امریکی بحریہ کے بلیک باکس ڈیٹکٹر کی بحرہند کو روانگی

واشنگٹن ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیائی ایرلائنس کے لاپتہ طیارہ کا امکانی ملبہ بحرہند کے جنوبی حصوں کی گہرائی میں دیکھا گیا ہے۔ اس دوران اس بدنصیب طیارہ کے کلیدی اعلیٰ ’بلیک باکس‘ کی تلاش کیلئے جاری عالمی مساعی کے ایک حصہ کے طور پر امریکی بحریہ میں اپنے بلیک باکس ڈیٹکٹر کو بحرہند روانہ کردیا ہے۔ امریکی بحریہ کا انتہائی عصری ٹو

امریکہ و چین کا مشترکہ نیوکلیر سنٹر

بیجنگ، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چین اور امریکہ ایشیا۔ پیسیفک خطہ میں آئندہ سال سب سے بڑا نیوکلیر سکیورٹی سنٹر کھولیں گے۔ چین کی جانب سے فنڈز کی فراہمی والا یہ سنٹر بیجنگ کے چانگ یانگ سائنس اینڈ ٹکنالوجی پارک میں قائم کیا جائے گا۔ چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی (سی اے ای اے) جو اس سنٹر کا انتظام و انصرام چلائے گی، اس کے وائس چیرمین وانگ ییرین

امریکہ میںمٹی کا تودہ گرنے سے آٹھ ہلاکتیں

واشنگٹن ، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی شمال مغربی ریاست واشنگٹن میں حکام نے بتایا ہے کہ مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جبکہ اب بھی 18 افراد لاپتہ ہیں۔ امدادی کام میں مصروف ادارہ کے ترجمان نے اتوار کو رات دیر گئے بتایا کہ 2.6 مربع کلو میٹر مٹی کے اس بڑے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں م

کریمیا سے یوکرینی فوج کو تخلیہ کا حکم ، عالمی طاقتیں متحد : اوباما

کیف ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین نے اپنے علحدہ شدہ علاقہ کریمیا کے روس میں انضمام کے بعد جزیرہ نما علاقہ سے اپنی فوج کو واپسی کا حکم دیا ہے۔ یہ ڈرامائی لیکن ناگزیر اعلان ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب عالمی قائدین آلینڈ کے شہر ہیگ میں جمع ہورہے ہیں ان میں اکثر نے سیکوریٹی پر منعقد شدنی چوٹی کانفرنس سے قبل مشرق ۔ مغرب کے مابین سردجنگ کے

آئی ایس آئی سربراہ کو عدالت میں حاضری کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی جاسوس ادارہ کے سربراہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ایک لاپتہ شخص سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران طلب کیا۔ جسٹس ریاض احمد خان نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفننٹ جنرل ظہیرالاسلام کو حکم دیا ہیکہ وہ لاپتہ شخص کی تحویل سے متعلق حلف نامہ کے ساتھ آئندہ ہفتہ عدالت میں حاضر ہوں۔ یہ عدالت پروین بی بی

ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپئے کی قدر 97.70 ہوگئی

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر قدرمستحکم ہوئی ہے اور ایک ڈالر کے مقابلہ پاکستانی روپیہ کی قیمت 97.70 روپئے ہوگئی ہے۔ گذشتہ ہفتہ ایک امریکی ڈالر 97.90 پاکستانی روپئے کے عوض فروخت کیا جارہا تھا۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو 55 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری سے

بشار الاسد کے رشتہ دار لڑائی میں ہلاک

دمشق، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شامی فوج کے اعلیٰ عہدیدار اور صدر بشارالاسد کے کزن ہلال الاسد ترکی کی سرحد کے قریب واقع صوبہ اللاذقیہ میں باغی جنگجوؤں کے خلاف لڑائی کے دوران مارے گئے ہیں۔ سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی اطلاع کے مطابق ہلال الاسد شمال مغربی صوبہ اللاذقیہ میں نیشنل ڈیفنس پیراملٹری فورس کے سربراہ تھے اور وہ سرحدی قصبہ کب

امریکی صدر اوباما کا جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ

جدہ، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر براک اوباما دورۂ یورپ کے اختتام پر آئندہ جمعرات کو سعودی عرب پہنچیں گے، جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے شاہی محل میں تفصیلی ملاقات بھی کریں گے۔ امریکی صدر جمعہ کو سعودی عرب میں قیام کریں گے اور ہفتے کو وطن کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اوباما کے دورے

خلیج میں ’جعلی‘ طیارہ بردار جہاز، امریکہ بھی حیران

دبئی، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مکمل طیاروں کے ساتھ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز نمیتز سے ملتی جلتی ایسی تصاویر نے جو سٹیلائٹ کی مدد سے لی گئی ہیں، خلیج میں ان شکوک کی لہر دوڑا دی ہے کہ علاقے میں اجنبی فوجی نقل و حرکت کے اشارے ہیں۔ شروع میں یہ خیال کیا گیا تھا کہ ایران نے جوہری اسلحے سے لیس امریکہ کا جعلی طیارہ بردار جہاز تیار کیا ہے۔ اس س

القاعدہ کے حملے میں 20 یمنی سپاہی ہلاک

عدن ، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں بندوق برداروں نے آج صوبہ حضرموت کے ایک چیک پوائنٹ پر 20 سپاہیوں کو ہلاک کردیا، سرکاری نیوز ایجنسی سبا نے القاعدہ کو ذمہ دار قرار دیئے جانے والے حملوں کی لہر میں اس تازہ واقعہ کے تعلق سے یہ بات کہی۔ سبا نے کہا کہ جنوب میں صوبائی دارالحکومت مکلا کے 135 کیلومیٹر مشرق میں ریزا کے قریب آرمی چیک پوائنٹ پر م

فیڈرر اور مرے سونی اپون کے چوتھے راونڈ میں داخل

میامی ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی چمپیئن اینڈی مرے اور دو مرتبہ کے چمپیئن راجر فیڈرر نے سخت موسم کے علاوہ اپنے حریف کھلاڑیوں کو شکست دیتے ہوئے سونی اوپن کے چوتھے راونڈ میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ عالمی درجہ بندی میں پانچویں مقام پر فائز راجر فیڈرر نے ڈنمارک کے تھیموڈی بیکر کو راست سیٹوں میں 6-3 ، 6-3 سے شکست دی۔ فیڈرر نے صرف ایک گھنٹے کے

ویسٹ انڈیز کو آج بنگلہ دیش کے خلاف کرو یا مرو صورتحال

میرپور ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اس حقیقت سے بخوبی واقف کہ ٹورنمنٹ میں ایک اور ناکامی ان کیلئے حالات مشکل ترین کردے گی، ویسٹ انڈیز کل یہاں میزبان بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلہ میں کرو یا مرو صورتحال کا سامنا کرے گی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹوئنٹی 20 ورلڈ 2014ء کی مہم کا غلط سمت آغاز ہوا ہے کیونکہ اسے ٹورنمنٹ کے اپنے افتتاحی مقابلہ میں ہن

ہند۔پاک باہمی سیریز کیلئے نجم سیٹھی پرعزم

کراچی ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے اس امید کا اظہار کیا ہیکہ رواں موسم گرما میں انڈین پریمیئر لیگ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان باہمی سیریز منعقد کی جاسکتی ہے۔ نجم سیٹھی نے ڈھاکہ میں میڈیا نمائندوں سے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان آئی پی ایل کے ابتدائی مرحلہ کے مقابلہ متحدہ عرب اما

جنوبی افریقہ سنسنی خیز مقابلہ میں 2رنز سے فاتح

چٹگانگ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے نمبرایک فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انتہائی دباؤ کے لمحات میں بہترین آخری اوور ڈالتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کو کرو یا مرو صورتحال کے مقابلہ میں سنسنی خیز 2 رنز کی کامیابی دلوائی۔ 171 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز اسکور کر پائی حالانکہ راس ٹیلر 37 گیندوں میں 4 چوکوں

گجرات کے بارے میں بی جے پی اور مودی کے دعوے ،’’بڑے جھوٹ‘‘

نئی دہلی 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور اس کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر راست تنقید کرتے ہوئے سی پی آئی (ایم) نے کہا کہ فسادات کے پاک گجرات اور اس کی مبینہ ترقی ’’بہت بڑے‘‘ جھوٹ ہیں۔مخالف فرقہ پرستی اور گجرات کی خود ساختہ مثالی ترقی کو بکواس قرار دینے والے ورقیوں کا رسم اجراء انجام دیتے ہوئے پارٹی کی سینئر قائد برندا ک

بی جے پی میںمودی کی مرضی کو غلبہ :ڈگ وجئے سنگھ

بھوپال 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ بی جے پی میں موجودہ صورتحال یہ تاثر دے رہی ہے کہ پارٹی میں ہر بات پر نریندر مودی کی مرضی کا غلبہ ہے ۔ جس انداز میں آج کل بی جے پی میں واقعات پیش آرہے ہیں اُن سے نشاندہی ہوتی ہے کہ کسی بھی بات میں پارٹی کی کوئی مرضی نہیں ہے۔ نریندر مودی جو چاہتے ہیں اسی کو غلبہ

پوار کے خلاف الیکشن کمیشن سے بی جے پی کی شکایت

ممبئی 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی نے آج الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر مرکزی وزیر و صدر این سی پی شرد پوار کے خلاف قانون عوامی نمائندگی کے تحت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا کیونکہ انہوں نے پارٹی کارکنوں کو کثیر مرحلہ جاتی رائے دہی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو دو بار ووٹ دینے کی ہدایت دی تھی۔بعدازاں پوار نے اپنے تبصرہ کی سنگین ن