Month: 2014 اپریل
بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی
حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی کے علاقہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ سدھیر کمار جو پیشہ سے سی اے تھا بالاکرشنا نگر کوکٹ پلی میں رہتا تھا ۔ اس شخص نے آج صبح اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ چار سال قبل اس شخص کی شادی ہوئی تھی اور گذشتہ روز اس کی بیوی نے جھگڑا ہونے کے بعد اپنے مائی
برقی شاک سے دو افراد ہلاک
حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) سیل فون کی چارچنگ کے دوران ایک اور مکان میںپانی سربراہ کرنے کے دوران ایک پیش آئے برقی شاک کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ رام گوپال پیٹ اور کندکور پولیس حدود میں واقعات پیش آئے ۔ آر پیٹ پولیس کے مطابق 48 سالہ عبدالسبحان جو غیاث الدین باغ آر پیٹ علاقہ کے ساکن مولانا کا بیٹا تھا ۔ وہ آج ایک نئے مکان میں
اسمبلی عمارت آندھرا کے حوالے کرنے کا منصوبہ قابل مذمت
محکمہ جاتی تقسیم میں تلنگانہ کے ساتھ نا انصافی کے خدشات : سجاد شاہد
حلقہ اسمبلی عنبر پیٹ کے رائے دہندے رکن اسمبلی کو تبدیل کرنے کے خواہاں
ویلفیر پارٹی آف انڈیا کے امیدوار فخر الدین علی احمد کا دورہ ، عوام سے ملاقات
تلنگانہ کانگریس کو اسمبلی چناؤ میں شکست کاڈر
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ میں کانگریس اس اندیشہ سے کافی پریشان ہے کہ اس مرتبہ انتخابات میں رائے دہندے لوک سبھا اور اسمبلی کے لیے الگ الگ پارٹیوں کو ووٹ دیں گے اگر ایسا ہوتا ہے تو کانگریس کو نقصان کا ڈر ہے ۔ 2009 کے انتخابات میں کانگریس نے لوک سبھا کی 23 اور اسمبلی کی 156 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی اسے پارلیمانی چناؤ م
نریندر مودی کی صرف زہر افشانی، لہر نہیں
حیدرآباد /23 اپریل (سیاست نیوز) سابق ریاستی وزیر ڈی ناگیندر نے کہا کہ نریندر مودی کی کوئی لہر نہیں ہے، صرف زہر ہے۔ حیدرآباد میں راہول گاندھی کے پروگرام کو کامیاب بنانے دیگر قائدین کے ساتھ جائزہ لیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کانگریس اور راہول گاندھی کی سونامی میں نریندر مودی، بی جے پی، تلگودیشم کے بشمول این ڈی اے کی حلیف جماعتیں بہہ جائیں
آندھرا پردیش ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کو دو ریاستوں میں تقسیم کا فیصلہ
صدر نشین محمد ہدایت کی صدارت میں اجلاس ، مختلف امور کا جائزہ ، اسکیمات جاری رکھنے پر بھی غور
حلقہ اسمبلی نامپلی کے رائے دہندوں کو سازش کا شکارنہ ہونے کا مشورہ
نام نہاد قائدین کی گمراہ کن تشہیر، تلگودیشم امیدوار محمد فیروز خاں کا دورہ، عوام سے ملاقات
ٹی آر ایس پر راہول گاندھی اور نریندر مودی کی تنقید مضحکہ خیز
دونوں پارٹیاں کے سی آر کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ، ٹی ہریش راؤ کا بیان
اسمبلی مشیرآباد کو مثالی حلقہ میں تبدیل کرنے کا عزم
ڈاکٹر ونئے کانگریس امیدوار کی عوام سے ملاقات، ووٹ دینے کی اپیل
داؤد ابراہیم کے کٹر حریف چھوٹا راجن بستر مرگ پر
نئی دہلی ۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈرورلڈ ڈان اور داؤد ابراہیم کے کٹر حریف شدید علیل ہیں۔ وہ اس وقت سنگاپور کے دواخانہ میں انٹنسیو کارڈیک کیر یونٹ میں زیرعلاج ہے۔ انڈینس ذرائع کے مطابق چھوٹا راجن کئی سال سے گردے کے عارضہ میں مبتلاء ہے۔ اسے سنگاپور کے دواخانہ میں ڈائیلاسیس پر رکھا گیا ہے۔ اس کی صحت دن بہ دن بگڑتی جارہی ہے۔ ستمبر 2000ء
خواتین کی عزت نہ کرنے والوں کو نکال باہر کیا جائے
رائے بریلی۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پرینکا گاندھی نے آج نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’’خاتون کی جاسوسی‘‘ تنازعہ کا ذکر کیا اور کہا کہ ایسے لیڈرس جو خواتین کے خلاف غلط حرکتوں میں ملوث ہوں، انہیں نکال باہر کیا جانا چاہئے۔ صدر کانگریس سونیا گاندھی اور اپنی ماں سونیا گاندھی کے لئے انتخابی مہم چلاتے ہوئے پرینکا نے رائے دہن
شاذیہ علمی کے ویڈیو کلپس کی گشت بدنیتیپر مبنی
عام آدمی پارٹی اس کیسٹ کا نوٹ لے گی، فرقہ پرستی کی سیاست پر ایقان نہیں
مودی آج پرچہ نامزدگی داخل کریں گے ، وارناسی میں تیاریاں
وارناسی۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کل نریندر مودی کے دورہ سے قبل وارناسی میں غیرمعمولی تیاریوں میں مصروف ہے۔ وہ پرچہ نامزدگی کے ادخال سے پہلے ایک بڑا روڈ شو منعقد کریں گے۔ اس لوک سبھا حلقہ سے مودی کو عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال اور دیگر سے مقابلہ ہے۔ مودی کی مہم کیلئے سرگرم رہنے والوں کا کہنا ہے کہ 2 کیلومیٹر طویل روڈ شو م
مودی کی اہلیہ رام دیو کے آشرم میں روپوش
نئی دہلی۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی اگرچہ کے ان دنوں ملک میں میڈیا کیلئے سب سے اہم لیڈر بنے ہوئے ہیں لیکن ذاتی زندگی سے متعلق راز کے افشاں ہونے کے بعد ان کی اہلیہ جشودھابین بھی میڈیا کیلئے انتہائی منظورنظر بنی ہیں۔ مودی نے جب اپنی شادی شدہ زندگی کا اعتراف کیا تو جشودھابین کے تعلق سے میڈیا میں
آج چھٹے مرحلے کی رائے دہی
نئی دہلی۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کا سب سے بڑا دوسرا مرحلہ کل ہورہا ہے جس میں 180 ملین سے زائد رائے دہندگان 117 لوک سبھا حلقوں کے لئے امیدوار کا انتخاب کریں گے۔ ایک ہفتہ قبل سب سے بڑا پہلا مرحلہ 121 نشستوں کے لئے ہوچکا ہے۔ کل 11 ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقہ پڈوچیری میں چھٹے مرحلے کی رائے دہی مقرر ہے جس میں 2,076 امیدوار