اچھے دن آنے والے ہیں
میرا کالم سید امتیاز الدین
میرا کالم سید امتیاز الدین
اے پی ڈائری خیراﷲ بیگ
کرنول 24 مئی (ذریعہ ای میل )جاریہ ماہ کی 7 ؍ تاریخ کو منعقدہ انتخابات میں ٹی ڈی پی نے آندھرا پردیش میں 112 سیٹوں پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے حکومت تشکیل دینے جا رہی ہے اور قوی امید ہے کہ تلگو دیشم کے صدر چندرابابو نائیڈو 2 جون کے بعد وجئے واڑہ میں علاحدہ ریاست آندھرا پردیش کے پہلے وزیر آعلی کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ریاستی سطح پر ٹی
منااکھیلی؍24مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اوراد تعلقہ کے جوننے کیری دیہات میں بنڈپاکلپا(40سالہ) نے کنویں میں گرکر چہارشنبہ کو خودکشی کرلی ۔ خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں ۔ چنتاکی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیاگیاہے۔
نیالکل 24 : مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق ریاستی وزیر فرید الدین نے نمائندہ سیاست نیالکل منڈل سے بذریعہ فون پر بات چیت کرنے ہوئے بتایا کہ ان کی صحت پہلے سے کافی زیادہ مستحکم بہتر ہونے کی اطلاع دی۔ واضح رہے کہ جناب فرید الدین کو سینہ میں شدید تکلیف کی شکایت پر نمس ہاسپٹل حیدرآباد میںشریک کیا گیا تھا اور ماہرین ڈاکٹرس کی نگرانی میں ان کا
ورنگل 24 مئی (ذریعہ فیاکس) حضرت سیدنا جلال الدین البحر، معشوق ربانیؒ کے 458 واں عرس شریف کے موقع پر ،حضرت سید شاہ عبدالروف قادری الجیلانی سجادہ نشین و متولی کے زیر نگرانی خانقاہ معشوقیہ، علاقہ گڑھی قدیم عرس جاگیر ضلع ورنگل میں جلسہ عظمت اولیاء کا انعقاد عمل میں آیا ۔ حضرت مولانا قاری الحاج شاہ محمد مبشر احمد رضوی القادری نے بحیثیت مہ
نظام آباد 24 مئی (پریس نوٹ ) شہر نظام آباد میں دارالعلوم فیضان رضا کے جی این کالونی آٹو نگر کے زیر اہتمام 26 مئی پیر بعد نماز عشاء روبرو مسجد عائشہ کے جی این کالونی آٹو نگر زیر صدارت مولانا بشیر احمد جشن دستار بندی و جلسہ شب معراج منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس جلسہ کو مولانا محمد ذاکر حسین گیاوی بہار و مولانا محمد شرف الدین ثقافی ورنگل کے علاو
کریم نگر 24 مئی (ذریعہ فیاکس) ایس آئی او کریم نگر یونٹ کی جانب سے 23 مئی 2014 ء کو بعد مغرب اسٹوڈنٹس سنٹر کا افتتاح ہوا ۔ برادر حشمت اللہ خان زونل سکریٹری ایس آئی نے اس کا افتتاح کیا ۔ برادر یونس نے اس اسٹونڈنٹس سنٹر کی مختصر تفصیلات پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ اس سنٹر کے ذریعہ طلباء و نوجوانوں کو کیریئر گائیڈنس و تعلیمی رہنمائی فراہم کی جائے
نظام آباد 25 مئی (فیاکس)ایس ایس سی انٹر امتحان میں کئی مسلم طلباء کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ ان کی مختلف کورسس میں صحیح رہنمائی کیلئے شہر نظام آباد میں تلاش مستحق ویلفیر سوسائٹی کی طرف سے پہلی مرتبہ ڈائیل فار کیرئیر گائیڈنس پروگرام 25 مئی اتوار کو منعقد کیا جارہا ہے سوسائٹی کے ذمہ دار محمد سراج مجاہد نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت ایس ایس س
ناندیڑ۔24 : مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ٹائر بورڈ دیگلور ناکہ پر پیش آئے ایک انتہائی اندوہناک حادثہ میں دو مسلم نوجوان چیمبرمیں گر کر ہلاک ہوگئے۔ حادثہ کے شکار دونوں نوجوانوں کو چیمبرسے نکالنے میں تاخیر کے سبب ان کی جان بچائی نہ جاسکی۔ اس دوران ٹائر بورڈ علاقہ میں تماشائیوں کی بھاری بھیڑ اکٹھا ہوگئی تھی۔ پولیس بھی تین گھنٹے تک صرف تماش
منااکھیلی؍24مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پیٹ کے درد سے تنگ آکر ایک شادی شدہ خاتون کے زہر پی کر خودکشی کرنے کا حادثہ ہمناآباد تعلقہ کے سیڈول دیہات میں چہارشنبہ کی رات پیش آیا ۔خودکشی کرنے والی خاتون کانام ببیتا نرسنگ کے پے (23سالہ) بتایاجارہاہے۔ تفصیلات کے بموجب ایک سال قبل ببیتا کی شادی ہوئی تھی ۔ شادی کے بعد اس کو پیٹ درد کی شکایت ہوئی
٭٭ کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریشن میں ہوئے حالیہ چناؤ میں ٹی آر ایس کو 50 میں سے 24 ڈیویژنس میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ 14پر کانگریس ،2ایم آئی ایم، تلگودیشم 2، بی جے پی اور دیگر آزاد7امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی۔ کارپوریشن میئر کی نشست پر قبضہ کے لئے نصف سے زیادہ عددی طاقت ہونی چاہیئے۔ اس کے لئے اب تلگودیشم ، بی جے پی اور آزاد امیدوارو
٭٭ کریم نگر ضلع کے متوطن چاڈا وینکٹ ریڈی سی پی آئی ریاستی رکن عاملہ سابق رکن اسمبلی کو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے ریاستی سکریٹری نامزد کیا ہے جگور مامڑی منڈل رینو کونڈہ کے چاڈا نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز سی پی آئی میں ایک کارکن کی حیثیت سے شروع کیا تھا۔ مرحلہ وار وہ ترقی کرتے ہوئے آج ریاستی سکریٹری بن چکے ہیں۔ کریم نگر کے لئے یہ ایک ا
کریم نگر۔/24مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قومی و ریاستی سطح کے کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے پولیس کو محکمہ جاتی طور پر حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔ محکمہ پولیس ایڈیشنل ڈی جی پی ( اسپورٹس ) راجیو ترویدی نے یہ بات کہی۔ کریم نگر ضلع مستقر پولیس تربیتی مرکز پر منعقدہ طلباء کو مفت تعلیم و تربیت پروگرام کا راجیو ترویدی نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں ن
مٹ پلی۔/24مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راجیو ودیا مشن سروا سکھشا ابھیان کریم نگر ALSCO جناب جیاراج ، جناب افضل محی الدین کی زیر سرپرستی کمزور طلبہ کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے کیلئے مقامی سطح پر مختصر مدتی گرمائی کلاسیس کا اہتمام مٹ پلی ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم میں صبح 7:30 بجے تا10 بجے زیر نگرانی ناظم مدرسہ جناب ابراہیم خلیل بلال پور
میدک24مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مید ک میں واقع گورنمنٹ بوائز کالج،گورنمنٹ گرلز کالج،گورنمنٹ ڈگری کالج،وائی پی آر انجینئرنگ کالج،سدھارتا ماڈل اسکول پر ایم سیٹ کے امتحانا ت منعقدہوئے۔تفصیلات کے مطابق ٹائون کے پانچ مراکز پر منعقدہ ایم سیٹ کے امتحانات میں انجینئرنگ امتحان لکھنے والے جملہ1836امیدواروں میں سے 1712 امیدواروں نے امتحان لکھا
اسلام آباد /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج رات دیر گئے تک پیر کو منعقد ہونیوالی نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے والے نریندر مودی نے نواز شریف کو دعوت دی ہے۔ اس درمیان یہ اطلاعات بھی مل رہی ہیں کہ حکومت میں سخت گیر عناصر کی جانب سے انھیں مخالف او
احمد آباد /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے کی تیاری کر رہے ہیں، ان کی اہلیہ جشودھا بین نے کہا کہ انھیں بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ ان کے شوہر کو اعلی عہدہ مل رہا ہے اور یہ کہ انھوں نے (مودی) انھیں پہلی مرتبہ اپنی بیوی کے طورپر قبول کیا ہے۔ گجراتی ٹی وی 9 چینل کی جانب سے پیش کردہ انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ یہ
احمد آباد /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی پوٹا عدالت نے آج 2002ء کے اکشرا دھام مندر حملہ میں ملوث ملزم مجید پٹیل عرف عمر جی اور شوکت اللہ غوری کے خلاف کیس کی سماعت مکمل کرلی ہے۔ جج گیتا گوپی انسداد دہشت گردی قانون (پوٹا) عدالت نے اپنا فیصلہ 6 جون تک کے لئے محفوظ کرلیا ہے، کیونکہ قطعی بحث و جرح ہونا باقی ہے۔ مجید پٹیل پر الزام ہے کہ اس نے دہشت
نئی دہلی /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی لیڈر شاذیہ علمی کل بروز ہفتہ اروند کجریوال زیر قیادت پارٹی سے استعفی دیں گی۔ ایک ٹی وی چینل نے اطلاع دی ہے کہ عام آدمی پارٹی میں لوک سبھا انتخابات میں ناکامی کے بعد اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ شاذیہ علمی نے ہفتہ کو ایک بجے دن پریس کانفرنس طلب کی ہے، جس میں وہ اپنے استعفی کا اعلان