Month: 2014 مئی
سعودی عرب میں مئیرس سے اموات کی تعداد 186 ہوگئی
ریاض 29 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی وزارت صحت نے آج کہا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران تنفسی عارضہ مئیرس کی وجہ سے مزید 13 افراد فوت ہوگئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ اب تک مملکت میں اس عارضہ سے جملہ 186 افراد فوت ہوئے ہیں۔
قطر میں جاسوسی کے تینوں مجرم فلپائنی پادری نکلے
چندرا بابو نائیڈو کی 8 جون کو حلف برداری
وزیر اعظم نریندر مودی کی شرکت متوقع
تلنگانہ ریاست کا نیا سرکاری لوگو
ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کے سرکاری لوگوکو منظوری دی گئی ہے جس پر 2 جون سے باقاعدہ عمل آوری ہوگی ۔ خبر صفحہ 2 پر ۔
تلنگانہ علاقہ میں امن کو یقینی بنانے
ٹی آر ایس سربراہ کو راجناتھ سنگھ کا مشورہ
انٹرمیڈیٹ کا ملتویہ امتحان 3 جون کو مقرر
حیدرآباد۔ 29 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کی جانب سے آج 29 مئی کو ’’تلنگانہ بند‘‘ منانے کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات ملتوی کردیئے گئے تھے لیکن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے 29 مئی کے ملتوی امتحانات 3 جون کو منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسٹر سرینواس راؤ پبلک ریلیشنس آفیسر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایج
تشکیل حکومت کیلئے کے سی آر کو گورنر کی باقاعدہ دعوت
2 جون کو تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر اور گورنردونوں کی حلف برداری
پولیس عہدیداروں کی تقسیم کا معاملہ ہنوز زیر التواء
تلنگانہ ریاست کے قیام کی تیاریوں کے دوران عہدیداروں میں اپنے مستقبل سے متعلق تجسس و تشویس
تلنگانہ بند مکمل کامیاب، عام زندگی متاثر
حیدرآباد۔/29مئی، ( سیاست نیوز) ضلع کھمم کے 7منڈلوں پر محیط 205 مواضعات کو آندھرا پردیش ریاست میں ضم کئے جانے سے متعلق مرکزی حکومت کے فیصلہ کے خلاف ٹی آر ایس کی اپیل پر آج تلنگانہ بند منایا گیا۔ تلنگانہ کے تمام 10اضلاع میں بند کا خاصا اثر دیکھا گیا اور عام زندگی متاثر ہوئی۔ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس سرویسیس کی معطلی کے باعث مسافرین ک
نئی لوک سبھا کے پہلے سیشن کا 4 تا 11 جون انعقاد
کانگریس رکن کمل ناتھ عبوری اسپیکر ۔4 اور 5 جون کو نئے ارکان کی حلف برداری ۔ 6 جون کو اسپیکر کا انتخاب
عبدالفتاح السیسی مصر کے صدر منتخب
قاہرہ۔ 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے سابق فوجی سربراہ عبدالفتاح السیسی نے صدارتی انتخابات میںکامیابی حاصل کرلی اور مجموعی ووٹوں کا 93.3% حاصل کیا۔ انتخابی مقابلے میں صرف ایک ہی حریف حمدین صباحی تھے جنہیں 3% ووٹ حاصل ہوئے ۔ انہوں نے اپنی شکست تسلیم کی لیکن کہا کہ رائے دہی آزادانہ و منصفانہ نہیں ہوئی۔ صباحی نے کہا کہ انتخابی عمل خود جمہور