حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شوہر کی موجودگی میں عورت کو شوہر کی اجازت کے بغیر نفل روزہ رکھنا جائز نہیں ہے اور عورت کو چاہئے کہ شوہر کی اجازت کے بغیر کسی کو گھر میں آنے نہ دے (مسلم)

حلقہ اسمبلی مدہول میں مسلم ووٹرس کو بادشاہ گر کا موقف

مد ہول /3 اپر یل ( سیاست ڈسڑکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی مدہول میں ابھی زیڈ پی ٹی سی اور ایم پی ٹی سی انتخابات زور و شور سے جاری ہیں وہیں 2 اپر یل سے پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابا ت کیلئے سیاسی و سر کاری عہدیداروں کی سیاسی سر گرمیاں عروج پر ہے 2 اپریل سے ایم ایل ایز کیلئے پر چہ نا مز دگیوں ادخال کا آغاز ہو چکاہے لیکن آج دوسرے دن تک بھی کوئی بھی پر

مدہول میں انتخابی عہدیداروں کے تربیتی کلاسیس کا انعقاد

مد ہول /3 اپر یل ( سیاست ڈسڑکٹ نیوز ) مد ہول منڈل پر یشد ڈولپمنٹ آفیس ہال میں زیڈ پی ٹی سی اور ایم پی ٹی سی انتخاباتکیلئے دعویداروں کے تربیتی کلاسس کا انعقاد عمل میںلایا گیا مسٹر ایس سرنیواس ریڈی ریٹرننگ آفیسر مدہول منڈل ، مسٹر کے وینکٹ رام ریڈی ایم پی ڈی او مد ہول منڈل نے اس اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ زیڈ پی ٹی سی اور ایم پی ٹی سی

سونیا گاندھی اور بخاری کی ملاقات ، لومڑی اور بھیڑیئے کی ملاقات کے مماثل

ممبئی 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی کی دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام بخاری سے ملاقات اور سیکولر ووٹوں کی تقسیم روکنے کی اپیل کو شیوسینا نے آج لومڑی اور بھیڑیئے کی ملاقات کے مماثل قرار دیا۔ جس میں عدم تشدد اور سبزی خوری پر تبادلہ خیال کیا گیا ہو۔ شیوسینا کے ترجمان ’سامنا‘ میں شائع شدہ اداریہ میں جو صدر پارٹی اودھ

ملک کو تقسیم کرنے والا حکمراں نہیں ہوسکتا: نتیش کمار

نردی گنج (بہار) 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کٹر سیاسی حریف نتیش کمار اور نریندر مودی نے کل بہار میں لوک سبھا انتخابی حلقہ نواڈا میں ایک ساتھ انتخابی مہم چلائی۔ نتیش کمار نے نریندر مودی اور راہول گاندھی دونوں پر نردی گنج میں منعقدہ جلسہ عام میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ اُنھوں نے کہاکہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کانگریس قائد جئے رام رمیش راہول گان

دو اعلیٰ سطحی انڈین مجاہدین دہلی پولیس کی تحویل میں

نئی دہلی 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) قانونی کشمکش کے بعد دہلی پولیس خصوصی عدالت سے انڈین مجاہدین کے اعلیٰ سطحی کارکنوں تحسین اختر اور ضیاء الرحمن عرف وقاص کو دیگر 3 ملزمین کے ساتھ 13 دن کے لئے تحویل میں لینے پر کامیاب ہوگئی۔ این آئی اے کے دعوے کو جس نے اُن سے پہلے تفتیش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا، مسترد کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج دیا پرکاش

دل سے نہیں دماغ سے سوچنے ورون کو منیکا گاندھی کا مشورہ

پیلی بھیت3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ورون گاندھی نے اپنے تایازاد بھائی راہول گاندھی کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باوجود اُن کی ’’ستائش‘‘ کرتے ہوئے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ اُن کی والدہ بی جے پی قائد منیکا گاندھی نے آج کہاکہ امیتھی کی ترقی کے بارے میں اُن کے بیٹے کا تبصرہ ’’درست نہیں‘‘ ہے۔ اور ورون گاندھی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے دل س

کانگریس کو ایک اور شدید صدمہ ، امیدوار بی جے پی میں شامل

نئی دہلی 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک ماہ کے اندر کانگریس کو دوبارہ صدمہ پہونچا جبکہ کانگریس کے امیدوار برائے گوتم بدھ نگر رمیش چند تومر نے مقابلہ سے فرار حاصل کرتے ہوئے حریف سیاسی پارٹی بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ اِس حلقہ میں لوک سبھا انتخابات کے لئے صرف ایک ہفتہ باقی ہے۔ وہ دوسرے امیدوار ہیں جنھوں نے ٹکٹ حاصل کرنے کے باوجو

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا سلمان خورشید کیخلاف کوئی ثبوت نہیں

فرخ آباد 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر و مقامی رکن پارلیمنٹ سلمان خورشید کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ ضلع میں ان کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا اور الیکشن کمیشن کو اِس کی اطلاع دے دی گئی تھی۔ یہ مقدمہ 24 مارچ کو درج کیا گیا تھا جبکہ سلمان خورشید نے ذاکر حسین ٹرسٹ کے توسط سے شمسی توانائی ک

راہول گاندھی امیتھی کے مقامی شخص کا سرٹیفکٹ حاصل کرنے سے قاصر

امیتھی 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مقامی انتظامیہ نے نائب صدر کانگریس و مقامی رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کی مقامی شہری ہونے کے لئے صداقت نامہ جاری کرنے کی درخواست منسوخ کردی۔ ضلع مجسٹریٹ جگت رائے ترپاٹھی نے کہاکہ یہ درخواست خود راہول گاندھی کو اپنے دستخط کے ساتھ پیش کرنا چاہئے تھی لیکن اُن کے دستخط موجود نہیں ہے۔ درخواست راجندر سنگھ نے

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا سلمان خورشید کیخلاف کوئی ثبوت نہیں

فرخ آباد 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر و مقامی رکن پارلیمنٹ سلمان خورشید کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ ضلع میں ان کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا اور الیکشن کمیشن کو اِس کی اطلاع دے دی گئی تھی۔ یہ مقدمہ 24 مارچ کو درج کیا گیا تھا جبکہ سلمان خورشید نے ذاکر حسین ٹرسٹ کے توسط سے شمسی توانائی ک

Categories زمرے کے بغیر

کوڑنگل : غیر موسمی بارش سے موسم خوشگوار

کوڑنگل۔/3اپریل،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوڑنگل نشیبی اور مرطوب علاقہ ہونے کے باوجود بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے کوڑنگل کے بشمول اطراف واکناف دیہاتوں میں بھی دوپہر کے اوقات میں گرم لو چل رہی ہے۔ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ صبح کی ابتدائی ساعتوں سے ہی گرمی کی لہر کا آغاز ہورہا ہے۔ ایسے ماحول میں گزشتہ

آمنگل میں منڈل پریشد انتخابات

آمنگل۔/3اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آمنگل منڈل پریشد انتخابات میں تین اہم سیاسی جماعتوں کے قائدین خود کو ایک دوسرے کے مد مقابل صف آراء کرنے میں جٹ گئے ہیں۔ ہر سیاسی پارٹی عوام کو اپنی اپنی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کی تفصیلات سنارہی ہے۔ اس سلسلہ میں ٹی آر ایس پارٹی ایک قدم آگے بڑھ کر عوام کو کانگریس کی پالیسیوں اور کوتاہیوں سے واقف

مولانا عبدالقوی کی گرفتاری ، سارے مسلمانوں کی توہین

کاغذنگر /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد رضی حیدر سینئیر ایڈوکیٹ اور نیشنل کونسل ممبر آف مہاجنا سوشلسٹ پارٹی نے کاغذنگر پریس کلب میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا عبدالقوی کروڑوں مسلمانوں کے دل کی دھڑکن ہیں اور دہشت گرد مخالف کانفرنس کے کنوینر ہیں ۔ موصوف کے زیر سرپرستی کئی مخالف دہشت گرد کانفرنس منعقد ک

ضلع کریم نگر کے اقامتی اسکولوں میں داخلے

کریم نگر /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کنوینر پرنسپال ایک پی ریسیڈنشیل اسکول تھاٹے پلی منڈل ملیال ضلع کریم نگر کے بموجب سال 2014-15 تعلیمی سال کیلئے آندھراپردیش گروکلاپاٹھ شالہ میں پانچویں جماعت میں داخلے آندھراپردیش گروکولا ودیالیہ اداروں کے ذریعہ چلائے جارہے تائے پلی ، ونگارا، تیرلا میں تین لڑکیوں کیلئے وپداپور ، نندی میڈارم میں 2

Categories زمرے کے بغیر

پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے سبھی کا تعاون ضروری

جگتیال /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انتخابات کو مرکزی الیکشن کمیشن کے اصول و ضوابط کے مطابق منصفانہ انعقاد کیلئے ہر کوئی تعاون پیش کریں ۔ ان خیالات کااظہار حلقہ جگتیال ، کورٹلہ مرکزی انتخابی مبصر مسٹر کوشل کشور نے آج جگتیال سب کلکٹر آفس میں دونوں حلقوں کے ایم سی سی فلائنگ اسکوائڈ اور دیگر عہدیداران کے ساتھ منعقد جائزہ اجلاس کو مخا

حلقہ لوک سبھا بیدر میں کانگریس کا موقف مستحکم

بیدر /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس کے تئیں حلقہ لوک سبھا بیدر میں عوام کا رحجان نہایت ہی بہتر ہے ۔ خصوصی طور پر حلقہ سبھا بیدر میں اقلیتوں سے ملاقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسٹر این دھرم سنگھ نے اپنے دور اقتدار میں جو کام کار ہائے نمایاں انجام دئے ہیں ۔ ان کاموں کو دیکھتے ہوئے متاثر ہوکر بے شمار نوجوان کانگریس میں شمولی

مسلم امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحدہ ووٹ دینے کا مشورہ

مدور /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجوزہ منڈل و ضلع پریشد انتخابات میں حلقہ اسمبلی جنگاؤں کے مختلف مقامات سے بحیثیت ایم پی ٹی سی امیدوار مقابلہ کرنے والے مسلم امیدواروں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کی عرض سے آج قدیم تعلقہ چیریال کے مقامی مسلمانوں کی نمائندہ غیر سیاسی مسلمہ تنظیم آواز کمیٹی کی جانب سے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر زبردس