وزیراعظم کے خلاف انکشاف

آپ کو جب علم تھا تو جانے کیوں خاموش تھے
بھولی بسری باتیں ساری آج کیوں یاد آگئیں
وزیراعظم کے خلاف انکشاف

منموہن ،وزراء کے آگے بے بس

٭ وزارت کوئلہ میں اصلاحات کو وزراء نے خود ناکام بنادیا
٭ ارکان پارلیمنٹ کا ’’بلیک میل ‘‘ تقررات کیلئے رقمی تقاضہ
٭ عہدیداروں کیلئے دیانتداری سے کام کرنا ممکن نہیں ،سابق کوئلہ سکریٹری پی سی پارکھ