Month: 2014 جون
موصل میں پولیس اور فوج ہتھیار چھوڑ کر فرار
موصل (عراق) ۔ /10 جون( سیاست ڈاٹ کام)دہشت گردوں نے عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں ایرپورٹ ، ٹی وی اسٹیشنوں اور گورنر آفسیس پر قبضہ کرلیا اور پولیس و فوج نے اپنے ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ سکیورٹی فورسیس کی نااہلی نے وزیراعظم نورالمالکی کی جانب سے ملک کو متحد رکھنے کی صلاحیت کے بارے میں سوالات پیدا کردیئے ہیں ۔ عراق کے استحکام کو لاحق خ
این ڈی اے حکومت تکبر نہ کرے ، عوامی توقعات پر پوری اترے
نئی دہلی ۔ /10 جون (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے بعد آج پہلی مرتبہ کانگریس اور بی جے پی کے مابین لفظی تکرار دیکھی گئی ۔ کانگریس نے نریندر مودی کی مرضی ایجنڈے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تکبر سے گریز کرتے ہوئے وہ اپنا کام انجام دے ۔ اس کے جواب میں بی جے پی نے کہا کہ ملک کی موجودہ ابتر معاشی صورتحال کیلئے یو پی اے دور حک
مودی ۔ اوباما ملاقات سے قبل دونوں ملکوں کی اہم مصروفیات
نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ماہ ستمبر میں وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر امریکہ بارک اوباما کے مابین ملاقات سے قبل دونوں ملکوں کے مابین کئی تیز رفتار مذارکات ہونگے ۔ اس سلسلہ میں 23 اور 24 جون کو سہ فریقی بات چیت ہوگی جس میں جاپان بھی شامل ہونے وال اہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج اور امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری کے ماب
مرکزی حکومت کاہر ایک کی ترقی کیلئے کام کرنے کا تیقن
نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام) آئندہ 60 ماہ کیلئے ’’مثبت اور تعمیری‘‘نظام کے قیام کا تیقن دیتے ہوئے بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے نے آج کہا کہ وہ ہر شخص کو ملک کی ترقی اور پیشرفت میں ساتھ لیکر چلے گی۔ برسر اقتدار بی جے پی نے تیقن دیا کہ قومی فورموں جیسے قومی ترقیاتی کونسل اور قومی یکجہتی کونسل میں نئی جان ڈالنے کی کوشش کی جائے گی تا کہ
کلب مقابلوں کے کامیاب ترین کھلاڑیوں پر ورلڈ کپ میں دباؤ
ریوڈی جنیریو۔ 10؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ یہ بات بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے کہ وہ کھلاڑی جو مکمل سال پریمئر لیگ، اسپینش لیگ اور چمپئنز لیگ میں گولس کے انبار لگاتے نہیں تھکتے، وہ اکثر ورلڈ کپ میں کھوٹے سکّے ثابت ہوجاتے ہیں۔ کرسٹانیو رونالڈو، لیونل میسی اور وین رونی کے بارے میں یہی رائے قائم ہوچکی تھی اور یہی رائے برقرار بھی ہے۔ ان تینوں کی غی
دورہ آسٹریلیا کے لئے آج انڈیا اے ٹیم کا انتخاب
ممبئی۔ 10؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ رابن اوتھپا اور منیش پانڈے جنھوں نے رانجی ٹرافی سیزن میں بہترین مظاہرہ کیا ہے، ان کا کل یہاں منعقد ہونے والی انڈیا اے ٹیم میں انتخاب یقینی دکھائی دے رہا ہے جوکہ جولائی۔ اگست میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ اوتھپا نے آئی پی ایل کے ساتویں سیزن میں کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے لئے شاندار کارکردگی دکھائی ہے جس ک
اسپیکر اسمبلی کی حیثیت سے مدھو سدن چاری بلا مقابلہ منتخب
تلنگانہ تحریک کے جہد کار کے انتخاب پر چیف منسٹر کا اظہار مسرت
تعلیمی تفریح کیلئے مقررہ قواعد کی مکمل پابندی لازمی
ہماچل المیہ پر عہدیداران تعلیم کے ساتھ کے سی آر کا جائزہ اجلاس
سڑکوں پر کچرا، تاجرین کے خلاف 20 ہزار روپئے جرمانہ کا انتباہ
کمشنر جی ایچ ایم سی کا چندرائن گٹہ تا جامباغ اچانک معائنہ، لاپرواہی پر سخت برہمی
صابر شیخ کے افراد خاندان کو نعش کا انتظار
میرا بیٹا خوشی کے ساتھ گیا تھا لیکن آج گھر ماتم کدہ بن گیا، والد کا تاثر