شادنگر میں انتخابی مہم کا پرامن اختتام
شادنگر 29 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی شادنگر اور حلقہ پارلیمان محبوب نگر میں گذشتہ 10 دنوں سے چل رہی انتخابی مہم اختتام کو پہونچی انتخابی مہم کے آخری دن شادنگر اسمبلی حلقہ کے کانگریس پارٹی امیدوار چولا پرلی پرتاپ ریڈی ، تلنگانہ راشٹریہ سمیتی پارٹی امیدوار وائی انجیا یادو ، تلگودیشم پارٹی ، بی جے پی پارٹی کے درمیان انتخاب