Month: 2014 اپریل
وزیراعظم لیبیامستعفی
طرابلس ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)لیبیا کے عبوری وزیراعظم عبداللہ الثنی نے آج استعفیٰ دیدیا اور کہا کہ انہیں اور ان کے خاندان کو ایک دن قبل دغا بازی کے ذریعہ مسلح حملہ کا نشانہ بنایا گیا ۔ انہوں نے یہ عہدہ سنبھالنے کے اندرون ایک ہفتہ استعفیٰ دیدیا ۔ جبکہ پارلیمنٹ نے انہیں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری دی تھی ۔ اس سے پہلے ان کے پیشر
ماں کی بیٹے سے اندھی محبت کی وجہ ملک تباہ
ہاویری ؍ چکمگلور ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس پر شدید تنقید کرتے ہوئے بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی نے الزام عائد کیا کہ صدر سونیا گاندھی کی اپنے بیٹے راہول گاندھی سے اندھی محبت ملک کو تباہ کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یو پی اے حکومت کا ریموٹ کنٹرول بھی سونیا گاندھی کے ہاتھ میں تھا ۔ انہوں نے انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہ
مودی کیلئے رجنی کانت کی نیک تمنائیں
چینائی ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سوپر اسٹار رجنی کانت نے بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو ایک طاقتور لیڈر اور ایک قابل ایڈمنسٹریٹر قرار دیا ۔ چیف منسٹر گجرات نے آج چینائی میں رجنی کانت سے ملاقات کی ۔ تاہم فلم اداکار نے اسے ایک خیرسگالی ملاقات قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص جانتا ہے کہ مودی ایک طاقتور لیڈر اور ایک قابل ای
مودی ایک خطرناک لیڈر‘ ملک کو ڈکٹیٹرکا سامنا : پرتھوی راج چوہان
ممبئی۔3اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی پر بی جے پی کا ’’بالکلیہ طور پر‘‘ اغوا کرلینے کا الزام عائد کرتے ہوئے چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چوہان نے آج کہا کہ اگر زعفرانی پارٹی کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ملک کا اقتدار چلانے کی کھلی اجازت مل جائے تو یہ فرد واحد من مانی کرتے ہوئے اپنی ہٹ دھرمی پر اُتر آئے گا ۔ ملک کو ایک خطرناک ڈک
شادی سے انکار پر لڑکی کا فیس بُک پر جعلی پروفائیل ،دل جلا عاشق گرفتار
وشاکھاپٹنم 13اپریل (پی ٹی آئی ) ہندوستانی بحریہ کے ایک ملازم کے 21 سالہ لڑکے کو پولیس نے ہندوستانی بحریہ کے ہی ایک ملازم کی لڑکی اور اپنی ساتھی طالبہ کا سوشیل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ پر فرضی پروفائیل بنانے کے الزام کے تحت گرفتار کرلیا ۔ لڑکے پر لڑکی کی جانب سے شادی سے انکار پر چراغ پا ہوکر اس کے عریاں تصاویر مختلف ویب سائیٹ پر پوسٹ کرنے ک
مشرقی گوداوری میں 15 فٹ طویل انتہائی زہریلا ناگ سانپ پکڑ لیا گیا
راجمندری 13اپریل (پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کے ایک گھر کے قریب محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے نادر و نایاب قسم کا 15 فٹ طویل سیاہ ناگ بادشاہ سانپ پکڑ لیا ۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ضلع کے ایجنسی علاقہ رامپا چوڈا ورم میں رہنے والے ایک شخص نے کل رات اپنے گھر میں عجیب و غریب آواز سنی تھی۔ تلاشی پر پتہ چلا کہ ایک بڑا ناگ سانپ مست
سریکاکلم کے کھیت میں ہیلی کاپٹر کا ملبہ دستیاب
سریکا کلم 13اپریل (پی ٹی آئی ) پولیس نے کہا کہ سریکا کلم کے موضع دھرما پوری کے قریب ایک غیر شناخت شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ دستیاب ہوا ۔ پولیس نے ایک شخص کے زرعی فارم سے گذشتہ روز یہ ملبہ اپنی تحویل میں لے لیا ۔ شناخت کیلئے انڈین ایر فورس اور بحریہ کے عہدیداروں سے مدد طلب کی گئی ہے ۔ شہری ہوا بازی کے عہدیداروں نے ضلع پولیس کو مطلع کیاکہ مز
سیما۔آندھرا کیلئے کانگریس امیدواروں کی فہرست جاری
نئی دہلی ۔ 13 ؍ اپریل ( پی ٹی آئی) کانگریس نے سیما آندھرا میں لوک سبھا کے لئے 20 اور اسمبلی کے لئے 139 امیدواروں کا اعلان کی ہے ۔ لوک سبھا کے لئے کانگریس امیدواروں کی فہرست میں بشمول وی کشور چندر دیو ‘ ایم ایم پلم راجو ‘ پناباکا لکشمی اور کے سوریہ پرکاش ریڈی متعدد مرکزی وزراء بھی شامل ہیں ۔ علحدہ تلنگانہ کے قیام کے لئے ریاست کی تقسیم کے بع
مہیشورم سے کانگریس امیدوار کی دستبرداری کا مطالبہ
حیدرآباد ۔ 13؍اپریل (سیاست نیوز) ریاستی سی پی آئی نے تلنگانہ میں سی پی آئی کانگریس انتخابی مفاہمت کی روشنی میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سی پی آئی کو دی گئی نشستوں پر مقابلہ کرنے والے کانگریس پارٹی قائدین کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور سی پی آئی امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے موثر اقدامات کرنے کا صدر تلنگانہ کانگ
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی صدر مجلس پر مقدمہ درج
حیدرآباد۔/13اپریل، ( سیاست نیوز) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جوبلی ہلز پولیس نے صدر مجلس اسد الدین اویسی اور حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز کے امیدوار نوین یادو کیخلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔یوسف گوڑہ ڈیویژن کے لکشمی نرسمہا نگر میں آج صبح صدر مجلس اور مجلسی امیدوار نوین یادو وہاں پر انتخابی مہم چلارہے تھے کہ پولیس ٹیم نے وہاں پہنچ کر
رائے دہندوں میں سیل فون اور الیکٹرانک اشیاء کی تقسیم
حیدرآباد۔/13اپریل، ( سیاست نیوز) رائے دہندوں کو راغب کرنے کیلئے موبائیل فونس اور دیگر اشیاء تقسیم کرنے والے سنگاریڈی کے کانگریسی رکن اسمبلی جگا ریڈی اور دیگر کے خلاف کارخانہ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انسپکٹر مسٹر ناگیشورراؤ نے بتایا کہ الیکشن فلائنگ اسکواڈ کنٹونمنٹ گن راک گارڈن فنکشن ہال میں اچانک دھاوا کیا جہاں پر جگا ریڈی
مشرقی گوداوری میں 15 فٹ طویل انتہائی زہریلا ناگ سانپ پکڑ لیا گیا
راجمندری۔ 13اپریل (پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کے ایک گھر کے قریب محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے نادر و نایاب قسم کا 15 فٹ طویل سیاہ ناگ بادشاہ سانپ پکڑ لیا ۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ضلع کے ایجنسی علاقہ رامپا چوڈا ورم میں رہنے والے ایک شخص نے کل رات اپنے گھر میں عجیب و غریب آواز سنی تھی۔ تلاشی پر پتہ چلا کہ ایک بڑا ناگ سانپ مس