمد جمال الرحمن صدرنش

ہمناآباد میں ختنہ کیمپ

ہمناآباد /10 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہمناآباد کے مشہور دواخانہ، شفاء خانہ (نور خان اکھاڑہ)میں ہر جمعہ کوختنہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ختنہ کے لئیے رنگ سسٹم((PLASTBELL DIVCE SYTEMکا جدید طریقہ استعمال کیا جائے گا۔اس جدید ٹکنالوجی کے استعمال سے خون نہیں جاتا اور معصوم بچوں کو تکلیف بھی کم ہو تی ہے۔ختنہ کے لئیے، ماہر ڈاکٹراحمد صاحب بھالکی کی خدمات

غیر مجاز قبضوں کی برخواستگی کیلئے اقدامات

کریم نگر /10 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریشن کے حدود میں سڑکوں کے دونوں جانب غیر مجاز طور پر قبضہ کرتے ہوئے تجارت کیلئے استعمال میں لایا جارہا ہے ۔ اس طرح کے تمام غیر مجاز قبضوں کی برخواستگی کیلئے ضلع ٹاون پلاننگ نے منصوبہ بند اقدامات کا آغاز کردیا ہے ۔ شہر میں مختلف مقامات پر جہاں عوام کی آمد و رفت میں خلل پڑ رہ

سویا بین کے تخم حاصل کرنے کیلئے طویل قطار

مد ہول /10 جون ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز )حکو مت کی جا نب سے کسانوں کو سبسیڈی پر کھاد ، سویا بین کی سر براہی دی جارہی ہے جس کیلئے کسانوں کو پٹہ سر ٹیفیکٹ اور ایک شنا ختی کارڈ اپنے ساتھ لاکر دو بیاگ سویا بین حا صل کر سکتے ہیں اس بات کااظہار مسرس روزی لیلا جے ڈی بھینسہ نے بھینسہ آفس میں صحا فیوں سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ کسان سویا بین اور تخم کی س