اکبر اویسی کو ہلاک کرنے کے منصوبوں کی تر دید ، ٹی وی نیوز کے دعوے من گھڑت
اننت پورمیں ڈاکوؤں کی ٹولی گرفتار ، سرغنہ گیری 90 ڈکیتیوں میں ملوث
ایس ایم بلال
اننت پورمیں ڈاکوؤں کی ٹولی گرفتار ، سرغنہ گیری 90 ڈکیتیوں میں ملوث
ایس ایم بلال
یروشلم۔ 18؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسرائیل کے مذاکرات کار اعلیٰ زیپی لیونی آج تنقید کا نشانہ بن گئیں، کیونکہ انھوں نے صدر فلسطینی اتھارٹی محمود عباس سے بات چیت کی تھی۔ سینئر عہدیداروں کا اصرار ہے کہ امن مذاکرات کے احیاء کا اسرائیل کوئی اِرادہ نہیں رکھتا۔ لندن میں یہ ملاقات دونوں فریقین کے مذاکرات کا آخری دور گزشتہ ماہ ناکام ہوجانے ک
نہتے مسلمان پولیس ظلم کا نشانہ : کشن باغ عرش محل میں 14 مئی کو فرقہ وارانہ تشدد کے دوران بی ایس ایف کا جوان انتہائی قریبی فاصلے سے فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے ۔ سرخ دائرہ میں مہلوک شجاع الدین خطیب عرف توفیق کی نعش دیکھی جاسکتی ہے ۔(سیاست فائیل فوٹو
ڈھاکہ /نئی دہلی ۔18مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم شیخ حسینہ نے ہندوستان کے نامزد وزیراعظم نریندر مودی کو بنگلہ دیش کے دورہ کی دعوت دی ۔ انہوں نے یہ توقع ظاہر کی کہ دونوں پڑوسی ممالک سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہمی مسائل کو مذاکرات کے ذریعہ حل کریں گے ۔ وزیراعظم کے دفتر کے ترجمان نے بتایا کہ شیخ حسینہ نے نامزد وزیراعظم نریندر مودی کو
ٹی آر ایس سربراہ چندرا شیکھر راو کی گورنر سے خیر سگالی ملاقات
کابل۔ 18؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک ہندوستانی تنظیم نے جو مصنوعی ٹانگیں تیار کرنے کی ماہر سمجھی جاتی ہے، ایک ہزار افغان معذور افراد کو مفت ایک ہزار مصنوعی اعضاء فراہم کرنے کا تیقن دیا ہے۔ جئے پور فٹ نامی تنظیم کا حکومت افغانستان سے معاہد ہوچکا ہے کہ دہشت گرد حملوں اور پولیو سے متاثرہ ایک ہزار افراد کو مصنوعی ٹانگیں فراہم کی جائیں گی۔و
طرابلس۔18مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) لیبا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں جہاں عبوری پارلیمنٹ واقع ہے‘ آج فائرنگ کا تبادلہ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے ارکان کا تخلیہ کرادیا گیا ۔ عینی شاہدین اور ایک رکن پارلیمنٹ نے بتایا کہ فوجی بکتربند گاڑیوں کا ایک قافلہ ایئرپورٹ روڈ سے طرابلس میں داخل ہوتے ہی جھڑپیں شروع ہوگئیں ۔
رفاہ۔18مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) الجیریا اور اردن کے امدادی قافلے آج مصر کے راستے غزہ پہنچ گے جن کی اسرائیل نے ناکہ بندی کررکھی ہے ۔ان میں 2.5ملین مالیتی اشیائے ضروریہ شامل ہے۔حماس حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ 14رکنی قافلہ یہاں پہنچ گیا ہے ۔
کراچی۔ 18؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ متحدہ قومی مومنٹ کے سربراہ الطاف حسین برطانوی حکومت کی جانب سے برطانیہ میں ان کے بینک کھاتے منجمد کردیئے جانے کے بعد خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس ہونے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ تحریک کے بانی الطاف حسین نے ایک خانگی ٹی وی چینل کو کل رات بتایا کہ کوئی بھی برطانوی وکیل رقموں کی غیر قانونی منتقلی اور دیگ
صدر ٹی ڈی پی کی رہائش گاہ سیما آندھرا سیاسی سرگرمیوں کے مرکز میں تبدیل، تشکیل حکومت پر تبادلہ خیال
آئندہ چند برسوں میں پارٹی کو مزید استحکام، ایل رمنا اور ای دیاکر راؤ کا بیان
حیدرآباد ۔/18 مئی (سیاست نیوز) راجندر نگر کے کشن باغ کرفیو زدہ علاقہ میں آج اضطراب آمیز سکون رہا اور پولیس نے حالات معمول پر لوٹنے کے پیش نظر کرفیو میں 12 گھنٹے کی نرمی کا فیصلہ کیا ہے ۔ سائبر آباد پولیس کے بموجب کل صبح 6 بجے تا شام 6 بجے کرفیو میں نرمی دی جائے گی ۔ کرفیو میں نرمی کے دوران پولیس کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ کشن باغ
حیدرآباد 18 مئی (این ایس ایس ) پولیس حکام نے ٹی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راو کو کل رات ٹی آر ایس لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کئے جانے کے بعد سے ان کی سکیوریٹی میں زبردست اضافہ کردیا ہے کیونکہ باور کیا جاتا ہے کہ ٹی آر ایس قائد مقننہ کے انتخاب کے ساتھ ہی اب یہ امکان ہے کہ وہ چیف منسٹر کے عہدہ پر فائز ہوں گے ۔ پولیس نے انہیں بلیٹ