پی جی میڈیکل ٹسٹ اسکام :8 افرا گرفتار
افشا کردہ پرچہ سے رینکس حاصل کرنے کا انکشاف : سی آئی ڈی
افشا کردہ پرچہ سے رینکس حاصل کرنے کا انکشاف : سی آئی ڈی
میدک لوک سبھا سے وجئے شانتی کے خلاف مقابلہ کے خواہاں، قطعی فیصلہ صدر ٹی آر ایس پر منحصر
حکام اور پولیس کی خاموشی نئے فتنہ کا باعث، بزرگ شہریوں کا اظہارتشویش
انتخابی حکمت عملی پر چیرمین جے اے سی کا مشاورتی اجلاس، مختلف پارٹیاں حصول تائید کیلئے کوشاں
نئی دہلی میں قیام پذیر، احمد پٹیل اور ڈگ وجئے سنگھ سے ربط
موجودہ و سابق عہدیداروں کے بیانات قلمبند، پولیس کا دورہ حج ہاؤز، دستاویزات کے نقول کا حصول
حیدرآباد ۔ 29 مارچ (سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ کانگریس تشہیری کمیٹی سابق ڈپٹی چیف منسٹر دامودھر راج نرسمہا نے سربراہ ٹی آر ایس مسٹر کے چندرشیکھر راؤ کو دھوکہ دہی کا دوسرا نام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس سے اتحاد کیلئے کانگریس پارٹی تیار نہیں ہے تنہا مقابلہ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ صدر کانگریس مسز سونیا گاندھی، نائب صدر راہول
حیدرآباد ۔ 29 مارچ (سیاست نیوز) ایمسیٹ کی تیاری رینک کا حصول اور کامیابی کے تکنک پر ایک نہایت معلوماتی سمینار اتوار 30 مارچ صبح 10.30 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ انٹرمیڈیٹ ایم پی سی، بی پی سی امیدوار اس میں شرکت کرسکتے ہیں۔ اکبر صدیقی جو زائد از 30 سالہ ایمسیٹ کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں، کل
حیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : امراض نسواں پر جاری عالمی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مندوبین حیدرآبادی بریانی، موتی اور میزبانی سے بے حد متاثر ہوئے۔ ہائی ٹیک سٹی میں حیدرآباد انٹرنیشنل کنونشن سنٹر میں رایل کالج آف آبسٹریٹیشن اینڈ گائناکالوجسٹ RCOG-2014 میں62ممالک کے ساڑھے تین ہزار ڈاکٹرس نے شرکت کی ہے۔ ان میں سے بیشتر پہلی مرتبہ
بنیادی مسائل پر عوام کی شکایت، ایم بی ٹی قائد کے انتخاب پر مسائل کے حل کا تیقن
حیدرآباد ۔ 29 مارچ (پریس نوٹ)
Vaspa s وہیکلس پرائیویٹ لمیٹیڈ نے اسپورٹی نئی Piaggio
ڈاکٹر سید کاظم حسین ولد جناب سید حنیف مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ 29 مارچ کو نماز جنازہ بی صاحبہ مسجد پنجہ گٹہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی۔ تدفین مسجد قبور قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 30 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو بیٹے امریکہ میں مقیم ہیں اور ایک بیٹی ہے۔ دیگر تفصیلات کیلئے فون نمب
حیدرآباد ۔ 29 مارچ (راست) جناب محمد دستگیر (اسد) کے فرزند شیخ امام عرف اختر کا نکاح دختر جناب مرزا عزت اللہ بیگ کے ساتھ پیر 24 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ صرفخاس پلٹن ملک پیٹ میں انجام پایا۔ استقبالیہ بعد نماز عشاء صباء فنکشن پیالیس ریتی کی مسجد یاقوت پورہ میں ترتیب دیا گیا، جس میں دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھ
وہ تو تصورات میں ہم انہیں دیکھ چکے
چہرے پہ کوئی کام نہیں اب نقاب کا
بارک اوباما کا دورۂ سعودی عرب
ناندیڑ۔29مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کے پیر برہان علاقہ کی سڑکوں کی حالت چند برسوں قبل تک انتہائی خستہ حالی کا شکار بنی ہوئی تھی۔ لیکن کانگریس پارٹی نے جب اس علاقہ کی جانب اپنی توجہ دہانی کی تب اس روڈ کی مرمت پر 12کروڑ روپئے خرچ کئے گئے۔ جس کے باعث اب مجھے شہر کے پیر برہان علاقہ کی اس سڑک کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ میں ممبئی
کڑپہ ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ضلع کلکٹر کڑپہ کوناشش دھر نے رائے دہندوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے کڑپہ میں 3 کلومیٹر رن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر عوام نے شرکت کی ۔ یہ رن میونسپل اسٹیڈیم سے شروع ہو کر براہ اپسرا تھیٹر کوٹی ریڈی سرکل پر اختتام پذیر ہوا ۔ اس موقع پر کلکٹر کوناشش دھر نے رائے دہندوں سے اپنا ووٹ بلاخوف استعم
نندیال۔/29مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نندیال مجلس بلدیہ کی 166سالہ تاریخ میں 102 خواتین کا انتخابی میدان میں رہنا اور قابل تعریف بات یہ ہے کہ 102خواتین امیدواروں میں 78مسلم خواتین امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ مجلس بلدیہ نندیال کی 42 نشستوں کیلئے رائے دہی 30مارچ کو ہوگی۔42ارکان بلدیہ کونسل میں واقع اکثریت حاصل کرنے 22ارکان بلدیہ کی اکثریت
نارائن پیٹ۔/29مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولنگ کی چٹھیاں تقسیم کرنے کی ذمہ داری آنگن واڑی ٹیچروں کو تفویض کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آنگن واڑی ٹیچروں نے کمشنر بلدیہ سمیا نے دفتر بلدیہ میں ملاقات کی اور احتجاج کیا آنگن واڑی ٹیچروں نے بتایا کہ ووٹروں کا اندراج، ووٹروں کے شناختی کارڈز کی تقسیم کے معاملے تک آنگن واڑی ٹیچروں کی خدمات حاصل