بی جے پی امیدواروں پر ناراضگیاں
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
بی جے پی امیدواروں پر ناراضگیاں
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
بی جے پی امیدواروں پر ناراضگیاں
نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انڈومان نکوبار جزائر میں آج 6.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ لیکن اِس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ حکومت نے سونامی الرٹ کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اِس زلزلے سے ہندوستان کے اہم مقامات پر کوئی اثر نہیں دیکھا گیا۔ حکومت نے اِس زلزلہ کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کا امکان مسترد کردیا۔
احمدآباد 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال ودودھرا سے نریندر مودی کے خلاف مقابلہ نہیں کریں گے۔ وہ صرف ایک ہی نشست سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی گجرات کے کنوینر سکھدیو پٹیل نے کہاکہ کجریوال صرف وارناسی سے مودی کے خلاف امیدوار ہوں گے۔ اِسی دوران شمال مغربی دہلی کی عام آدمی پارٹی امیدوار راکھی بر
نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج اپنے ایک سینئر لیڈر جسونت سنگھ کو راجستھان کے لوک سبھا حلقہ بارمیر سے ٹکٹ دینے سے انکار کرتے ہوئے بُری طرح نظرانداز کردیا اور ان کے بجائے کرنل سونا رام چودھری کو اس حلقہ سے اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا جہاں سے جسونت سنگھ مقابلہ کرنا چاہتے تھے۔ ایل کے اڈوانی کے انتہائی قریبی رفیق سمجھ
حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاجہ سیدہ امتہ الرحیم زہرا فاطمہ زوجہ سید محمود قادری محمود موظف ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ اے پی کا طویل علالت کے بعد 21 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ دیڑھ بجے مسجد فخر النساء بیگم ہری باولی مغل پورہ اور تدفین ان کے آبائی قبرستان احاطہ درگاہ حضرت معشوق ربانیؒ عرس جاگیر ورنگل عم
پٹنہ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے لوک سبھا حلقہ پٹنہ صاحب میں بی جے پی کے امیدوار شتروگھن سنہا کے خلاف آج نوجوانوں کے ایک گروپ نے سیاہ پرچم مظاہرہ کیا جن کی فلمسٹار سے سیاستداں بننے والے شترو کے حامیوں نے زبردست پٹائی کردی۔ چند نوجوانوں نے دعویٰ کیاکہ وہ ایک غیر سرکاری تنظیم ’لوک ہت وکاس منچ‘ کے ارکان ہیں، کارگل چوک کے قریب اُس و
نئی دہلی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے سینئر قائد شتروگھن سنہا کے خلاف پہلی بار انتخابات میدان میں اُترنے والے کانگریس امیدوار و بھوجپوری ایکٹر کنال سنگھ نے انتخابی مقابلے کو اسٹارس کی لڑائی سے تعبیر کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ اگر آپ ایسا کہیں تو بہتر ہوگا کہ یہ مقابلہ ’’ راجہ اور رنک‘‘ کے درمیان ہے۔ قبل ازیں کنال سنگھ
ممبئی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) سدابہار ہیرو آنجہانی دیو آنند کے بیٹے سنیل آنند نے کہا کہ آج بھی انہیں ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ پاپا اس دنیا میں نہیں۔ وہ اپنی بہن دیوینا کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا دیو آنند کی آخری کی کچھ فلمیں واقعتاً باکس آفس پر فلاپ ہوئیں تو انہوں نے اثبات میں جواب دیتے ہوئے
جے پور۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹونک ڈسٹرکٹ کے بلاسپور ڈیم میں دس خواتین اسوقت غرقاب ہوگئیں جب وہ کشتی جس میں وہ سوار تھیں، اچانک اُلٹ گئی۔ پولیس نے بتایاکہ حادثہ کے وقت کشتی میں 16خواتین سوار تھیں جو مزدور پیشہ تھیں۔ انہیں زرعی کام کے لئے ایک مقام سے دوسرے مقام لے جایا جارہا تھا کہ حادثہ رونما ہوا۔ دریں اثناء مختلف عمر کی دس خواتین
تھرواننتا پورم۔/21مارچ، (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ کیرالا اومین چنڈی نے مرکزی حکومت سے اپیل ہے کہ ہندوستانی مچھیروں کا قتل کرنے والے اطالوی ملاحوں کو اقوام متحدہ کی جانب سے مداخلت کرنے کے باوجود بھی رہا نہ کیا جائے۔ انہوں نے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے اپیل کی کہ وہ اطالوی حکومت کے دباؤ میں ہرگز نہ آئیں۔یہ خبریں گشت کررہی ہیں کہ اقوام
نئی دہلی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) یوگا گرو بابا رام دیو نے آج بی جے پی کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی زبردست ستائش کرتے ہوئے کہا کہ مودی ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک میں مستحکم حکومت فراہم کرسکتے ہیں۔ بابا رام دیوم نے مزید کہا کہ 23مارچ کو رام لیلا میدان کے علاوہ ملک کے مختلف اضلاع میں منعقد کئے جانے والے یوگا مہوتسو میں بھی م
حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد اشفاق فرزند محمد ادریس ویرانی کا عقد نکاح ہاجرہ بانو دختر محمد انیس حاجی عبدالغفار کے ساتھ جمعرات 20 مارچ کو شان باغ پیالیس فنکشن ہال عیدی بازار میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔
اپوزیشن پارٹی قائدین کو کسی دہشت گرد گروپ سے خطرہ نہیں : شنڈے
رائے بریلی( یو پی )۔/21مارچ ، (سیاست ڈاٹ کام ) صدر کانگریس سونیا گاندھی رائے بریلی لوک سبھا نشست کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی کا ادخال 2اپریل کو کریں گی۔ ان کے نمائندہ کشوری لال شرما نے آج یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہاکہ سونیا گاندھی ترقی کے موضوع پر اس حلقہ سے دوبارہ منتخب ہونے کی خواہاں ہیں۔ گذشتہ دس سال کے دوران اس حلقہ انتخاب کی ترقی کیل
نئی دہلی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کی ایک عدالت بی ایس پی کے رکن پارلیمان دھننجے سنگھ کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کرے گی جن پر اپنی بیوی جاگیرتی سنگھ کے ہمراہ اپنی گھریلو ملازمہ کے قتل معاملہ پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج لوکیش کمار شرما جو درخواست ضمانت پر آج سماعت کرنے والے تھے لیکن اس معاملہ کی تحقیقات کرنے والے
سیلم۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک پولیس کانسٹبل جس نے خود کو الیکشن فلائنگ اسکواڈ کا رکن ظاہر کیا تھا، کو قریبی علاقہ واڑاپاڑی میں رہزنی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ کانسٹبل چینائی سٹی پولیس سے وابستہ تھا اور اس نے دو ماہ قبل ڈیوٹی ترک کردی تھی۔ دو روز قبل راستے میں اس نے تین تاجرین کو جو اپنی موٹر سیکل پر
سی سی کیمروں سے سراغ دستیاب ، اڈیشنل ڈی سی پی کرائمس شریمتی جانکی شرمیلا کی پریس کانفرنس
اترپردیش کے 20 حلقوں میں امیدوار نامزد کرنے ادھو ٹھاکرے کی دھمکی
نئی دہلی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے آج چھ ریاستوں کیلئے 34 امیدواروں کی چھٹویں فہرست جاری کی جو لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پارٹی نے مہاراشٹرا اور آسام کیلئے دو دو امیدواروں ، مغربی بنگال ، گجرات اور چھتیس گڑھ سے تین،تین امیدواروں، اوڈیشہ ، کیرالا اور کرناٹک سے ایک، ایک نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
نئی دہلی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) جے ڈی ( یو ) ایم پی این کے سنگھ نے آج ان قیاس آرائیوں کے دوران پارٹی سے ترک تعلق کرلیا کہ وہ عنقریب بی جے پی میں شامل ہوں گے۔73 سالہ سنگھ ایک سابق بیورو کریٹ ہیں جن کی راجیہ سبھا کی رکنیت کی میعاد عنقریب اختتام پذیر ہونے والی ہے، نے جے ڈی ( یو ) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے اسی ٹکٹ پر بیت المعمرین کے لئے منت