نائجیریا کے بس اسٹیشن میں طاقتور دھماکہ ، 71 ہلاک
ابوجا۔ 14 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے مضافات میں واقع بس اسٹیشن کو صبح کے وقت جب کہ یہاں مسافرین کا اژدھام تھا ، بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک اور 124 زخمی ہوگئے ۔ صدر نے اس حملے کیلئے اسلام پسند بوکو حرام کو مورد الزام قرار دیا ہے ۔ اس دھماکے نے ابوجا کے جنوب میں واقع نینیا بس اسٹی