عادل آباد میںڈائیٹ سیٹ کی مفت کوچنگ
عادل آباد۔21مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر جیلانی باشاہ پرنسپل ڈائیٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت آندھراپردیش محکمہ اقلیتی بہبود کی زیرسرپرستی عادل آباد گورنمنٹ ڈائیٹ پر فری ڈائیٹ کوچنگ کااہتمام کیا گیا ۔ مرکز تعلیم ترقی برائے اقلیتی بہبود طبقات CEDM جامعہ عثمانیہ کی جانب سے 2014ء ‘ DIETCET اردو میڈیم طلبہ کیلئے فری کوچنگ دی جارہی