حدیث شریف حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’تم میں سے بہتر آدمی وہی ہے،

حدیث شریف
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’تم میں سے بہتر آدمی وہی ہے، جو قرض ادا کرنے میں بہتر ہو‘‘۔ (بخاری شریف)

قیامت کا منظر

کتنے دل اس روز (خوف سے) کانپ رہے ہوں گے، ان کی آنکھیں (ڈر سے) جھکی ہوں گی۔ کافر کہتے ہیں ’’کیا ہم پلٹائے جائیں گے الٹے پاؤں‘‘۔ (سورۃ النازعات۔۸تا۱۰)

قرب قیامت

حضرت شعبہ رحمۃ اللہ علیہ حضرت قتادہ رحمۃ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’میں اور قیامت، ان دو انگلیوں (یعنی شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی) کی مانند بھیجے گئے ہیں‘‘۔ (متفق علیہ)

اچھے سلوک پر حمایت ورنہ کھل کر بغاوت

نرمل /27 مارچ ( جلیل ازہر کی رپورٹ ) نرمل بلدیہ کے تمام چھتیں وارڈز میں انتخابی مہم عروج پر پہونچ گئی ہر بلدی وارڈز میں امیدوار گھر گھر پہونچکر اپنی اپنی کامیابی کیلئے اپیل کر رہے ہیں ۔ تاہم بلدی انتخابات کو اسمبلی انتخابات کا سیمی فائنل تصور کیا جارہا ہے ۔ خواتین کی بڑی تعداد بھی انتخابی میدان میں رہتے ہوئے اپنی اپنی کامیابی کیلئے گھ

بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے پر زور

ناندیڑ۔27مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کے دہی کلمبہ تعلقہ قندھار میں الحمدللہ مکاتب جمعیت قلب ساز کی نگرانی میں چلنے والے مکتب فیض القرآن میں سالانہ جلسہ کا انعقاد 24مارچ 2014؁ء بروز پیر بعد نماز مغرب عمل میں آیا ۔ اس جلسہ کی صدارت مولانا محمد معین الدین قاسمی نے کی۔ صدر جلسہ کے بیان سے پہلے مکتب دہی کلمبہ کے طلباء و طالبات نے اپ

مولانا عبدالقوی کی فوری رہائی کا مطالبہ

سنگاریڈی /27 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مولانا قاضی محمد سمیع الدین قاسمی صدر جمعیتہ العلماء ضلع میدک، مولانا محمد جاوید علی حسامی میدک نے سنگاریڈی مدرسہ عربیہ نعمانیہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا عبدالقوی ناظم مدرسہ اشرف العلوم حیدرآباد کی غیر قانونی طور پر گرفتاری پر شدید مذمت کی اور کہا کہ مولانا عبدالقوی کو د

بھینسہ میں ویلفیر پارٹی کی انتخابی مہم

مد ہول /27 مارچ ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) بھینسہ میو نسپل انتخابات بڑ ے ہی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے ویلفر پارٹی آف انڈیا کے 12 امیدوار کو نسلر کیلئے مقابلہ کر رہے ہیں وارڈ نمبر 12 میںجناب محمد عبدالجبار بنارسی ویلفر پارٹی کے امیدوار ہیں انہوں نے وارڈ میں پیدل گشت کر تے ہوئے عوام سے کئی ایک وعدے کئے جس پر محلہ کے نوجوانوں نے ان سے تر قیاتی ک

مسلمانوں کی ترقی کیلئے آئندہ بھی موثر اقدامات کا تیقن

کاماریڈی:27؍ مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق ریاستی وزیر محمد علی شبیر نے آج کاماریڈی کے بلدی انتخابات میں کانگریس امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے کانگریسی امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں تاکہ وارڈوں میں بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں آسانی ہوسکے ۔ مسٹر محمد علی شبیر نے آج حیدرآباد سے کاماریڈی پہنچ کر وارڈ ن

مولاناعبدالقوی کی رہائی کا مطالبہ

نظام آباد ۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جمعیتہ العلماء ضلع نظام آباد کے صدر حافظ لئیق خان کے ساتھ ایک وفد نے کلکٹر کو نمائندگی کرتے ہوئے بذریعہ کلکٹر صدر جمہوریہ ہند اور وزیر اعظم ہند کو ایک پیغام روانہ کیا جس میں مطالبہ کیا کہ مولانا عبدالقوی کو صاف و شفاف طور پر انکوائری کرتے ہوئے جلد سے جلد باعزت بری کیا جائے۔اس موقع پر مولانا عاب

حق رائے دہی سے استفادہ کا مشورہ

نارائن پیٹ۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہر شہری حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے باصلاحیت قائد کے انتخاب کا حق رکھتا ہے۔ موہن ریڈی آر ڈی او نارائن پیٹ نے ای ٹی وی اور ایناڈو اخبار کی جانب سے نوجوان رائے دہندوں میں شعور بیداری کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا۔ نارائن پیٹ کے سوریہ لکشمی ڈگری کالج میں منعق

کریم نگر میں سیاسی پارٹیاں منحرف امیدواروں سے پریشان

کریم نگر۔/27مارچ، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اہم سیاسی پارٹیاں کانگریس اور ٹی آر ایس جن کے امیدوار زیڈ پی ٹی سی اور ایم پی ٹی سی چناؤ میدان میں ہیں، منحرف امیدواروں کی وجہ سے پریشان کن حالات سے دوچار ہیں۔ ویسے تلگودیشم پارٹی کو بھی پریشانی ہے لیکن کچھ کم ہے۔ کانگریس اور ٹی آر ایس نے 57 زیڈ پی ٹی سی نشستوں کیلئے اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں۔ بی جے

کجریوال کا مودی سے مقابلہ ، ’سیکولر‘ پارٹیوں کا نقصان

وارانسی ۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے نریندر مودی کو جو چیلنج پیش کیا ہے وہ اس پارٹی کے وسیع تر منصوبہ کا حصہ ہے کہ اترپردیش اور ملک بھر میں مسلم ووٹروں کو راغب کیا جاسکے کیونکہ اُسے مخالف بی جے پی ووٹ حاصل ہونے کی توقع ہے جو بصورت دیگر دوسری ’’سیکولر‘‘ پارٹیوں کے حصہ میں جانے والے تھے ۔ جب کجریوال

مودی سے خائف قائدین پارٹی چھوڑنے پر مجبور : لالو پرساد

پٹنہ۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی میں داخلی رسہ کشی پر طنز کرتے ہوئے صدر آر جے ڈی لالو پرساد نے آج کہا کہ پارٹی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کے ’خوف‘ کی وجہ سے وہاں پارٹی چھوڑنے والوں میں بھگدڑ جیسی صورتحال مچی ہے ۔ لالو نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ مودی اپنی پارٹی کے سینئر قائدین کو اس حد تک خائف کرچکے ہیں کہ وہاں اُن م

بہار میں مودی ریالی سے قبل ماؤسٹوں کا موبائیل ٹاؤرس پر دھماکہ

گیا۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ماؤ نوازوں نے بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کی آج دو انتخابی ریالیوں سے قبل ضلع گیا کے دو علاقوں میں دو موبائیل ٹاورس کے پاس طاقتور بم دھماکے کئے ہیں۔ ایس پی نشانت تیواری نے کہا کہ تقریباً 100 ماؤسٹ ان علاقوں میں کل رات دیر گئے جمع ہوئے اور پرائیویٹ کمپنی کے ٹاورس کو دھماکہ سے اُڑادیا ۔ انتہا