سڑک پر ہنگامہ آرائی 8 نوجوان گرفتار

حیدرآباد 20؍ اپریل (سیاست نیوز) جوبلی ہلز پولیس نے 8 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جو تیز رفتار سے موٹر سیکل چلاتے ہوئے سڑک پر شور مچا رہے تھے ۔ بتایا جاتا ہے کہ جوبلی ہلز پولیس کی خصوصی ٹیم نے جی ونیت ‘ ایس پرشانت ‘ بی چندرا ومشی‘ سریکانت ریڈی ‘ شیخ حسین علی ‘ محمد عمادالدین ‘ سائی کرشنا ساکن جوبلی ہلز جو مختلف کارپوریٹ کالجس کے طلبہ ہی

برقی شاک کی زد میں مزدور ہلاک

حیدرآباد 20؍ اپریل (سیاست نیوز) برقی شاک کی زد میں آ کر ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ایل بی نگر پولیس کے بموجب 23 سالہ اے ویرا بابو متوطن ضلع مشرقی گوداوری 19 اپریل کو ناگول علاقہ میں برقی کھمبے پر کام رہا تھا کہ اچانک شاک لگنے سے وہ نیچے گر پڑا ۔ اس حادثہ میں ویرا بابو شدید زخمی ہوگیا اور اس کے سر پر گہرا زخم آیا ۔ پولیس نے اسے مقامی ہاسپٹل

گری راج سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج

رانچی ؍ نئی دہلی /20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کے خلاف جھارکھنڈ پولیس نے اشتعال انگیز ریمارک کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کیا ہے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ نریندر مودی کی مخالفت کرنے والوں کو پاکستان چلے جانا چاہئیے ۔ ان کے اس تبصرے پر بی جے پی قیادت نے بھی ان کی سرزنش کی ۔ گری راج سنگھ لوک سبھا حلقہ نوادا سے پارٹی

ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خانگی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد 20؍ اپریل (سیاست نیوز) بورا بنڈہ ریلوے اسٹیشن کے پٹریوں پر ایک خانگی ملازم نے ٹرین کے روبرو چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے بموجب 20 سالہ سی سائی کرن ساکن رحمت نگر یوسف گوڑہ نے کل شام بھرت نگر تا بورا بنڈہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان موجود ریلوے پٹریوں کے روبرو چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کو خودکشی کی وجہ م

راہول ، امیتھی سنبھال نہیں سکتے، ملک کیا سنبھالیں گے: مودی

سرگوجا (چھتیس گڑھ)۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امیتھی میں سونیا گاندھی کی تقریر جس میں انہوں نے عوام سے اپنے فرزند راہول گاندھی کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے، پر تنقید کرتے ہوئے نریندر مودی نے حیرت کا اظہار کیا کہ آخر کانگریس کے نائب صدر ملک کو کس طرح سنبھالیں گے جبکہ وہ اپنے حلقہ امیتھی کو سنبھال نہیں سکتے۔ بی جے پی وزارتِ عظمیٰ کے لیڈر

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال!

دمشق ۔ /20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شام میں بشارالاسد حکومت نے اپنے وعدے سے انحراف کرتے ہوئے حالیہ سلسلے وار حملوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا ہے ۔ مغربی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں پہلی جنگ عظیم میں استعمال کئے گئے کلورین کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تباہی مچائی گئی ۔ صدر فرانس فرینکوئیس ہالینڈ نے آج کہا کہ شام کی حکو

امیتھی میں کجریوال کا روڈ شو

امیتھی ۔20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اروند کجریوال آج کانگریس کے گڑھ امیتھی پہونچے جہاں انہوں نے عام آدمی پارٹی امیدوار کمار وشواس کے حق میں مہم چلائی ۔ ان دونوں نے کہا کہ نریندر مودی اور راہول گاندھی کو ملک کے مفاد میں شکست دی جانی چاہئیے ۔ سابق چیف منسٹر دہلی نے روڈ شواور کارنر میٹنگس کے ذریعہ اپنی مہم شروع کی اور کہا کہ نریندر مودی و ر

باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 22افراد ہلاک

یانگون۔20اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) فوج اور نسلی اقلیت کے باغیوں کے درمیان شمالی میانمار میں جھڑپ ہوگئی جس کے نتیجہ میں جاریہ ماہ ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد 22ہوئی ‘ فوج نے آج کہا کہ اس کی بناء پر ملک گیر امن معاہدہ کی امیدیں موہوم ہوگئی ہیں ۔ ریاست کاچین میں خونریزی ہوئی جو سابق فوجی حکومت کے دور میں خانہ جنگی کا سرگرم مرکز رہ چکا ہے ج

نریندر مودی کے جلسہ کیلئے مشہور میدان عدم دستیاب

حیدرآباد 20 اپریل (سیاست نیوز) وزارت عظمیٰ کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار نریندر مودی 22 اپریل کو حیدرآباد میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرنے والے ہیں لیکن اس جلسہ کے لئے مقام کا تعین باقی ہے۔ بی جے پی یہ جلسہ پریڈ گراؤنڈ سکندرآباد یا جمخانہ گراؤنڈ یا لال بہادر اسٹیڈیم یا نظام کالج میدان پر منعقد کرنا چاہتی تھی لیکن فوج نے پریڈ

انتخابات سے جڑی خواتین کے پاس بیش قیمت زیورات

حیدرآباد 20 اپریل (سیاست نیوز) انتخابات میں مقابلہ کرنے والے سیاستدانوں کی بیویوں اور خاتون امیدواروں کے پاس لاکھوں روپے مالیت کے زیورات ہیں۔ 20 ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کی بیویوں کے پاس ایک کروڑ سے 5 کروڑ روپئے تک مالیت کے سونے اور ڈائمنڈ کے زیورات ہیں۔ اس کا انکشاف داخل کئے گئے حلفناموں میں کیا گیا ہے۔ زیادہ قیمتی زیورات رک