مسلمانوں کے گناہ گار مودی کو شکست دینے دوشنکرآچاریوں کی مہم

نئی دہلی یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام )وارانسی میں نریندر مودی کو شکست دینے کیلئے دو شنکر اچاریوں کی جانب سے انتخابی مہم چلائی جائے گی۔ ان کا ایقان ہے کہ مسلمانوں کے گناہ گار 2002 فسادات کے ذمہ دار کو اقتدار سے روکا جائے۔ وارانسی میں مودی کو ناکام بنانے کیلئے پوری کے شنکر آچاریہ سوامی اشوکا نند دیوتیرتھ نے آج کہا کہ وہ وارانسی جائیں گے اور 12

الیکشن کمیشن خود کو خدا نہ سمجھے :اعظم خاں

رامپور یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خاں نے جن پر اتر پردیش میں انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہے آج کہا کہ الیکشن کمیشن خود کو خدا نہ سمجھے ۔ وہ بھگوان کی برتاؤ نہ کریں۔ اسے بالا دستی حاصل کرنے سے زیادہ جمہوری اور دستور کے جذبہ کی روشنی میں کام کرنا چاہئے۔یو پی کے متنازعہ و

مودی کیخلاف توہین آمیز تبصرہ ،بینی پرساد ورما کی سرزنش

نئی دہلی ۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) انتخابی ضابطہ اخلاق کی بار بار خلاف ورزیوں پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے آج مرکزی وزیر بینی پرساد ورما کی سرزنش کی کیونکہ انھوں نے نریندر مودی کے خلاف انتہائی توہین آمیز تبصرہ کیا تھا۔ جبکہ وہ کانپور میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ وجہ بتاؤ نوٹس کے جواب میں ورما نے جو صفائی پی

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔

چندرائن گٹہ اور ابراہیم پٹنم میں دو خواتین کی خودسوزی

حیدرآباد یکم / مئی ( سیاست نیوز ) چندرائن گٹہ اور ابراہیم پٹنم کے علاقوں میں پیش آئے واقعات میں دو خواتین نے خودسوزی کرلی ۔ چندرائن گٹہ کے علاقہ میں ایک 14 سالہ لڑکی چٹی عرف دیویہ نے 24 اپریل کے دن اپنے جسم پر کیروسن ڈالکر آگ لگالی ۔ جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک لڑکا شادی کیلئے اس لڑکی کو تنگ کر رہا تھا اوروہ ذہن

بلند عمارت سے گرنے پر ایک شخص کی موت

حیدرآباد یکم / مئی ( سیاست نیوز ) عمارت کی بلندی سے گرکر ایک شحص مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ رائے درگم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ شیخ نصیرالدین جو پیشہ سے سینٹرنگ کا کام کرتا تھا ۔ مغربی بنگال کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ یہاں خواجہ گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ علاقہ میں زیر تعمیر ایک عمارت کی چوتھی منزل سے مشتب

صنعت نگر میں جھلس جانے پر لڑکی کی موت

حیدرآباد یکم / مئی ( سیاست نیوز ) صنعت نگر کے علاقہ میں ایک لڑکی حادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب فوت ہوگئی ۔ پولیس صنعت نگر کے مطابق 18 سالہ حسینہ بیگم جو بورا بنڈہ علاقہ کے ساکن شیخ قمرالدین کی بیٹی تھی یہ لڑکی 27 اپریل کے دن حادثاتی طور پر جھلس گئی تھی ۔ جس کی علاج کے دوران کل رات موت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

شادی

حیدرآباد یکم مئی ( راست ) جناب شیخ مقبول میاں کی دختر مس شاہین کا عقد مسعود مسٹر محمد احمد فرزند جناب محمد حبیب مرحوم سے بمقام بابا فنکشن ہال بورا بنڈہ طئے پایا ۔ اس پرمسرت تقریب میں رشتہ داروں ، دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مہمانوں کا استقبال مسرز محمد اقبال ( ملازم سیاست ) محمد شریف ، محمد یادل احمد اور محبوب علی نے کیا ۔

نریندر مودی کو پاکستان بھیج دو : لالو پرساد

پٹنہ ۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے خلاف ایک پاکستانی وزیر کے ’’عدم استحکام‘‘ کے تبصرہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آر جے ڈی قائد لالو پرساد نے آج کہاکہ بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو پاکستان بھجوادینا چاہئے اِس کے بعد ہی عدم استحکام کا کوئی سوال پیدا ہوسکے گا۔ اُنھوں نے یہ بھی کہاکہ مودی کو پاکستان بھجوانا اُن کی ’’

پرینکا گاندھی نے ایس پی جی کا حفاظتی حصار توڑ دیا

امیتھی ۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) پرینکا گاندھی نے آج ایس پی جی کا صیانتی حصار توڑ دیا اور ضلع امیتھی کے علاقہ تلوئی میں انتخابی مہم چلانے روانہ ہوگئیں۔ اعلیٰ ترین حفاظتی محکمہ اسپیشل پروٹیکشن گروپ کی جانب سے پرینکا گاندھی کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے۔ کانگریس کی انتخابی مہم چلانے والی مشہورشخصیت جب گوری گنج کے قریب گاندھی نگر پہونچ