مودی کو وارناسی سے کامیابی کا یقین نہیں معلوم ہوتا :منیش سیسوڈیہ
نئی دہلی 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی قائد منیش سیسوڈیہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی سے وضاحت طلب کی کہ ان میں اتنی جراء ت کیوں نہیں ہے کہ وہ عام انتخابات میں صرف ایک نشست پر مقابلہ کریںاور دو نشستوں پر نظر نہ رکھیں۔ عام آدمی پارٹی قائد منیش سیسوڈیہ نے کہا کہ سب سے پہلے تو نریندر مودی یہ معلوم ہو