سعودی عرب، ایران کیساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے تیار

ریاض؍ تہران، 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ تعلقات میں بہتری کیلئے ایران کے ساتھ بات چیت کرنے پر تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے منگل کو یہاں دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ، ’’ایران ہمسایہ ملک ہے، اس کے ساتھ اچھے تعلقات اور ہم اس سے بات چیت کریں گے۔ اگر ہمارے درمیان کوئی اختل

نائیجیریا: طالبات کی بازیابی کیلئے بوکو حرام سے بات چیت

ابوجا، 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نائیجیریا کی حکومت نے دوسو سے زیادہ طالبات کو یرغمال بنانے والے جنگجو گروپ بوکو حرام کے ساتھ ان کی بازیابی کیلئے منگل کو مذاکرات کے آغاز کی اطلاع دی۔ نائیجیریا کے خصوصی ذمے داریوں کے وزیر تینیمو طراقی نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ’’مذاکرات کی کھڑکی ابھی کھلی ہوئی ہے۔حکومت نے بوکو حرام کے ساتھ مذاکرات کیل