امیت شاہ کے خلاف الیکشن کمیشن کی نوٹس

نئی دہلی، 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے فساد زدہ علاقہ میں انتخابی مہم کے دوران بی جے پی میں وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کے قریبی ساتھی امیت شاہ کے ’’انتقام‘‘ سے متعلق متنازعہ ریمارکس کا نوٹ لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے بادی النظر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ایک نوٹس جاری کی ہے۔ امیت شاہ کے خلاف جاری اس نوٹس میں

تلنگانہ میں تلگودیشم امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) تلگودیشم پارٹی نے عام انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے ۔ صدر تلگودیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے تلنگانہ میں 3 حلقہ جات پارلیمنٹ اور 27 حلقہ جات اسمبلی سے تلگودیشم امیدواروں کا اعلان کردیا۔ مسٹر نائیڈو نے اس موقع پر پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے نیک توقعات کا اظہار کرتے ہ

سی پی آئی ایم سینئر لیڈر این نرسمہیا مستعفی

حیدرآباد۔7اپریل ( سیاست نیوز) سی پی آئی ایم کے سینئر قائد و سابق سی پی آئی ایم فلور لیڈر ریاستی اسمبلی مسٹر این نرسمہیا نے سی پی آئی ایم کو خبردار کرتے ہوئے اپنا مکتوب استعفی سکریٹری تلنگانہ سی پی آئی ایم کمیٹی مسٹر ٹی ویرا بھدرام کو روانہ کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مسٹر نرسمہیا لوک سبھا نلگنڈہ یا بھونگیر سے انتخابی مقابلہ کرنے کے خوا

لوک سبھا کیلئے 34پرچہ نامزدگیاں داخل

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) ریاست میں پہلے مرحلہ کے تحت علاقہ تلنگانہ میں 17 لوک سبھا حلقہ جات کیلئے آج تقریباً 34 پرچہ جات نامزدگی داخل کئے گئے ۔ حلقہ پارلیمان پداپلی سے تین امیدوار حلقہ لوک سبھا کریم نگر تین امیدوار حلقہ لوک سبھا ظہیرآباد سے تین جن میں مسٹر محمود محی الدین وائی ایس آر سی پی شامل ہیں ۔ حلقہ لوک سبھا نظام آباد سے چھ