Month: 2014 مئی
کتب کی فروخت میرے لئے معاش کا ذریعہ:ممتا
پنیہاتی (مغربی بنگال)۔ 6 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے ممتا بنرجی سے ان کی ایک پینٹنگ کو مبینہ طور پر 1.8 کروڑ روپئے میں خریدنے والے شخص کی شناخت کا افشاء کرنے کا چیلنج کیا تھا، جس کے جواب میں ترنمول کانگریس کی سربراہ نے آج کہا کہ انہوں نے اپنی کتابوں کی فروخت کو معاش کا ذریعہ بنایا۔ ’’میں میری کتابیں فروخت کرتے ہوئے گزر بسر کیلئ
اسمبلی کی عمارت 20 مئی تک تیار کی جائے
تلنگانہ و سیما آندھرا ارکان کیلئے انتظامات، گورنر نرسمہن کی ہدایت
تہاڑ جیل کے 66 قیدیوں کو نوکریوں کی پیشکش
نئی دہلی ۔ 6 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) تہاڑ جیل کے 66 قیدیوں کو جو اپنی سزاؤں کی تکمیل کے قریب ہیں، آج پرائیویٹ کمپنیوں نے جیل کے احاطہ میں منعقدہ بھرتی مہم کے دوران نوکریوں کیلئے منتخب کرلیا۔ ویدانتا گروپ اور آئی ڈی ای آئی ایم انڈیا پرائیویٹ لمٹیڈ نے سب سے زیادہ تعداد میں بھرتیوں کی پیشکش کی جبکہ تاج محل گروپ نے راجو پرشانت کو سب سے بڑا پی
یوم تاسیس تلنگانہ 2جون کے بجائے 16 مئی کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد 6 مئی (این ایس ایس) عام انتخابات 2014 ء کے 16 مئی کو آنے والے نتائج کے باعث ریاست کی تقسیم کے پیش نظر دستوری بحران سے گریز کرنے کے لئے ٹی آر ایس نے ہائیکورٹ سے خواہش کی ہے کہ وہ مرکز کو ہدایت دیتے ہوئے نئی ریاست تلنگانہ کے قیام کا دن جو 2 جون کو مقرر کیا گیا ہے، تبدیل کرتے ہوئے 16 مئی کردے۔ سمجھا جاتا ہے کہ ہائیکورٹ نے مرکز کو ہدا
مودی ریلی : اسٹیج ٹوٹ گیا،تین افراد زخمی
بلیا (یو پی)، 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) تین افراد آج اس وقت زخمی ہوگئے جب سکندرپور میں نریندر مودی کی ریلی کے دوران لوک گلوکاروں کیلئے قائم اسٹیج گرگیا۔ بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار مودی پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ سالم پور رویندر کشواہا کے حق میں جلسہ عام سے خطاب کیلئے جب ڈائس پر پہنچے تو بڑی تعداد میں لوگ قریبی اسٹیج پر چڑھ گئے جو لوک سن
لوک سبھا چناؤ کے قطعی دو مرحلے ، الیکشن کمیشن کی اضافی چوکسی
نئی دہلی ۔ 6 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) انتخابی عہدیدار لوک سبھا چناؤ کے کل اور 12 مئی کو مقررہ آخری دو مرحلوں کے دوران اگر کوئی بھی انتخابی دھاندلی کا پتہ چلے تو کوئی باقاعدہ شکایت کا انتظار کئے بغیر فی الفور کارروائی کریں گے اور مرکزی دستوں کو بروئے کار لانے کے اختیارات سے استفادہ کیا جائے گا۔ یہ چند اضافی اقدامات میں سے ہیں جن کا الیکشن ک
مسلمان، نریندر مودی سے نفرت کرتے ہیں، ڈرتے نہیں
مرکز میں غیر بی جے پی غیر کانگریس حکومت بنانے بائیں بازو پارٹیاں کوشاں ، ڈی راجہ کا خطاب
سیما آندھرا کے ہزاروں شہری حیدرآباد سے روانہ
ووٹ ڈالنے کیلئے آبائی مقامات کو روانگی، سکندرآباد اسٹیشن پر ہجوم
دو دن میں کچرے کی نکاسی لازمی، ورنہ معطل کردیا جائے گا
بلدی عہدیداروںکو کمشنر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا انتباہ، شہر میں جگہ جگہ کچرے کے انبار
پارلیمانی الیکشن کا آج آٹھواں مرحلہ، راہول اہم امیدوار
نئی دہلی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے تحت 64 حلقوں میں چہارشنبہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سیما ۔آندھرا کے تمام 15 حلقوں کے علاوہ اترپردیش، بہار اور مغربی بنگال کے چند حلقوں میں کل کی پولنگ میں کانگریس کو سخت مقابلہ کا سامنا رہے گا۔ اس کے برعکس کانگریس کی اصل حریف جماعت بی جے پی کو جسے گزش
رائے شماری موثر انداز میں انجام دینے کی ہدایت
کریم نگر میں عہدیداران کے اجلاس سے کلکٹر ایم ویرا برہمیا کا خطاب