شادی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( راست ) : نبیرہ ام جناب محمد وہاب الدین صاحب مرحوم محمد عبدالواسع رضوان فرزند جناب محمد حفیظ الدین مجاہد کرسپانڈنٹ سن شائن ہائی اسکول آغا پورہ کا عقد جناب مرزا صدیق علی بیگ عارف کی دختر کے ساتھ 12 مئی پون گارڈن انجام پایا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔۔

کراٹے فری سمر کیمپ کا افتتاح

محبوب نگر /13 مئی ( اسٹیٹ سماچار ) محبوب نگر ضلع میں پچھلے 15 سالوں سے کنگ بوڈوکان کراٹے کلب گرمائی تعطیلات میں لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے فری سمر کیمپ کا اہتمام کرتے آرہے ہیں ۔ آج 11 بجے دن این پی وینکٹیش سرپرست اعلی کلب نے گورنمنٹ ہائی اسکول گاندھی روڈ میں کراٹوں کا فری سمر کیمپ کا افتتاح عمل میں لایا ۔ این پی وینکٹیش نے افتتاح انجام دیا ۔

دینی گرمائی اردو دانی کلاسیس

محبوب نگر /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صباء ویلفیر سوسائٹی محبوب نگر کے زیر اہتمام دینی گرمائی اور اردو دانی کلاسیس کا آغاز مدرسہ آمینہ تعلیم القرآن حبیب نگر میں عمل میں آیا ۔ طلباء کی بڑی تعداد نے داخلہ حاصل کیا ۔ سوسائٹی کی جانب سے طلباء میں کتابوں اور کاپیوں کی مفت تقسیم بھی عمل میں آئی ۔ اس موقع پر سوسائٹی کے صدر جناب منظور احمد مو

گرلز جونئیر کالج میدک کے شاندار نتائج

میدک /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گرلز جونئیر کالج میدک میں امسال سال اول و دوم کے اردو میڈیم نتائج شاندار رہے ۔ اسی طرح بوائز جونئیر کالج میں بھی نتائج بہتر رہے ۔ پرنسپل گرلس وجنئیر کالج محترمہ گریجا کے مطابق سال دوم کی بی بی سی طالبہ صفیہ سلطانہ نے 887/1000 نشانات حاصل کرتے ہوئے ضلع بھر کے اردو میڈیم جونئیر کالجس میں پہلا مقام حاصل کیا ۔

کانگریس کی کامیابی پر مسٹر محمد علی شبیر کو مبارکباد

کاماریڈی /13 مئی ( فیاکس ) نامور افسانہ نگار و صدر انجمن ترقی اردو جناب رحیم انور نے کانگریس کی کامیابی ( میونسپل کاماریڈی کے انتخابات میں ) سابق ریاستی وزیر و ایم ایل سی جناب محمد علی شبیر کو مبارکباد پیش کی اور منتخب کونسلرس وارڈ نمبر 1 جناب محمدجمیل احمد وارڈ نمبر 3 ، فیروز سلطانہ ، مسعود علی کانگریس 17 جناب محمد امجد وارڈ نمبر 25 اور و

میونسپل کارپوریشن چتور پر تلگودیشم کا جھنڈا

مدن پلی /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ انتخابات میں ضلع چتور میں میونسپالٹیوں میں تلگودیشم کے حق میں 3 اور وائی ایس آر کاگنریس کے حق میں تین میونسپالٹی گئے ۔ چتور کارپوریشن پر تلگودیشم کا جھنڈا لہرایا جائیگا ۔ کارپوریشن کے 50 ڈیویژنوں میں 33 ڈیویژن پر ٹی ڈی پی کامیاب ہوئی ۔ سابق ایم ایل اے سی کے بابو اپنا الگ پیانل آزاد امیدواروں کا

سنگاریڈی میں چیرمین بلدیہ کے عہدہ کیلئے سیاسی چپقلش شروع

سنگاریڈی /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ سنگاریڈی میں عہدہ چیرمین حاصل کرنے سیاسی جماعتوں میں اپنی سرگمیاں شروع کردی ہیں ۔ بلدی سنگاریڈی میں 31 وارڈس ہیں اور عہدہ چیرمین حاصل کرنے 16 کونسلروں کی ضرورت ہے ۔ سنگاریڈی بلدیہ میں سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کے 11 کونسلرس منتخب ہوئے ہیں اور کانگریس پارٹی ہی چیرمین عہدے کی دعویدار ہے تاہ

کورٹلہ میں ٹی آر ایس کا ناقص مظاہرہ

کورٹلہ /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے 2010 کے ضمنی الیکشن میں ٹی آر ایس پارٹی کے ٹکٹ پر 80 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والے مسٹر کوالکنٹلہ ودیا ساگر راؤ ایم ایل اے حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے مجلس بلدیہ کورٹلہ کے کونسلروں کے انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی کے ناقض مظاہرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے جناب محمد ریاض صدر

امریکہ مودی کے ویزا موقف پر ہنوز خاموش ،تذبذب کی صورتحال

واشنگٹن 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام )امریکہ بی جے پی قائد نریندر مودی کو وزیرا دینے کے بارے میں مسلسل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں جبکہ ایگزٹ پولس میں پیش قیاسی کی گئی ہے کہ ان کی پارٹی کی زیر قیادت این ڈی اے ہندوستان کی آئندہ حکومت تشکیل دے گی۔ وزارت خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے اپنی معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ویزا کی قبولیت، درخواستو

وزیر اعظم منموہن سنگھ ایک ’’سیانے آدمی‘‘بی جے پی قائد کی جانب سے ستائش

نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) مختلف مواقع پر مختلف مسائل پر ممکن ہے کہ دونوں قائدین ایک دوسرے کے خلاف صف آرا رہے ہوں لیکن بی جے پی کے سینئر قائد ارون جیٹلی نے آج وزیر اعظم منموہن سنگھ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک یکجہت شخصیت ہیںاور ہمیشہ خبروں میں رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم کو ’’سیانا آدمی‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اُن میں م

کانگریس وزیر اعظم کے عہدہ کیلئے‘‘ قربانی کا بکرا‘‘ تلاش کرلے گی :بی جے پی

نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ایگزٹ پولس کی جانب سے بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہونے کی پیش قیاسی کی باوجود بی جے پی نے آج موجودہ برسر اقتدار پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کو تنقید سے بچانے کیلئے کانگریس نے منموہن سنگھ کی شکل میں وزیر اعظم کے عہدہ کیلئے ’’ایک قربانی کا بکرا ‘

وزیر اعظم منموہن سنگھ کی اپنے شخصی عملے سے الوداعی ملاقات

نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج شخصی طور پر اپنے ارکان عملہ کو الوداع کہا ۔ انہوں نے اپنے ساوتھ بلاک کے دفتر میں تمام ارکان عملہ کی مدد کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔110 ارکان عملہ سے ملاقات کیں اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔ منموہن سنگھ 2004 میںوزیر اعظم بنے تھے ۔ انہوں نے وزیر اعظم کے دفتر کا بھی دورہ کیا جہاں 400 افراد پ

ناقص انتخابی مظاہرہ سے راہول گاندھی کی قیادت غیر متاثر :کمل ناتھ

نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ایگزٹ پولس میں کانگریس کے امکانات کے شدید متاثر ہونے کے پس منظر میں مرکزی وزیر کمل ناتھ نے آج ان باتوں کو مسترد کردیا کہ ناقص انتخابی مظاہرہ راہول گاندھی کی قیادت کو متاثر کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ راہول گاندھی کبھی بھی یو پی اے حکومت کا حصہ نہیں رہے ۔ انہوں نے کہا کہ منموہن سنگھ زیر قیادت حکومت عوام کو اپ

میرٹھ جھڑپ :نوجوان کی موت کے بعد کشیدگی برقرار

میرٹھ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) شہر میں آج ایک نوجوان کی موت کے بعد جس کے سر میں 10 مئی کی بین طبقاتی جھڑپ کے دوران گولی لگی تھی،موت کے بعد کشیدگی میںاضافہ ہوگیا ۔ 18 سالہ شوبھم رستوگی میڈیکل کالج ہاسپٹل میں زیر علاج تھے جہاں وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔وہ مسجد کے قریب تیرگراں علاقہ میں پانی کا ایک اسٹال قائم کررہے تھے جبکہ انہیں گولی لگی تھ

ایگزٹ پولس کی پیش قیاسیاں کانگریس نے مسترد کردیں

نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج اس کے ناقص مظاہرہ کی ایگزٹ پولیس میں کی ہوئی پیش قیاسیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چند لاکھ افراد سے بطور نمونہ سروے کے ذریعہ لوک سبھا کے انتخابات نتائج کی پیش قیاسی نہ ممکن ہے ۔ کانگریس قائد ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ 80 کروڑ رائے دہندوں کے ملک میں کوئی بھی بطور نمونہ سروے کر کے انتخابی نتائج کی

پالتوں کتوں کے حملے میں 3 بکریاں ہلاک

مد ہول ۔13مئی ( سیاست ڈسڑ کٹ نیوز)شہر مدہول میں ان دنوں آوارہ کتوں کی کثرت اور پالتوں کتوں کے حملے میں تین بکر یاں ہلاک ہو گئی آج مد ہول نالصاب گلی میں حا جی نا می الیکڑ یشن کی بکری پر آج ایک کتوں کی ٹولی نے حملہ کر تے ہوئے ہلاک کر دیا جس پر مالک نے افسوس کااظہار کر تے ہوئے گرام پنچا یت عہدیداروں کے خلاف بر ہمی کا اظہار کیا انہوں نے کہا