جان کیری کو امریکہ میں مودی کے استقبال کا انتظار

واشنگٹن، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اوباما نظم و نسق نئے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ میں استقبال کرنے کا منتظر ہے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یہ بات کہی ۔ کیری نے یہ پیام نئے ہندوستانی وزیراعظم کیلئے بھیجا جب ہندوستانی سفیر برائے امریکہ ایس جئے شنکر نے اُن سے ملاقات کی ۔ جئے شنکر نے نائب وزیرخارجہ ولیم برنس سے بھی ملاقات

افغانستان کو ’کامل‘ خطہ بنانا امریکہ کی ذمے داری نہیں:اوباما

واشنگٹن ، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے اس سال کے اختتام تک جنگ زدہ افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں نمایاں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ 2016ء کے اختتام تک تمام امریکی فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے گا۔ اوباما نے منگل کی شام وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن سے تقریر کرتے ہوئے امریکی فوج کے انخلاء کے منصوبے کا

مصری انتخاب : توسیعی تیسرے روز بھی ووٹرس کی تعداد کم

قاہرہ ، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مصر کا صدارتی انتخاب اپنے تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے جبکہ حکام نے ووٹروں کی غیرمتوقع کم شرکت کو بڑھانے کی جدوجہد میں پولنگ ایک دن کیلئے بڑھا دی ہے۔ لیکن آج بھی جب رائے دہی شروع ہوئی تو چند ووٹروں کو ہی اپنے ووٹ ڈالنے کیلئے جاتے دیکھا گیا جس سے پتہ چلتا ہے کہ ووٹنگ کا تناسب معمولی یا صفر کے قریب ہے۔ رائے دہ