اسرائیل میں ایران پر حملے کی صلاحیت نہیں : جمی کارٹر

نیویارک ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے ایران کے خلاف کسی بھی صورت میں فوجی کارروائی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران ایٹم بم بھی تیار کر لے تب بھی امریکہ کیلئے ایران پر حملہ قطعی غیر مناسب ہے۔ امریکی ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں جمی کارٹر نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایران پر حملے کی فوجی صلاحیت نہی

لاپتہ ایم ایچ 370 کیلئے زیر آب تلاش کا عمل شروع

پرتھ ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کے لاپتہ جہاز ایم ایچ 370 کی تلاش کیلئے پہلی مرتبہ زیر آب چلنے والی کشتیوں اور ڈرونز کی مدد لی جا رہی ہے۔ تلاش کی مہم کے سربراہ اینگس ہوسٹن کا کہنا ہے کہ زیر آب چلنے والے بلیو فِن 21 ڈرون کو سمندر کی تہہ میں طیارہ کے ملبے کی تلاش کیلئے جلد از جلد روانہ کیا جائے گا۔ تلاش میں مصروف ٹیمیں طیارہ کے فل

نور کیخلاف دیپیکا کو ٹیکساس اوپن کے فائنل میں شکست

ہوسٹن (امریکہ) ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دیپیکا پلیکل آخری رکاوٹ کو عبور کرنے میں ناکام رہی اور انہیں یہاں ٹیکساس اوپن کے فائنل میں مصر کی کھلاڑی نور ال شیربانی کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ عالمی درجہ بندی میں بارہویں مقام پر فائز دیپیکا اپنے کیریئر کے پہلے بڑے خطاب کے حصول سے ایک قدم دور تھی لیکن انہیں 18 سالہ کوالیفائر مصری کھلاڑی

ء2015 -میں ہند ۔ پاکستان ٹسٹ سیریز کا امکان

دبئی ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی جانب سے آئی سی سی کے بگ تھری منصوبہ کی مشروط حمایت کے بعد امکان پیدا ہوچکا ہیکہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 2015ء میں ٹسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ کرکٹ کے ویب سائیٹ کرک انفو کی خبر کے بموجب پاکستان کی مشروط حمایت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان آئندہ 8 برس کے مستقبل کی سیریزوں کو قطعیت دی جارہی ہے او

بروڈہ نے مشتاق علی ٹوئنٹی 20 خطاب جیت لیا

ممبئی ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سید مشتاق علی ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ کے سنسنی خیز فائنل میں اترپردیش کو 3 رنز سے شکست دیتے ہوئے بروڈہ نے خطاب حاصل کرلیا ہے جیسا کہ وانکھڈے اسٹیڈیم میں منعقدہ خطابی مقابلہ کا نتیجہ آخری گیند پر برآمد ہوا۔ وینکٹیش پرساد کی کوچنگ میں موجود اترپردیش کی ٹیم کو 145 رنز کے نشانہ کا تعاقب کرنا تھا اور اسے آخری 7 گیندو

رشی، سچن کے بعد ویرو کے ساتھ مظاہرہ کیلئے پرعزم

نئی دہلی ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نوجوان کھلاڑی رشی دھون جنہوں نے سچن تنڈولکر کے ساتھ ڈریسنگ روم میں وقت گذارا ہے اور یہ وقت ان کیلئے یادگار لمحات میں تبدیل ہوچکا ہے اور اب ہماچل پردیش کے آل راونڈر کو ایک اور سنہری موقع مل رہا ہے کیونکہ وہ آئی پی ایل کے ساتویں سیزن کیلئے کنگس الیون پنجاب کی نمائندگی ہندوستانی جارحانہ اوپنر ویریندر س

وقار یونس کے پاکستانی کوچ بننے کے امکانات

کراچی ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کوشاں ہیکہ سابق کپتان وقار یونس کو دوبارہ ٹیم کا چیف کوچ مقرر کردیا جائے کیونکہ معین خان نے اشارہ دیا ہیکہ وہ پاکستانی سلیکشن کمیٹی کے صدر بننا چاہتے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کے بموجب لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے نجم سیٹی سے تبادلہ خیال کیا ہے اور امید کی جارہی ہیکہ معین خان کے

مرکز میں تیسرے محاذ کی حکومت کی تائید کا اعلان

کریم نگر۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس سکیولر پارٹی ہے، فرقہ پرستوں سے ہرگز مفاہمت نہیں کرے گی۔ ریاست میں علاقائی پارٹیوں کا اقتدار ہوگا جبکہ مرکز میں تیسرے محاذ کی حکومت کیلئے اس کی تائید کا چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا۔ وہ یہاں کریم نگر میں ایس آر آر کالج گراؤنڈس پر اتوار کی شب انتخابی مہم کے ضمن میں ٹی آر ایس کے پہلے جلسہ ع