دھرم پوری حلقہ اسمبلی میں انتخابی جنرل مبصر کا دورہ
دھرم پوری /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام آنتخابات 2014 کے ضمن میں دھرم پوری ، منچریال ، بیلم پلی ، چنور ، حلقہ اسمبلیوں کے انتخابی مبصر کی حیثیت سے چترنجن سنگھ چہارشنبہ کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا کے ساتھ کلکٹر کے چیمبر میں اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع کریم نگر میں ایک عادل آباد ضلع کے 3 اسمبلی حلقہ جات کے انتخابات