عام انتخابات میں کانگریس اور ٹی آر ایس انتخابی مفاہمت خارج ازامکان
کانگریس کی امیدوں میں پانی پھیر گیا۔ منچریال ایم ایل اے کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر صدر ٹی آر ایس کے سی آر کا خطاب
کانگریس کی امیدوں میں پانی پھیر گیا۔ منچریال ایم ایل اے کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر صدر ٹی آر ایس کے سی آر کا خطاب
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) بی ایڈ انٹرنس ٹسٹ ایڈسٹ 2 جون کو مقرر ہے۔ اس کیلئے ڈگری کامیاب یا اب ڈگری سال آخر شریک امتحان امیدوار اہل ہیں۔ فارم صرف آن لائن داخل کرنا ہے۔ ایمسیٹ (انجینئرنگ ؍ میڈیکل) انٹرنس 22 مئی کو رکھا گیا ہے۔ اس کیلئے کوچنگ، ٹسٹ میٹریئل کے ساتھ رہنمائی کی جارہی ہے۔ کوچنگ رجسٹریشن کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیا
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر قائد سابق وزیر مسٹر محمد علی شبیر نے فلم اسٹار وجنا سینا پارٹی کے صدر پون کلیان پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل مسٹر محمد علی شبیر نے کہا کہ 129 سالہ تاریخ رکھنے والی کانگریس پارٹی کو ہٹاؤ کا نعرہ دیتے ہوئے بچکا
پون کلیان کی پرجا سینا پارٹی پر چرنجیوی و مرکزی وزیر کا ردعمل
آج وجئے واڑہ میں سی پی آئی الیکشن کمیٹی اجلاس، ڈاکٹر کے نارائنا کا بیان
گاندھی بھون میں شعبہ اقلیت کی پنالہ لکشمیا کے اعزاز میں تقریب
تلگودیشم سے مستعفی ہونے کی اطلاعات کی تردید، ای دیاکر راؤ
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) بیگم پیٹ کے علاقہ میں ایک ضعیف خاتون کا بے رحمانہ انداز میں قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مقامی عوام اور رشتہ داروں کی شکایت پر کارروائی انجام دی۔ بتایا جاتا ہیکہ 66 سالہ لیلہ ساویتری جو شام لعل بلڈنگ علاقہ میں رہتی تھی، پولیس نے اس خاتون کی نعش کو اس کے مکان سے دستیاب کرلیا۔ بتایا جاتا ہیکہ مقامی عوام نے دروا
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) محبت کی شادی کے بعد والدین کی بے رخی سے دلبرداشتہ گھریلو مسائل کا شکار ایک شخص نے خودسوزی کرلی۔ یہ واقعہ صنعت نگر پولیس حدود میں پیش آیا، جہاں 28 سالہ کرن نے یہ انتہائی اقدام کرلیا۔ کرن فتح نگر صنعت نگر کا ساکن تھا جو پیشہ سے کوریئر بوائے بتایا گیا ہے۔ اس نے گذشتہ سال ایک لڑکی سے عاشقی کے بعد شادی کرلی تھی
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) منی کنڈا کے علاقہ میں ایک کمسن طالب علم تیراکی کے دوران مشتبہ طور پر غرقاب ہوگیا۔ پولیس رائے درگم کے مطابق 13 سالہ اجے جو منی کنڈا علاقہ کے ساکن بابو راؤ کا بیٹا تھا۔ پانچویں جماعت کا طالب علم بتایا گیا ہے۔ اجے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منی کنڈا کے علاقہ میں واقع واٹر ٹنکر پہنچا جہاں تیراکی کے دوران وہ مشتبہ
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) چندا نگر پولیس حدود میں پیش آئے حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ محمد شعیب جو چندا نگر علاقہ کے ساکن محمد حسیب کا بیٹا تھا، اپنی موٹر سیکل پر آج جارہا تھا کہ اس نوجوان کی موٹر سیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور وہ برسرموقع ہلاک ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) ٹولی چوکی کے علاقہ میں کل رات پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک نوجوان کی شناخت کرلی گئی ہے۔ انسپکٹر رتنم کے مطابق کل رات منی بس کی زد میں آ کر 19 سالہ محمد فیروز ہلاک ہوگیا تھا۔ یہ حادثہ مغل ریسیڈنسی کے روبرو پیش آیا تھا۔ فیروز احمد جو طالب علم تھا۔ راہول کالونی کے ساکن محمد اشفاق احمد صدیقی کا بیٹا بتای
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) نارسنگی پولیس نے عثمان ساگر تالاب سے ایک شخص کی نعش کو دستیاب کرلیا ہے۔ تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ پولیس کے مطابق اس شخص کی عمر تقریباً 30 تا 35 سال ہے شبہ ظاہر کیا جارہا ہیکہ 3 تا 4 دن قبل گنڈی پیٹ میں گر گیا ہوگا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔
حیدرآباد 15 مارچ (راست)تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری مرکزی اجتماع برائے خواتین 16 مارچ بروز اتوار صبح 11 تا ایک بجے دن سنی مرکز مسجد گل بانو نامپلی مدرسہ کی بالائی منزل میں معنقد ہوگا اس اجتماع کا آغاز مبلغات کی تلاوت قرآن مجید نعت رسول ﷺ سے ہوگا مبلغات تحریک اسلامی کے ’’خوف خدا عزوجل‘‘ پر ایمان افروز خصوصی خطابات ہوں گے ۔
حیدرآباد ۔ 15 مارچ (دکن نیوز) سرگرم سماجی خاتون جہد کار ڈاکٹر فرحت انور کا آج ایک خانگی ہاسپٹل میں بعمر 60 سال انتقال ہوگیا۔ مرحومہ سیاست و ایم ڈی ایف کی جانب سے منعقدہ دوبدو ملاقات پروگراموں اور طبی میڈیکل کیمپ و دیگر فلاحی سرگرمیوں میں ہمیشہ متعدد و سرگرم رہیں۔ وہ ایم ڈی ایف کے شعبہ خواتین کی سکریٹری تھیں۔ مرحومہ کئی سماجی اور خوات
نئی دہلی ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نریندر مودی اترپردیش میں حلقہ وارناسی سے لوک سبھا انتخابی مقابلہ کریں گے ۔ بی جے پی نے آج رات یہ اعلان کرتے ہوئے تمام قیاس آرائیوں کو ختم کردیا اور توقع ظاہر کی کہ اس اہم ریاست میں پارٹی کے امکانات مزید بہتر ہوں گے ۔ بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو اس حلقہ سے سینئیر پارٹی لیڈر مرلی منو
جان کیری کی سرگئی لائوروف سے لندن میں ملاقات
سیواگنگا ( ٹاملناڈو ) ۔ 15 ۔ مارچ : (سیاست ڈاٹ کام ) : اقلیتوں کے تعلق سے نریندر مودی کے ریکارڈ کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر فینانس پی چدمبرم نے یہ جاننا چاہا کہ کیا بی جے پی اقتدار پر آنے کی صورت میں اقلیتوں کی بہبودی اسکیمات جاری رکھے گی اور کیا وہ متعلقہ تنظیموں کی تائید کرے گی ؟
کوالالمپور 15 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیائی پولیس نے آج کیپٹن ظاہری احمد شاہ کے مکان کا دورہ کیا جو گمشدہ ملائیشیائی طیارہ MH370 کے پائلٹ ہیں۔ دو پولیس افسران 53 سالہ کیپٹن کے مکان پہنچے جو مضافاتی علاقہ شاہ عالم میں واقع ہے ۔ ظاہری شاہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اُن کے پاس 18,365 گھنٹوں کی پرواز کا تجربہ ہے اور پائلٹ بننے سے قبل وہ فلائ
دو مجرمین کو سزائے موت پر حکم التواء