پولنگ میں اضافہ کے شعور بیداری ضروری

کریم نگر ۔ 18اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات 2014ء میں پولنگ فیصد میں اضافہ کیلئے تمام ذمہ داری کے ساتھ ووٹ سے استفادہ کرنے میپما پی ڈی جی وجئے لکشمی نے جمعرات کو گورنمنٹ ویمنس ڈگری کالج کریم نگر میں سوئپ پروگرام کے ضمن میں انتخابی فرائض کی انجام دہی کے عملے کے ٹریننگ پروگرام کے بعد ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ

جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات نرمل میں سالانہ جلسہ

نرمل۔/18اپریل، ( فیکس ) مفتی محمد ریاض الدین انصاری القاسمی کی اطلاع کے بموجب لڑکیوں کے عالم کورس و حفظ قرآن مجید کی دینی و عصری درسگاہ جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات نرمل کا ساتواں سالانہ جلسہ برائے خواتین و طالبات 19اپریل بروز ہفتہ صبح 10بجے بمقام حراء فنکشن ہال ، بیل بازار روڈ محلہ بدھوار پیٹ نرمل بصدارت عالمہ فاضلہ محترمہ ذکیہ کوثر شیخ

جمعیتہ العلماء کریم نگر کی ووٹرس شعور بیداری مہم

کریم نگر۔18 اپریل، ( ذریعہ فیاکس ) ’’انتخابی حالات میں علماء و عوام کا کیا کردار ہو‘‘ اس سلسلہ میں جمعیتہ علماء ضلع کریم نگر کا ایک اہم اجلاس 16اپریل بمقام مدرسہ عربیہ اشرف العلوم کریم نگر میں منعقد ہواجس میں صدر جمعیتہ مفتی محمد یونس القاسمی نے ضلع کریم نگر کے تمام اسمبلی و لوک سبھا حلقوں اور امیدواروں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ جم

پارلیمانی امیدوار پونم پربھاکر کی انتخابی مہم

کریم نگر۔18اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ کریم نگر کے پارلیمانی امیدوار پونم پربھاکر نے کہا کہ تلنگانہ کی ترقی صرف کانگریس سے ہی ممکن ہے۔ پونم پربھاکر نے جمعرات کی شام قلب شہر ٹاور سرکل میں تجارت پیشہ افراد ، دکانداروں اور بیوپاریوں سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کو کامیاب بنانے او رصدر کانگریس مسز سونیا گاندھی کے ہاتھ مضبوط ک

کریم نگر میں کانگریس کا جلسہ اظہار تشکر کامیاب

کریم نگر۔/18اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسز سونیا گاندھی سے اظہار تشکر کیلئے کریم نگر میں منعقدہ جلسہ میں توقع سے زیادہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس کی وجہ سے جلسہ اظہار تشکر انتہائی کامیاب رہا۔جلسہ ختم ہونے کے باوجود بھی ضلع کے اطراف و اکناف سے عوام کی آمد کا سلسلہ جاری تھا جس کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگئی تھی اور تقریباً ڈھا

کریم نگر میں کانگریس کا جلسہ اظہار تشکر کامیاب

کریم نگر۔/18اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسز سونیا گاندھی سے اظہار تشکر کیلئے کریم نگر میں منعقدہ جلسہ میں توقع سے زیادہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس کی وجہ سے جلسہ اظہار تشکر انتہائی کامیاب رہا۔جلسہ ختم ہونے کے باوجود بھی ضلع کے اطراف و اکناف سے عوام کی آمد کا سلسلہ جاری تھا جس کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگئی تھی اور تقریباً ڈھا

ماں نے بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا

تہران۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایران میں ایک خاتون نے اپنے بیٹے کے قاتل کو جبکہ اسے تختۂ دار پر چڑھا دیا گیا تھا، جذباتی طمانچہ رسید کرتے ہوئے معاف کردیا۔ اس موقع پر ڈرامائی صورتحال دیکھنے میں آئی اور بلال نامی نوجوان کو ایک نئی زندگی ملی۔ تفصیلات کے بموجب بلال نے 2007ء میں ایک اور نوجوان عبداللہ حسین زادے کو لڑائی کے دوران چاقو گھون

امیت شاہ پر الیکشن کمیشن کا امتناع برخاست

نئی دہلی۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے قریبی ساتھی امیت شاہ کو آج اس وقت راحت ملی جب الیکشن کمیشن نے اترپردیش میں لوک سبھا کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر عائد امتناع برخاست کردیا۔ امیت شاہ نے الیکشن کمیشن کو یہ تیقن دیا تھا کہ لا اینڈ آرڈر میں رخنہ اندازی نہیںکریں گے۔ کمیشن نے انہیںاترپردیش میں عوامی جلسے ، ریالیاں اور روڈ

مودی بھی ہٹلر ، مسولینی کی طرح ڈکٹیٹر

نئی دہلی۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا موازنہ ڈکٹیٹرس ہٹلر، مسولینی ، عدی امین اور ضیاء الحق سے کیا۔ پارٹی ترجمان ابھیشیک سنگھوی نے کہا کہ یہ تمام ڈکٹیٹرس مقبولیت کے ساتھ منتخب ہوئے ، لیکن ان کے انتخاب کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں نسل کشی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بری الذمہ

رقم کی بات نہ کرو ،کیا تم بیوقوف ہو؟ رام دیو کا بیان کیمرے میں قید

الوار۔17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یوگا گرو بابا رام دیو آج پھر تنازعہ میں گھر گئے اور انہیں ٹی وی کیمرے پر بی جے پی امیدوار مہنت چند ناتھ کو یہ سمجھاتے ہوئے قید کرلیا گیا کہ جب مائیک آن ہو ، وہ رقم کی بات نہ کریں۔ پریس کانفرنس شروع ہونے سے عین قبل چند ناتھ نے رام دیو سے کہا کہ انہیں رقمی مشکلات کا سامنا ہے جس پر یوگا گرو نے انہیں خبردار کیا

ممتا بنرجی آتش زدگی حادثہ میں بال بال بچ گئیں

مالدہ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی آج اس وقت بال بال بچ گئیں جب ہوٹل کے ایک کمرہ میں جہاں وہ قیام کئے ہوئے تھیں، اچانک آگ لگ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ تقریباً 6 بجکر 40 منٹ پر کمرہ کے اے سی میں آگ لگ گئی اور ممتا بنرجی اس وقت بیت الخلاء میں تھیں۔ دھویں کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہوں نے مدد کیلئے اپنے ساتھ

سہارا گروپ کی نئی تجویز

نئی دہلی 17 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سہارا گروپ نے آج سپریم کورٹ میں نئی تجویز پیش کی اور کہا کہ وہ اندرون چار دن 2,500 کروڑ روپئے اور دو ماہ میں مزید اتنی ہی رقم جمع کروانے تیار ہیں تاکہ گروپ سربراہ اور دو ڈائرکٹرس کو رہا کیا جاسکے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ سہارا سربراہ کو 10 ہزار کروڑ جمع کروانے پر ضمانت دی جائیگی ۔

کاش! پتاجی زندہ ہوتے : سنجے دت

پونے ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر سنجے دت جو اس وقت یروڈا جیل میں قید ہیں، نے کہا کہ اس وقت ملک میں انتخابی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں، جہاں ہر طرف صرف الیکشن کے ہی چرچے ہیں۔ ایسے موقع پر انہیں وہ زمانہ یاد آتا ہے جب آنجہانی پتاجی (سنیل دت) ممبئی میں اپنی انتخابی مہم چلا رہے تھے تو اس وقت بالی ووڈ کے تمام بڑے اداکار پتاجی

انوراگ کشیپ کی ڈائریکشن میں اداکاری کا مزہ آیا : کرن جوہر

ممبئی ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فلمساز کرن جوہر جو پہلی بار ’’بامبے ویلویٹ‘‘ نامی فلم میں ایک طویل کردار کرتے نظر آئیں گے، انہوں نے کہا کہ انوراگ کیشپ کی ڈائریکشن میں انہیں اداکاری کرنے میں بڑا مزہ آیا۔ فلم کی 95 فیصد شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں میرے زیادہ مناظر رنبیرکپور کے ساتھ ہیں۔ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ میرے پسن