شیشہ و تیشہ

محمد شفیع مرزا انجم حیدرآبادی
قطعہ
اب کسی کی نوجوانی کا اجارہ چاہئے
اس ضعیفی میں حسینوں کا سہارا چاہئے
پیر لٹکے ہیں قبر میں اور ہے شادی کا شوق
خوبصورت سولہ سالہ انکو بیوہ چاہئے
………………………
ڈاکٹر خواجہ فریدالدین صادق ؔ
مزاحیہ غزل
دور آیا ہے پھر الیکشن کا
نیک لیڈر کے اک سلکشن کا
اچھا لیڈر اگر نہ مل پائے

کے کے آر کا آج کنگس الیون پنجاب کے خلاف سخت امتحان متوقع

کٹک۔10مئی( سیاست ڈاٹ کام ) گذشتہ چند مقابلوں سے بہتر مظاہرہ کررہی کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو کل یہاں کھیلے جانے والے آئی پی ایل کے اپنے آئندہ مقابلے میں غیر معمولی شاندار مظاہرے کررہی کنگس الیون پنجاب کیسخت چیلنج کا سامنا رہے گا ۔ آخری مرتبہ یہ دو ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوئی تھی تب ایک کم اسکور کے مقابلے میں کنگس الیون پنجاب نے کامی

کنگس الیون پنجاب سرفہرست رہے گی : کوچ

بنگلور۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کنگس الیون پنجاب کے بولنگ کوچ جی او ڈیوس نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے شاندار فتوحات حاصل کرتے ہوئے ٹیموں کے جدول میں پہلا مقام حاصل کرلیا ہے اور اُمید ہے کہ وہ انڈین پریمئر لیگ ٹورنمنٹ کا سرفہرست ٹیم کے ساتھ اختتام کرے گی ۔ سرفہرست دو ٹیموں کیلئے یہ موقع ہے کہ وہ ناک آؤٹ مرحلے میں دو مرتبہ کوشش کرتے ہوئے فائن

میرے جارحانہ کھیل کیلئے حالات بہتر : کیشپ

نئی دہلی۔10مئی( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹیم میں سب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی پروپلی کیشپ نے تھامس کپ جو کہ ہندوستان میں کھیلا جارہا ہے اس ضمن میں کہا کہ گھریلو حالات اور یہاں کے موسم ان کے جارحانہ کھیل کیلئے کافی موزوں ہے اور بہتر نتائج کی امید کی جاسکتی ہے ۔ ہندوستان کے ساتھ اس گروپ میں ملیشیاء ‘ کوریا اور جرمنی کی ٹیمیں موجود ہیں

سیمی ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوش

سینٹ جانسن۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کی ٹسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت دنیش رام دین کو دیئے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی سابق کپتان اور آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے ٹسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے ۔ 30سالہ سیمی 2010ء سے ویسٹ انڈیز کے ٹسٹ کپتان تھے لیکن ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سیمی کو ٹسٹ ٹیم کی قیادت سے برطرف کرنے کے باوجود وہ ٹوئنٹی 20کے بدستور

ای سی ڈی جی نے کولکتہ میں ٹورنمنٹ جیت لیا

حیدرآباد۔10مئی ( راست) کولکتہ میں منعقدہ انٹراسٹیٹ ایمرجنگ کرکٹ ٹورنمنٹ جو کہ سورو گنگولی کرکٹ اکیڈیمی ‘ ارون لال کرکٹ اکیڈیمی اور ای سی ڈی جی حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں جونیئر سطح کا ٹورنمنٹ حیدرآبادی ٹیم نے اپنے نام کیا ۔ خطابی مقابلے میں حیدرآبادی ٹیم نے ارون لال کرکٹ اکیڈیمی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر خطاب حاصل

بنگلور اور راجستھان آج کامیابی کی سمت واپسی کیلئے کوشاں

بنگلور۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) گذشتہ مقابلے میں شکست برداشت کرنے والی ٹیمیں رائل چیالنجرس بنگلور اور راجستھان رائلز کے درمیان کل یہاں کھیلے جانے والے مقابلے میں دونوں ہی ٹیمیں واپسی کی سمت گامزن ہونے کیلئے کوشاں ہوں گی ۔ بنگلور کو گذشتہ مقابلہ میں کنگس الیون پنجاب کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی اور اسے ڈیوڈ ملر کی اننگز کی وجہ سے کافی