ممبئی میں برسر عام بوسہ بازی پونم پانڈے گرفتار

ممبئی 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے کو جمعہ کی شب رات دیر گئے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ممبئی کے مضافاتی علاقہ میرا روڈ پر برسر عام مبینہ بوسہ بازی میں مصروف تھیں۔ اس کیس کی تحقیقات کرنے والے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس کو ایک شکایت موصول ہوئی کہ پارک کے قریب دو افراد مبینہ طور پر مخرب اخلاق حرکتیں کرر

آسام میں مسلم کش تشدد کیلئے مودی ذمہ دار: عمر عبداللہ

سرینگر۔/3مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے چیف منسٹر عمر عبداللہ نے آسام میں 32 مسلمانوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے تشدد کو بھڑکانے کیلئے نریندر مودی کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عمر عبداللہ نے حلقہ لوک سبھا بارہمولہ کے علاقہ تنگ مارگ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آسام میں 32 مسلمانوں کا قتل ہوا ہے۔ وہ کیوں؟

گلزار کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا

نئی دہلی ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نغمہ نگار و ہدایت کار گلزار کو آج 61 ویں نیشنل فلم ایوارڈس تقریب میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ پیش کیا ۔ 79 سالہ گلزار جب یہ ایوارڈ لینے شہ نشین پر آئے ، وگیان بھون میں موجود حاضرین نے کھڑے ہو کر انہیں بھر پور خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر موجود گلزار کی دختر میگھنا جذ

چینائی بم دھماکے تحقیقات میں پیشرفت

چینائی ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چینائی بم دھماکوں کی تحقیقات کے سلسلہ میں آج نمایاں پیشرفت ہوئی اور پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مشتبہ شخص کو بنگلور ریلوے اسٹیشن پر تیزی سے اترتے دیکھا گیا ۔ وہ چہرے پر دستی باندھے ہوئے تھا ۔ ماہرین نے بتایا کہ چینائی سنٹرل ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم پر بھاگتے ہوئے دیکھا گیا شخص بھ

وارناسی میں مودی کیخلاف علماء اور عام آدمی پارٹی کی مہم

احمدآباد 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔ وارناسی میں کئی مسلم علماء اور عام آدمی پارٹی کارکن مودی کے خلاف مہم چلارہے ہیں۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے علماء بھی وارناسی پہونچ گئے ہیں۔ مسلم عالم دین امام مہدی حسن بابا بھی 2011 ء میں ان کی جانب سے پیش کردہ ٹوپی

دوبئی میں ہندوستانی خادمہ نے شیر خوار لڑکی کا قتل کردیا

دوبئی ۔ 3 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )دوبئی میں کام کرنے والی ایک گھریلو ملازمہ پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ اُس نے ایک گیارہ مہینے کی بچی کاگلا گھونٹ کر قتل کردیا ۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ملازمہ کو جب اُس کے مالکین نے رخصت پر جانے کی اجازت نہیں دی تو اُس نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مالکین کی گیارہ ماہ کی بچی کا اپنے اسکارف سے مب

دوبئی میں ہندوستانی خادمہ نے شیر خوار لڑکی کا قتل کردیا

دوبئی ۔ 3 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )دوبئی میں کام کرنے والی ایک گھریلو ملازمہ پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ اُس نے ایک گیارہ مہینے کی بچی کاگلا گھونٹ کر قتل کردیا ۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ملازمہ کو جب اُس کے مالکین نے رخصت پر جانے کی اجازت نہیں دی تو اُس نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مالکین کی گیارہ ماہ کی بچی کا اپنے اسکارف سے مب

پراگ: نماز کے دوران اسلامی مراکز پر پولیس کا چھاپہ

پراگ۔ 3 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جمہوریہ چیک کے دارلحکومت پراگ میں نماز کے دوران اسلامی مراکز پر پولیس کے چھاپوں کیخلاف مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائی رہنمائوں نے بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے گزشتہ ماہ کی 25تاریخ کو دو چھاپے مارے تھے جن میں ایک انڈونیشین سفارتکار سمیت 20افراد کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ جمہوریہ چیک کے گرفت

نائیجیریا، بس ٹرمینل پر دھماکہ 20افراد ہلاک

نائیجیریا۔ 3 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) نائیجریا کے دارالحکومت ابوجا میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 20افراد ہلاک اور 60 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ بم دھماکہ نیانیا کے بس ٹرمینل پر ہوا اب تک کسی گروپ کی جانب سے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔ یہ بم حملہ اس مقام سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہوا۔

افغانستان میں مٹی کے تودے کھسکنے سے 2100 افراد ہلاک

کابل ۔ /3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سیکڑوں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔افغانستان کے شمال مشرق میں پہاڑی علاقے کے حامل بدخشاں صوبے کے ایک گاؤں کو موسلادھار بارش سے گرنے والے مٹی کے تودوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس واقعے سے بدخشاں صوبے کا گاؤں حوبوبارک شدید متاثر ہوا۔ مٹی کے تودے کی لپیٹ میں اس بڑے گاؤں کا بہت سارا علاقہ آیا۔ یہ

جدہ میں نوتعمیرشدہ شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی کا افتتاح

جدہ ۔ /3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ساحلی شہر جدہ میں جمعرات کی رات جدید سہولتوں سے آراستہ نوتعمیر شدہ شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی کا افتتاح کردیا ہے۔اس اسپورٹس کمپلیکس میں 60 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔اس کے علاوہ شاہی خاندان کی شخصیات کے لیے خصوصی باکسز تعمیر کیے گئے ہیں۔کمپلیکس میں کھی

سعودی عرب: دنیا کے بلند ترین ٹاور کی تعمیر کا عنقریب آغاز

جدہ۔ 3 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں دنیا کے سب سے بلند ٹاور کی تعمیر کا بہت جلد آغاز ہورہا ہے۔اس کی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 23کروڑ ڈالرز لگایا گیا ہے۔ یہ ٹاور ایک کلومیٹر طویل ہوگا اور یہ دبئی میں تعمیرشدہ چھے سو فٹ بلند برج خلیفہ کی جگہ لے گا۔گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برج خلیفہ اس وقت انسانی ساختہ دنیا کا

امریکہ میں مرس وائرس سے متاثرہ پہلے کیس کی تصدیق

واشنگٹن ۔ /3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں محکمہ صحت کے حکام نے مشرق وسطیٰ میں دو سال قبل پھیلنے والے مہلک وائرس مڈل ایسٹ ریسپائیریٹری سینڈروم (مرس) کے ایک مریض میں پائے جانے کی تصدیق کردی ہے اور امریکا میں یہ مرس کا پہلا کیس ہے۔امریکہ کے مراکز برائے انسداد امراض (سی ڈی سی) نے بتایا ہے کہ ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص مرس وا