بوٹوں کی دھمک سنائی دے رہی ہے

تاریخ جغرافیے کے سامنے ہاتھ باندھ رہی ہے، لیکن گردنیں اکڑی ہوئی ہیں۔ مجھے ۱۹۹۹ یاد آرہا ہے جب وزیراعظم نواز شریف اسی طرح ہوا کے گھوڑ ے پر سوار تھے اورآرمی چیف مشرف کو برطرف کرکے ضیاء الدین کو فوج کا چیف بنانا چاہتے تھے۔ وہ مشرف کے جہاز کے کراچی ایرپورٹ پر اترنے کا انتظار کرنے کو بھی تیار نہیں تھے پھر مجھے ۲۰۰۰ کی یادیں گھیر رہی

قبرنما نشانِ مبارک

سوال : آج کل اولیاء اللہ کی درگاہوں کے قبر نما نشانِ مبارک بنائے جارہے ہیں اور وہاں فاتحہ خوانی اور نذر و نیاز وغیرہ کی جارہی ہے۔ ازروئے شرع شریف کیا قبر نما نشانِ مبارک کا ثبوت ہے یا نہیں ؟
محمد عبدالحکیم، محکمہ زراعت ، محبوب نگر

کے سی آر کو اقتدار کی ہوس

سنگاریڈی ر5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ڈپٹی چیف منسٹر درامودر راج نرسمہا نے الہ درگ منڈل کا دورہ کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے سی آر کے قول و فعل میں تضاد ہے کے سی آ رنے جو عوام سے وعدے کئے تھے ان پر عمل کرنے میں ناکام رہے ہیں کے سی آر نے دلتوں کو ترقی دینے کی بات کرتے ہوئے پہلا چیف منسٹر دلت طبقہ کو دین

تلگودیشم امیدوار کا پرچہ نامزدگی داخل

سرپور ٹاون 5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون رکن اسمبلی کیلئے آج یعنی 4 اپریل کے روز تلگودیشم پارٹی کی جانب سے روی سرینواس نے سرپور ٹاون الیکشن آفیسر سرینواس ریڈی کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کی۔ اس موقع پر سرپور ٹاون تلگودیشم پارٹی منڈل صدر محمد سہیل احمد اور تلگودیشم پارٹی سکریٹری صادق علی ہاشمی بھی موجود تھے۔ روی سرینواس نے رک

کتھلا پور میں ٹی آر ایس کی انتخابی مہم

کتھلا پور 5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سی ایچ رمیش بابو رکن اسمبلی ویملواڑہ نے میڈ پلی کٹلہ کنٹہ ، کونڈہ پور، کاچرام بھیماورم ،گووندارم میں زیڈ پی ٹی سی امیدوار ٹی آر ایس پارٹی شریمتی ایس گتیا کے ہمراہ انتخابی مہم میں حصہ لیا ۔ انہوں نے عوام سے تلنگانہ کی تعمیر نور کے سلسلے میں ٹی آر ایس پارٹی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ ٹی آر ایس پا

انتخابی امور میں مائیکرو مبصرین کا اہم رول

کریم نگر ر5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انتخابی مبصر سی پارتھا سارتھی نے جمعہ کو ضلع پریشد میٹنگ ہال میں مائیکرو مبصرین کے تربیت پروگرام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آزادانہ و بہتر طور پر انتخابات کی انجام دہی میں مائیکرو مبصرین کا رول بہت اہم ہے، مائیکرو مبصرین پولنگ مراکز میں پولنگ سے قبل کے انتظامات رپولنگ ایجنٹ کی حاضری بیالٹ کمپار

میدک میں کانگریس کا ٹی آر ایس سے اصل مقابلہ

میدک5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ وجئے شانتی کو دوبارہ حلقہ لوک سبھا میدک اور سابق رکن اسمبلی مسٹر جی ششی دھر ریڈی کو اسمبلی ٹکٹ دینے کا کانگریس ہائی کمان سے اقلیتی لیڈر برکت علی احسان نے مطالبہ کیا ۔ کرسٹل گارڈن میدک میں نمائندہ سیاست میدک مسٹر محمد فاروق حسین سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حلقہ لوک سبھا میدک سے موجودہ ای

غریب مسلم طلبہ اسکالرشپس

نارائن پیٹ5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)5 اپریل 2014 حیدرآباد زکواۃ اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے غریب مسلم ہونہار طلباء کیلئے اسکالر شپس اور اہلیتی امتحان منعقد کیا جارہے ایس ایس سی میں اچھے نشانات کی امید رکھنے والے مسلم طلباء جن کے والدین کی ماہانہ آمدنی 8 ہزار روپئے سے کم ہو اس امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں امتحان ضلع محبوب نگر کے مقاما

ضلع کے بیدر میں 12 لاکھ 14 ہزار ووٹرس

بیدر5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع الیکٹرول آفیسر اور نوڈل آفیسر بیدر نے ایک پریس نوٹ جاری کر کے بیدر میں ووٹرس کی تفصیل اسمبلی حلقوں سے اس طرح بتائی ہے اور اس میں گلبرہگ کے دو اسمبلی حلقہ جات جو بیدر پارلیمانی حلقہ میں آتے ہیں ان کی تفصیلات درج نہیں ہے۔ بسوا کلیان میں 199303 ووٹرس موجود تھے۔جن میں 8456 ووٹر کا اضافہ ہوا ۔ انٹرنیٹ سے 1052 د

ایمسیٹ فری کوچنگ اردو میڈیم

کریم نگر۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 15اپریل سے گورنمنٹ جونیرکالج گرلز ڈاکٹر اسٹریٹ کریم نگر میں خواہشمند اور دلچسپی رکھنے والے سبھی بی پی سی اور ایم پی سی طالبات اپنے نام کالج پرنسپال کے پاس فوری درج رجسٹر کروالینے کی خواہش کی گئی ہے۔ میاتھس، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، فزکس، کیمسٹری کی طالبات جو بھی ہوں انہیں ایمسیٹ کی کوچنگ دی جائ

حلقہ اسمبلی پٹن چیرو سے مسلم امیدوارکو کانگریس ٹکٹ دینے کا مطالبہ

سنگاریڈی۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب شیخ عبدالغنی ریاستی سکریٹری کانگریس کو حلقہ اسمبلی پٹن چیرو سے کانگریس پارٹی ٹکٹ دینے کا مطالبہ میدک ضلع اقلیتی کانگریس قائدین کی جانب سے کیا جارہا ہے۔ ضلع میدک میں مسلم رائے دہندوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے پٹن چیرو اسمبلی حلقہ سے شیخ عبدالغنی کو کانگریس پارٹی امیدوار بنانے کیلئے د

تلنگانہ ملازمین کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

سنگاریڈی۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیوی پرساد صدر تلنگانہ این جی اوز ایمپلائز نے سنگاریڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ملازمین کے ساتھ انصاف ضروری ہے۔ ملازم سرکار کی تعداد کو کم کرنے کی کوشش کی گئی تو ٹی این جی اوز خاموش نہیں رہے گی۔ علاقہ تلنگانہ کے دفاتر میں تلنگانہ کے نوجوانوں کو مخلوعہ جائیدادوں پر تقرر

جی نگیش حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس امیدوار

ایچوڑہ۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس نے گیڈم نگیش کو پارٹی امیدوار بنایا ہے۔یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ اس سے قبل حلقہ اسمبلی بوتھ کے بجائے گیڈم نگیش کو ایم پی ٹکٹ دیا جائے گا لیکن وہ اس سے محروم رہے۔جی نگیش نے پہلی مرتبہ 1994ء میں تلگودیشم پارٹی ٹکٹ پر حلقہ اسمبلی بوتھ پر کامیابی حاصل کی۔ وہ تلگودیشم

ٹی این جی اوز ملازمین کی پریس کانفرنس

سنگاریڈی۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیوی پرساد صدر تلنگانہ این جی اوز ایمپلائز نے سنگاریڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ملازمین کے ساتھ انصاف ضروری ہے۔ ملازم سرکار کی تعداد کو کم کرنے کی کوشش کی گئی تو ٹی این جی اوز خاموش نہیں رہے گی۔ علاقہ تلنگانہ کے دفاتر میں تلنگانہ کے نوجوانوں کے مخلوعہ جائیدادوں پر تقر

شکیل احمد کے نام کے اعلان پر ٹی آر ایس کارکنوں کا جشن

بودھن۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے سربراہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے تلنگانہ ریاست کے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے والے ٹی آر ایس قائدین کی کل پہلی فہرست کی اجرائی عمل میں آئی جس میں حلقہ اسمبلی بودھن کے لئے ان کی پارٹی کے امیدوار مسٹر شکیل احمد کے نام کا اعلان ہوتے ہ