کیرالا فاتح لیکن بہتر رن ریٹ سے بڑودہ کی پیشقدمی
ممبئی۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا نے بڑودہ کو 22 رنز کی حیران کن شکست دی لیکن بہتر رن ریٹ کی بدولت بڑودہ نے گروپ بی سے آئندہ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ سید مشتاق علی آل انڈیا ٹوئنٹی 20ٹورنمنٹ میں آج بڑودہ اورکیرالا کے درمیان منعقدہ مقابلہ میں شکست کے باوجود دونوں ٹیموں کو یکساں موقف حاصل تھا لیکن بہتر رن ریٹ کی بدولت بڑودہ نے آئ