حکومت تاملناڈو کا مرکز کی مدد حاصل کرنے سے انکار
این آئی اے، این ایس جی اور فارنسک ماہرین کی ٹیموں کو نہ بھیجا جاسکا
این آئی اے، این ایس جی اور فارنسک ماہرین کی ٹیموں کو نہ بھیجا جاسکا
پرولیا (مغربی بنگال) ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس سربراہ ممتابنرجی نے بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو پھر ایک بار زبردست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’کاغذی شیر‘‘ اور ’’رائل بنگال شیر‘‘ میں کافی فرق ہے۔ انہوں نے ضلع پرولیا میں انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا انہیں (مودی) کو یہ بھی پتہ نہی
ہندوستان میں صریح مداخلت کے مترادف،کانگریس اور بی جے پی کا ردعمل
پٹنہ۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) جنتا دل (یو) نے وارناسی میں عام آدمی پارٹی امیدوار اروند کجریوال کی تائید کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ بی جے پی وزارتِ عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کے خلاف مقابلہ کررہے ہیں۔ جنتا دل (یو) ترجمان راجیو رنجن پرساد نے بتایا کہ ان کی پارٹی کانگریس اور بی جے پی دونوں کی مخالف ہے چنانچہ وارناسی میں کجریوال کی تائید کی جا
نئی دہلی۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر ارون جیٹلی نے آج نریندر مودی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے الیکشن کمیشن سے حکم نامہ کا جواز طلب کیا اور کہا کہ جس طرح کا تاثر کمیشن نے دیا ہے، اس سے دستوری گنجائش کے غلط استعمال کا اشارہ ملتا ہے۔ ارون جیٹلی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے وسیع النظری کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ فوجداری قانون کو محد
نئی دہلی ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) دبئی کیلئے کئی پروازیں آج سے آئندہ 80 دن تک متاثر رہیں گی کیونکہ دو رن ویز کو مزید عصری بنانے کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ جیٹ ایرویز اور ایرانڈیا ایکسپریس نے کئی پروازوں کا رخ پڑوسی شارجہ موڑ دیا ہے اور بعض پروازوں کے اوقات پر نظرثانی کی ہے۔ انڈیگو اور ایمریٹس نے ہندوستان اور دبئی کے مابین پروازوں کی تع
نئی دہلی ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) دبئی کیلئے کئی پروازیں آج سے آئندہ 80 دن تک متاثر رہیں گی کیونکہ دو رن ویز کو مزید عصری بنانے کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ جیٹ ایرویز اور ایرانڈیا ایکسپریس نے کئی پروازوں کا رخ پڑوسی شارجہ موڑ دیا ہے اور بعض پروازوں کے اوقات پر نظرثانی کی ہے۔ انڈیگو اور ایمریٹس نے ہندوستان اور دبئی کے مابین پروازوں کی تع
چینائی۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) چینائی کے مصروف ترین سنٹرل ریلوے اسٹیشن آج دو بم دھماکوں سے دہل گیا جس میں ایک 24 سالہ خاتون آئی ٹی پروفیشنل ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے۔ دو کم شدت کے بم دھماکے بنگلور۔ گوہاٹی ایکسپریس کے S-4 اور S-5 کوچیس میں یہ دھماکے 10 منٹ کے وقفے سے اس وقت ہوئے جب ٹرین صبح پلیٹ فارم پر رکی۔ اس کی وجہ سے مسافرین میں افراتف
امیتھی ؍ نئی دہلی۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام) ’’مَیں راجیو گاندھی کی بیٹی ہوں‘‘، پرینکا گاندھی نے نریندر مودی کے تبصرہ پر تلخ انداز میں یہ جواب دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ پرینکا کو اپنی بیٹی سمجھتے ہیں۔ پرینکا گاندھی اس وقت امیتھی میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں جب ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے ان سے نریندر مودی کے ریمارکس کے بارے میں
سری نگر ۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) آج وادیٔ کشمیر کے کچھ علاقوں میں احتیاطی اقدام کے طور پر کرفیو نافذ کردیا گیا۔ جبکہ سنگباری کرنے والے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے فوج نے فائرنگ کی تھی۔ جس میں مبینہ طور پر ایک نوجوان کی ہلاکت واقع ہوگئی تھی۔ ضلع انتظامیہ کے ایک ترجمان نے کہاکہ شہر سرینگر کے 8 پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں کرفیو نافذ
دبئی۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بین الاقوامی سیزن میں ہندوستان کے مایوس کن مظاہروں کا اثر اس کی درجہ بندی پر بھی پڑا ہے جیسا کہ آج آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں ہندوستان کو نقصان کے بعد پانچویں مقام پر پہنچنا پڑا ہے ۔ تازہ ترین درجہ بندی میں 2008ء کے بعد آسٹریلیا نے پھر ایک مرتبہ نمبر ایک مقام حاصل کرلیا ہے کیونکہ
گلاسگو۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کا چمپئن چیالنج ون میں مظاہرہ مایوس کن ہے جیسا کہ پول اے کے ایک مقابلے میں قومی ہاکی ٹیم کو بلجیم کے خلاف 0-5کی شکست برداشت کرنی پڑی ہے ۔ پول کے آخری مقابلے میں بلجیم نے جہاں اپنی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا تھا وہیں ہندوستان نے پُراعتماد مظاہرہ کیا لیکن شکست کو واضح فرق
رانچی۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات میں ابتدائی مرحلے کے 20مقابلوں کے انعقاد کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کی ہندوستان واپسی ہوچکی ہے اور کل ہندوستان میں ٹورنمنٹ کا پہلا مقابلہ چینائی سوپر کنگس اور کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ متحدہ عرب امارات کے افتتاحی مقابلے میں 200رنز اسکور کرنے کے باوجود مہیندر سنگھ دھ
میڈرڈ ۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام )چیمپیئنس لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے برطانوی فٹ بال کلب چیلسی کو 3-1 گولس سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔چیمپیئنس لیگ کے فائنل میں ایٹلیٹیکو کا مقابلہ ریئل میڈرڈ سے ہو گا جس نے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی کے فٹ بال کلب بائرن میونخ کو 4-0 سے شکست دی تھی۔چیمپیئنس لیگ کا فائنل ریئل می
دبئی ۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) انتظامیہ کی جانب سے لوکیش راہول کو ممبئی انڈینس کے خلاف گذشتہ روز نمبر تین پر بیٹنگ کیلئے ترقی دی گئی جہاں انہوں نے 40گیندو میں 40رنز اسکور کرنے کے علاوہ ڈیوڈ وارنر(65) کے ساتھ تیسری وکٹ کیلئے 111رنز کی پارٹنرشپ نبھاتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ اپنی اس کارکردگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے سن ر
دبئی۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی کی جانب سے آج جاری کردہ سالانہ تازہ ترین ٹوئنٹی20 درجہ بندی میں ہندوستان نے دوبارہ پہلا مقام حاصل کرلیا ہے۔ہندوستان نے 2014ء کی چمپئن ٹیم سری لنکا سے پہلا مقام حاصل کرلیا ہے جس نے بنگلہ دیش میں ہندوستان کو شکست دے کر ٹوئنٹی 20خطاب حاصل کیاہے ۔ دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے کہ ہندوستان کو گذشتہ 12ماہ کے دورا
دبئی۔یکم مئی( سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی نے آج 2014ء اور 2015ء سیزن کیلئے اپنے ایلیٹ پیانل ایمپائرس کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں نیوزی لینڈ کے ایمپائر بلی باؤڈن کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے جو گذشتہ برس ایلیٹ پیانل سے باہر ہونے کے بعد ان کے مقام پر ٹونی ہل کو اس پیانل میں شامل کیا گیا تھا لیکن رواں برس ٹونی ہل نے نیوزی لینڈ کرکٹ این زیڈ سی ایمپائ
کراچی ۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے پہلے معذور ایتھلیٹ اور کہانی گو سرمد طارق دارالحکومت اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔سرمد طارق کی عمر 39 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ان کے عزیز و اقارب ان کو ’چیئرمین‘ کے نام سے پکارتے تھے۔نو عمری میں سوئمنگ کرتے ہوئے ایک ڈائیونگ حادثے میں سرمد طارق دونوں بازو اور دونوں پیروں سے معذ
کراچی۔یکم مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) عین اس وقت جب پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی کو سینٹرل کنٹریکٹ کیتفصیلات فراہم کر رہے تھے اسی وقت لاہور سے گیارہ سو کلو میٹر دور کراچی میں سخت گرمی میں قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر، مینجر اور نجم سیٹھی کے قابل اعتماد مشیر معین خان کہہ رہے تھ
یہ حق ہے نیکو کاروں کا صحیفہ عمل علین میں ہوگا۔ اور مھیں کیا خبر کہ علیون کیا ہے۔ یہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے ، (حفاظت کے لئے) دیکھتے رہتے ہیں اسے مقربین۔ بے شک نیکوکار راحت و آرام میں ہوں گے۔ (سورۃ المطففین۔ ۱۸تا۲۲)