ٹریفک مسائل کی یکسوئی کیلئے سڑک توسیع ضروری
نارائن پیٹ /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ نارائن پیٹ کو ضلع محبوب نگر کی پہلی بلدیہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 1952 میں یہاں بلدیہ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ بلدیہ کا قیام عمل میں آئے 62 سال کا عرصہ گذرنے کے باوجود شہر کے کئی مسائل جو پہلے تھے آج بھی ہیں ۔شہرکی اہم شاہراہ قدیم بس اسٹانڈ تا سنٹرل چوک اور سبھاش روڈ تک کی چوڑائی آزادی سے قبل ج