Month: 2014 جون
ممبئی جیسے ایک اور حملہ پر صبرکا پیمانہ چھلک جائے گا
واشنگٹن 10 جون (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستان نے امریکہ پر واضح کردیا کہ پاکستان کے دہشت گردوں کی جانب سے اگر 26 نومبر 2008ء جیسے ممبئی حملہ کی طرح ایک اور حملہ ہندوستان کی سرزمین پر کیا جائے تو ملک کا صبر کا پیمانہ چھلک جائے گا ۔ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے 2009 میں سابق وزیر خارجہ امریکہ ہلاری کلنٹن کو یہ انتباہ دیا تھا۔ وزیر اعظم اور ص
پاکستان : طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 15 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد، 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج کی جانب سے آج منگل کی صبح ملک کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے۔ فوج کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 15شدت پسند مارے گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے کے دو روز بعد پاکستانی فوج کی یہ کارروائی قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں
ریووین ریولین نئے صدر اسرائیل منتخب
یروشلم ، 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) ریووین ریولین جو اسرائیل کی برسراقتدار لیکود پارٹی کے رکن ہیں، انہیں آج قوم کے دسویں صدر کی حیثیت سے منتخب کرلیا گیا۔ وہ شمعون پیریز کی جگہ لیں گے، جس کے ساتھ یہودی قوم کے نہایت معزز سرکاری عہدہ کی تاریخ میں ’’مذموم‘‘ مہم اختتام پذیر ہوئی۔ 74 سالہ ریولین نے ہتنوا پارٹی کے قانون ساز میئر شیریت کو دوسرے
شمالی ہند شدید گرمی کی لپیٹ میں
نئی دہلی ۔ /10 جون (سیاست ڈاٹ کام) شمالی ہند شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اس کی وجہ سے آج دو افراد کی موت واقع ہوگئی ۔ کئی مقامات پر درجہ حرارت 45 ڈگری سے زائد ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر مزید دو دن جاری رہنے کا امکان ہے ۔ برقی شٹ ڈاؤن سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا تھا۔
ٹمپو ندی میں گرپڑی ،دو روسی شہری ہلاک
یو پی اے ارکان پارلیمنٹ کیلئے سونیا گاندھی کا ظہرانہ
نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی اے کی صدر نشین سونیا گاندھی نے آج یو پی اے کے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ایک ظہرانہ کااہتمام کیا ۔ انہوں نے اپوزیشن اتحاد کے قائدین کے ساتھ کل ایک اجلاس منعقد کرکے اپوزیشن کی حکمت عملی پر غور کیا تھا ۔ آج کے ظہرانہ میں کانگریس اور یو پی اے حلیفوں این سی پی ‘ نیشنل کانفرنس ‘ آر ایل ڈی ‘ انڈین یونین
صادق جمال فرضی انکاؤنٹر،اضافی چارج شیٹ تیار
انٹلیجنس بیورو کے دو سابق عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا امکان
24 انجینئرنگ طلبہ کی غرقابی پرلوک سبھا میں اظہار رنج
نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام)لوک سبھا میںآج دریائے بیاس (اترا کھنڈ) میں 24 انجینئرنگ طلبہ کی غرقابی پر اظہار رنج کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ نوجوان مستقبل کی امیدیں تھے۔ اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا کہ اس سانحہ پر پورے ملک کو صدمہ پہنچا ہے۔ غرق ہونے والے طلبہ کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔ لوک سبھا اس المناک لمحہ میںمہلوکین کے خاندان کے ساتھ ہے