اراضی تنازعہ پر خاتون کا قتل

حیدرآباد۔/12اپریل، ( سیاست نیوز) اراضی کے تنازعہ میں ایک خاتون کا قتل کردیا گیا تاہم اس خاتون کے قتل پر اس کے بیٹے اور سسرالی رشتہ داروں پر شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انسپکٹر معین آباد مسٹر روی چندرا نے بتایا کہ 53سالہ انجماں جو سورنگل ولیج کے ساکن شنکریا کی بیوی تھی آج صبح اپنے کمرے سے مردہ دستیاب ہوئی۔ اس کے گلے اور سر پر نشان تھے۔ انسپک

ڈاکٹر حمید الدین شرفی کا لکچر

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک ) کے زیر اہتمام 13 اپریل منعقد شدنی 1090 ویں تاریخ اسلام اجلاس کا پہلا سیشن صبح 9 بجے ایوان تاج العرفاء حمید آباد واقع شرفی چمن سبزی منڈی اور دوسرا سیشن 1-30بجے دن جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگا ۔ ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی ایک آیت

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 اپریل (راست) بورابنڈہ سائٹ (1) کالونی کی معزز شخصیت الحاج محمد سرور ولد جناب محمد برہان مرحوم کا جمعہ 11 اپریل کو قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 71 سال تھی۔ پسماندگان میں بیوہ ہے۔ نماز جنازہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد مسجد اکبری بورابنڈہ سائٹ (1) میں ادا کی گئی اور تدفین حبیب فاطمہ نگر بورابنڈہ کے قبرستان می

مسلمان کا ٹھوس قدم

مانا کہ سو گیا ہے اب انسان کا ضمیر
کرتے رہو ضمیر کو بیدار دوستو
مسلمان کا ٹھوس قدم