انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( راست ) : نواب محمد عارف الدین فاروقی فرزند نواب محمد غلام قادر خاں جاگیر دار مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 12 جون کو بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9885077867 پر ربط کریں ۔۔

صدرجمہوریہ کا خطاب

ہر سال یہی کہتے ہیں گلشن کے نگہباں
امسال نہیں فصل بہار اب کے برس ہے
صدرجمہوریہ کا خطاب

EAMCET – 2014 Result – Rank ایمسیٹ 2014ء کے نتائج

ریاست کے انجینئرنگ اور میڈیسن کے پروفیشنل کورسس کے لئے ہوئے اہم ترین انٹرنس امتحان ’’ایمسیٹ‘‘ کے نتائج جاری ہوئے۔ایمسٹ میں انٹرمیڈیٹ BPC گروپ کیلئے میڈیسن اور MPC کیلئے انجینئرنگ کا ایک ہی امتحان ہوا اور نتیجہ بھی ایک ساتھ نکالا جاتا ہے ۔ سال حال 2014 ء میں نئے نصاب کے مطابق ایمسٹ ہوا تھا اس کیلئے امیدوار اپنے ایمسٹ کے محصلہ نشانات ،

آنکھوں کو بھی آرام دیں

آنکھوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ روح کا دریچہ ہیں۔ یہ بات کس حد تک درست ہے اس کا انحصار ہر ایک کے اپنے قیاس پر ہے۔ اس کے باوجود بھی یہ یقینی طور پر ظاہر کردیتی ہیں کہ کسی کی صحت اور تندرستی کا کیا عالم ہے۔ اگر آپ کی آنکھیں سوجی ہوئی ہیں اور ان کے گرد سیاہ حلقے پڑ رہے ہیں تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی نیند پوری نہیں ہورہی ہے اور آ

ماں کی خدمت

حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ اللہ کے کامل ولی تھے۔ آپ اپنی والدہ کی خدمت کو سب سے بڑی عبادت اور انکی رضا مندی کو دنیا میں سب سے بڑی نعمت جانتے تھے۔ ایک رات والدہ نے ان سے پانی مانگا۔ حضرت پیالہ لیکر پانی لینے گئے صراحی کو دیکھا تو وہ خالی پڑی تھی کسی اور بر تن میں بھی پانی نہیں تھا۔