ایس سی، ایس ٹی طرز پر بی سی طبقات کو بھی سب پلان کا مطالبہ
منشور میں شامل کرنے پر زور، محمد علی شبیر کی ڈگ وجے سنگھ کے اجلاس میں تجویز
منشور میں شامل کرنے پر زور، محمد علی شبیر کی ڈگ وجے سنگھ کے اجلاس میں تجویز
برسر اقتدار پارٹی سے ٹکٹ کی امید، کانگریس قائد محمد فیروز خاں کا بیان
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید مظہر حسن موظف محکمہ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ ولد جناب سید حسن مرحوم کا 13 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 16 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9966297425
موسم گرما میں آبی قلت کا خدشہ،ضلع کلکٹر کے احکامات بھی بے اثر
سنگاریڈی میں جلسہ سیرت النبیؐ سے محترمہ پروین خلیل کا خطاب
کریم نگر 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ایم پی ٹی سی، زیڈ پی ٹی سی انتخابات کو ٹوھس پیمانے پر انتظام کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمی نے ایم ویرا برہمیا نے منگل کی شام ضلع پریشد میٹنگ ہال میں منڈل اسپیشل عہدیدران ایم پی ڈی اوز کے ساتھ منعقدہ جائزہ اجلاس میں انہوں نے خطاب کریت ہوئے کیا۔ زیڈ پی ٹی سی انتخابات کے انعقاد کیلئے ڈسٹرکٹ رورل ڈیولپ
کورٹلہ کے مسلم وارڈوں میںچھ تا آٹھ امیدواروں کا پرچہ نامزدگی داخل
مرکزی وزیر بلرام نائک اور دیگر قائدین کی شرکت
وائی ایس آر کانگریس کے مستحکم موقف کے باوجود باغی امیدواروں سے خطرہ
کریم نگر میں تربیتی پروگرام سے جوائنٹ کلکٹر سرفراز احمد کا خطاب
سید ابراہیم کو ٹکٹ نہ دینے پر علماء و مشائخین محبوب نگر کا رد عمل
سنگاریڈی۔/14مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک میں انتخابی اعلامیہ کی اجرائی کے بعد ضلع انتظامیہ انتخابات کے کاموں میں مصروف ہوچکا ہے اور انتخابات کے سارے عمل کو پرامن بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ضلع میں انتخابی تربیتی ایک پروگرام میں شرکت نہ کرنے والے عہدیداروں کی تفصیلات حاصل کرتے ہوئے ضلع کلکٹر میدک و الیکشن آفیسر سمیتا
انڈین ویلز (امریکہ) 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گرانڈ سلام خطابات کے عالمی ریکارڈ یافتہ راجر فیڈرر کے 2014 ء سیزن کا شاندار سلسلہ جاری ہے۔ جیسا کہ انھوں نے انڈین ویلز کے کوارٹر فائنل میں اپنے حریف جنوبی افریقی کھلاڑی کیون اینڈرسن کو بہ آسانی 7-5 ، 6-1 سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جہاں اِن کا مقابلہ الیگزینڈر ڈولگوپولو س
برج ٹاؤن (باربادوس) 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش میں ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت سے قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف بالآخر سیریز کے تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 مقابلے میں پانچ رنز کی کامیابی حاصل کرلی ہے لیکن اِس کے باوجود میزبان ویسٹ انڈیز نے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ہے۔ سیریز میں شکست کے باوجود تیسرے مقابلہ میں انگلش کامیا
ممبئی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تنقیدوں کی زد میں موجود ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش روانہ ہوچکی ہے۔ تاہم اِس نے بنگلہ دیش روانگی سے قبل پریس کانفرنس کا اہتمام نہیں کیا۔ مہندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت ہندوستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے ناکام دورہ کے بعد بنگلہ دیش میں منعقدہ ایشیاء کپ میں بھی ن
ڈھاکہ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میزبان بنگلہ دیش نے ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ سے قبل وارم اپ مقابلہ میں آئرلینڈ کو 44 رنز سے شکست دی۔ جبکہ زمبابوے نے ہیملٹن مساکٹزا کی 92 گیندوں میں 7 چھکوں پر مشتمل 93 رنز کی اننگز کی بدولت افغانستان کے اسکور 168/6 کو بہ آسانی تین گیندیں قبل ہی عبور کرلیا۔ بنگلہ دیش کے لئے ورلڈکپ سے قبل وارم اپ مقابلہ میں کامیابی کھلا
بیسل 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اولمپک برونز میڈلسٹ سائنا نہوال کا سوئز اوپن کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 3 چینی کھلاڑی ایہان یانگ سے ہوگا جبکہ پروپلی کیشپ نے بھی کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ حیدرآبادی کھلاڑی نے فرانس کی سشینا وگنیس وارن کے خلاف 21-7 ، 21-13 جبکہ کیشپ نے ملائیشیا کے بریانو جیان وونگ کو 21-23 ، 21-19 ، 21-14 سے شکست دی۔
ڈاکٹر آمنہ تحسین
شعبئہ تعلیمِ نسواں، مولانا آزاد نیشنل اردو یو نی ورسٹی