صحابۂ عظام رـضی اﷲ عنہم کو ہرگز بُرا مت کہو
سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
محمد قیام الدین انصاری کوثر
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیمؔ
(قسط دوم)
نئی دہلی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی قائدین کی سلامتی کو امکانی خطرے کی اطلاعات کے پیش نظر اپوزیشن پارٹی نے آج وزارت داخلہ سے مطالبہ کیاکہ اِن تمام کے لئے بے عیب تحفظ کا اہتمام کیا جائے۔ اخباری اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے بی جے پی نے کہاکہ اعلیٰ سطحی بی جے پی قائدین کی جان کو خطرہ ہے۔ پارٹی کی ترجمان نرملاسیتارامن نے کہاکہ پارٹی ق
پٹنہ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر آر جے ڈی لالو پرساد یادو نے پاٹلی پتر انتخابی حلقہ کا دورہ کیا جہاں سے اُن کے سابق قریبی ساتھی رام کرپال یادو بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ایک طاقتور حریف بن گئے ہیں۔ اُنھوں نے بکرم کے علاقہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تاکہ حلقہ کی امیدوار اپنی سب سے بڑی بیٹی میسا بھارتی کو ووٹ دینے کی اپیل کریں۔ جلسہ
نئی دہلی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی زیرقیادت بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں ’’بیجا خوداعتمادی‘‘ کی وجہ سے نقصان اُٹھانے کا امکان ہے۔ جیسا کہ 2004 ء میں ’’انڈیا شائننگ‘‘ کا نعرہ دے کر انتخابی نقصانات اُٹھا چکی ہے۔ بی جے پی کی موجودہ انتخابی مہم بھی 2004 ء کے خطوط پر ہی چلائی جارہی ہے۔ این سی پی کے سربراہ و مرکزی وزیر زراعت شرد
مظفر نگر20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک نیا تنازعہ پیدا کرتے ہوئے بی جے پی کے لوک سبھا امیدوار اور مظفر نگر فساد مقدمات کے ملزمین میں سے ایک رکن اسمبلی حکم سنگھ نے آج کہاکہ وہ متاثرین فسادات کی آئندہ لوک سبھا انتخابات میں مظفر نگر کے حلقہ سے رائے دہی کی مخالفت کریں گے کیونکہ یہ تمام پناہ گزین اُن کے انتخابی حلقہ کیرانہ میں سرکاری اراضی
تانڈہ (مدھیہ پردیش) 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے قائد راہول گاندھی نے آج لوک سبھا انتخابات کو ’’نظریات کی جنگ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہاکہ جہاں کانگریس عوام کو بااختیار بنانے کے لئے جدوجہد کررہی ہے، اپوزیشن صرف ملک کے مالدار لوگوں کی نمائندہ ہے۔ سابق فوجیوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر کانگریس نے کہاکہ وہ تہہ دل سے چاہت
ممبئی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ویران شکتی ملز کے احاطہ میں گزشتہ سال 2 خواتین کی اجتماعی عصمت ریزی کے مقدمہ میں سیشن کی عدالت نے 5 افراد کو مجرم قرار دیا۔ عدالت اُن کی سزا کا کل اعلان کرے گی۔ جملہ 7 افراد بشمول دو نابالغ دونوں مقدمات کے سلسلہ میں گرفتار کئے گئے تھے۔ اُن میں سے 3 دونوں مقدمات کے مشترکہ ملزم تھے۔ پرنسپال سیشن جج شالینی پھنس
نئی دہلی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اڈوانی کو منانے کی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے جو گاندھی نگر سے اُنھیں امیدوار قرار دینے کے پارٹی کے فیصلہ پر ناراض ہیں۔ حالانکہ وہ بھوپال سے مقابلہ کرنا چاہتے تھے۔ سینئر قائدین بشمول نریندر مودی نے اُن سے ملاقات کی۔ پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی سینئر قائد کی قیامگاہ پر گئے ا
نلگنڈہ /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع نلگنڈہ کے پانچ بلدیات اور 2 نگر پنچایت انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 1311 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں ۔ مسلمہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بی فارمس وصول ہونے پر بڑے پیمانے پر ناراض قائدین پارٹی سے اختلاف کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کی حیثیت سے میدان میں عہدیداروں کی جانب سے تمام آزاد امیدواروں ک
کریم نگر /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع جد ہی ہونے والے میونسپالٹی ضلعی پرشد زیڈ پی ٹی سی ، ایم پی ٹی سی ، انتخابات کے انعقاد کیلئے ٹھوس انتظامات کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے چہارشنبہ کو ویملواڑہ نگر پنچایت دفتر میں ایم پی ڈی او ، دفتر میں جونئیر کالج ، ڈگری کالج میں میونسپال زیڈ پی ٹی سی ، ایم پی ٹی سی انتخابات کے انتظامات کا ک
سوریاپیٹ /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے ۔ ہرپارٹی اپنی کامیابی کا دعوی کر رہی ہے۔ صدرنشین کا عہدہ خاتون کیلئے مختص ہونے کی وجہ سے سرکردہ قائد رکن اسمبلی کے قریبی سابق پی بھاسکر کی بیوی اور شہرکے ممتاز تاجر ٹکسٹائل جی پرکاش کی بیوی اور مشہور و معروف ڈاکٹر پی ونجا کانگریس سے انتخابی میدان می
کڑپہ /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کڑپہ میں بلدی انتخابات کی مہم عروج پر ہے ۔ کڑپہ بلدی کارپوریشن کے علاوہ دیگر 6 بلدیات پروڈاٹور ، میدکور ، رائے چوٹی ، جمل مڈگ ، پلی ویندولہ ، پراگنٹلہ اور بدویل بلدیات کے انتخابات منعقد ہو رہے ہیں ۔ ضلع میں اصل مقابلہ وائی ایس آر کانگریس پارٹی اور تلگودیشم کے درمیان میں ہے ۔ گذشتہ دس برسوں تک ریاس
سنگاریڈی۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ٹیچرس فیڈریشن ضلع میدک کا ایک نمائندہ وفد جناب محمد ذاکر حسین ریاستی کنوینر میناریٹی سیل کی قیادت میں راجیو ودیا مشن ضلع میدک کے پراجکٹ آفیسر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ سے ملاقات کرتے ہوئے ضلع میں مدارس کی کارکردگی، گرانٹس کی اجرائی، مدارس کی تعمیر و درستگی اور اردو مدارس میں درپیش مسائ
مدور۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے نو نامزد ریاستی سکریٹری جناب محمد شریف الحسن موظف ڈیویژن انجینئر اے پی ٹرانسکو ورنگل سابق معاون رکن منڈل پریشد مدور نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں ادعا کیا کہ نئی ریاست تلنگانہ کی تعمیر نو کیلئے نچلی سطح سے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو مضبوط بنانا نہ صرف ضروری ہے بلکہ کے سی آر کی ق
اوٹکور۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد اور منڈل پریشد اوٹکور میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا بھرپور حصہ لے گی۔ اوٹکور میں ایم پی ٹی سی کیلئے جملہ تین وارڈز ہیں جس میں سے وارڈ نمبر1 جنرل ہے اور وارڈ نمبر میں 2 بی سی خاتون کیلئے ریزرویشن ہے۔ وارڈ 2 میں مسلمانوں کے ووٹ فیصلہ کن رہیں گے جس کے لئے ہر سیاسی پارٹی مسلمانوں کو ٹکٹ دینے تیار ہ
سنگاریڈی۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پی مانکیم ریاستی سکریٹری تلگودیشم و سابق چیرمین سی ڈی سی کو سربراہ تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو نے اپنی قیامگاہ واقع حیدرآباد مدعو کرتے ہوئے صدر تلگودیشم ضلع میدک ہنمنت راؤ کے ہمراہ حلقہ اسمبلی سنگاریڈی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے تلگودیشم پارٹی کو مضبوط و مستحکم کرنے کے علاوہ بلدیہ، پنچایت
ونپرتی ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ونپرتی میونسپل کے جملہ 26 وارڈوں میں 136 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔ 26 وارڈوں میں 196 امیدوار 277 نامزد داخل کئے تھے جس میں 64 امیدوار پرچہ نامزدگی کو واپس لے گئے ہیں ۔ اب انتخابی میدان میں کانگریس پارٹی کی جانب سے 26 ٹی ڈی پی سے 19 بی جے پی سے 26 ٹی آر ایس سے 24 سی پی آئی سے 1 ، سی پی ایم سے 4 ، لوک ستہ سے ای
آرمور ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد فصیح الدین کرسپانڈنٹ بلوبرڈ ماڈل اسکول آرمور نے بتایا کہ وارڈ نمبر 23 جو بی سی خاتون کیلئے مختص کیا گیا ہے اور میونسپل چیرمین آرمور کا عہدہ بھی بی سی خاتون کے تحت ریزرویشن ہے اس کے تحت وارڈ نمبر 23 وارڈ ایک اہمیت کا حامل ہے یہاں سے کانگریس نے تعلیم یافتہ مسلم خاتون شبانہ ناز کو امیدوار بنایا ہے