قابل غور…!

اگر کوئی عورت اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو جان لے اور پھر ان پر یقین بھی رکھے تو وہ زندگی کی ہر مشکل سے گزر سکتی ہے۔ لیکن اعتماد حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ جو بھی کام انجام دیں اس کے بارے میں تمام تر معلومات رکھیں کیونکہ اسی طرح آپ اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرسکتی ہیں۔

ہماری بات …!

آج کل کے دور میں جہاں خواتین کو کپڑے کے ساتھ میچنگ جیولری اور میچنگ جوتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے وہیں اب میچنگ ہیڈ بیگز نے بھی خواتین میں بے حد مقبولیت اختیار کرلی ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک مارکیٹ سے نت نئے رنگوں اور ڈیزائنوں میں ہینڈ بیگ دستیاب تھے

ضمیر کی آواز…!!

محمد ابراہیم ‘ دوبئی

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اولادکی شکل میں ایک انمول نعمت عطا کیا ۔ اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے ۔ اگر ان حضرات کو دیکھیں جو اس انمول نعمت سے محروم ہیں تو اس قیمتی نعمت کا اندازہ لگاسکتے ہیں ۔ اس سے ان کے خیالات اور ان کی چاہت کا پتہ چلتا ہے ۔

گھریلو ٹوٹکے

٭ دودھ میں عرق لیمو ملاکر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرے پر چمک آتی ہے۔
٭ اگر کھانے کے بعد پھل کھایا جائے تو دانتوں میں میل نہیں جمتی۔
٭ نمک اور شہد سے دانت صاف کیجئے، دانت چمک اٹھیں گے۔

جسے اللہ رکھے …

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ لڑکی جس کا نام ثمن تھا، بہت خوبصورت تھی۔ وہ ہمیشہ بڑوں کی عزت کرتی تھی اور غیبت نہیں کرتی تھی اور اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں سے راضی ہوتا ہے جس سے اس کی مخلوق راضی ہو، لیکن پھر شاید اس کی آزمائش کا دن آگیا۔ اسے شکار کا بہت شوق تھا، وہ جنگل میں شکار کرنے گئی اور شکار ڈھونڈتے ڈھونڈتے رات ہوگئی۔ پرندے اپنے اپنے گھونسل

متفرق اشتہارات

ٹاٹا انڈیکا ٹیکسی وہیکلس اٹائچ کیجئے
معروف کیاب کمپنی کیلئے یا ڈسکاؤنٹ شدہ قیمت میں نئی ٹاٹا وہیکلس خریدیئے اور اٹائچ کیجئے ۔ یقینی بزنس 50,000/-ماہانہ ۔
9000130145 / 40520185
__________________________________________________________________
SUMMER CAMP
Admissions open fresh roots montessori house of children welcomes 2 to 5 years old, summer camp starts from 14th April.
9849275222, 9866599664
__________________________________________________________________

کرایہ پر حاصل کیجئے

FLATS FOR RENT
Tolichowki M.S Residency Raghava Colony Backside of Azaan School. G+3, 2BHK + Pent House & Flats. Marble Flooring, False Ceiling in D/R, Lift, Facility, Car Parking, Bore and Tap Water. Suitable For Commercial and Residence.
9177662489
9951207274
__________________________________________________________________
ہوٹل کرایہ پر دی جاتی ہے
جس کا مکمل ڈیکوریشن اور مکمل فرنیچر کے ساتھ دستیاب ہے۔ مالک ہوٹل سے ربط پیدا کیجئے۔
9392545461
9441391872

برائے فروخت

FARM LAND PLOTS FOR SALE 999/- Per Sq.yd.
600 Sq. Yards and above Plots Available at Moinabad in Gated Community Project with all Developments including Fruit Bearing Plantation & Drip Irrigation System.
7386061555 / 7893774332
__________________________________________________________________
فوری مکان فروخت شدنی ہے

ضرورت رشتہ

ضرورت رشتہ لڑکا ‘ مقیم دبئی
سنی مسلم M.Sc قد 6فٹ ‘ عمر 26سال ‘ رئیل اسٹیٹ (Real Estate)‘ Assistant Manager ‘ فیملی اسٹیٹس (Family Status)کے حامل لڑکے کیلئے UAE میں مقیم Graduateلڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔
majeed4u2@hotmail.com
Cont : 00971558912233
__________________________________________________________________
ضرورت رشتہ لڑکی‘ اقامہ ہولڈر Dubai

تلنگانہ کے 17 لوک سبھا حلقوں میں 267 امیدوار میدان میں

حیدرآباد 12 اپریل ( سیاست نیوز) ریاست میں پہلے مرحلہ میں 30 اپریل کو ہونے والے 17 لوک سبھا اور 119 اسمبلی حلقہ جات میں پرچہ جات نامزدگیوں سے دستبرداری کی آخری تاریخ کو 16 لوک سبھا حلقوں سے جملہ 39 امیدواروں اور 119 اسمبلی حلقہ جات سے 530 امیدواروں نے اپنے پرچہ جات نامزدگیوں سے دستبرداری اختیار کی ۔ 17 لوک سبھا حلقوں سے 267 امیدوار اور 119 اسمبلی ح

مرکز نے سیما آندھرا اور تلنگانہ کیلئے علیحدہ ٹن نمبر جاری کردئے

حیدرآباد 12 اپریل ( این ایس ایس ) مرکزی حکومت نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش ریاستوں کیلئے دو علیحدہ ٹن ( ٹیکس انفارمیشن نیٹ ورک ) جاری کردئے ۔ تلنگانہ ریاست کیلئے TG36 اور آندھرا پردیش کیلئے AP37 ٹن جاری کیا گیا ہے ۔ اطلاعات میں یہ بات بتائی گئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ یہ دونوں ٹن 2 جون سے کارکرد ہوجائیں گے جب تلنگانہ ریاست وجود میں آجائیگی ۔