Month: 2014 مارچ
مظفر نگر فساد ات کے 800 ملزمین وارنٹس کے باوجود ہنوز لاپتہ
مظفر نگر۔ 27 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) گذشتہ سال مظفر نگر میں پیش آئے فرقہ وارانہ فسادات کے زائد از 800 ملزمین ہنوز مفرور ہیں حالانکہ عدالت نے ان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹس بھی جاری کردئے ہیں۔ ایس آئی ٹی اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس منوج جھا نے بتایا کہ ان مقدمات میں 390 افراد کو گرفتار کیا گیا 75 نے عدالت میں خود کو پیش کردیا جبکہ مزید 804 افراد لاپت
کجریوال کا ہنوزسرکاری فلیٹ میں قیام
ماہانہ 85,000 روپئے کرایہ ادا کرنے حکومت ِ دہلی کی ہدایت
گرانی الاؤنس 90 سے بڑھاکر 100 فیصد کردیا گیا
نئی دہلی۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے آج گرانی الاؤنس کو 90% سے بڑھاکر 100% کرنے کے فیصلہ پر اعلامیہ جاری کردیا جس سے تقریباً 50 لاکھ مرکزی ملازمین اور 30 لاکھ وظیفہ یابان کو فائدہ ہوگا۔ مرکزی کابینہ نے 28 فروری کو ڈی اے کی اضافی قسط اور وظیفہ یابان کو گرانی راحت یکم جنوری 2014ء سے جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا چنانچہ مرکزی سرکاری ملازمین اور
شام میں صحابی حضرت اویس قرنی ؓکا روضہ مبارک شہید
بیروت۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) القاعدہ نواز شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام ( داعش) نے شامی شہر الرقہ میں حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا مزار اور اس سے ملحقہ مسجد عمار بن یاسر کو دھماکے سے اڑا دیا۔خیال رہے کہ حضرت اویس قرنیؓ کا مزار اور اس سے متصل جامع مسجد لبنان، عراق اور ایران سے آنے والے شیعہ زائرین کی ایک اہم زیارت گاہ سمج
کجریوال کا مودی سے مقابلہ ، ’سیکولر‘ پارٹیوں کا نقصان
وارانسی ۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے نریندر مودی کو جو چیلنج پیش کیا ہے وہ اس پارٹی کے وسیع تر منصوبہ کا حصہ ہے کہ اترپردیش اور ملک بھر میں مسلم ووٹروں کو راغب کیا جاسکے کیونکہ اُسے مخالف بی جے پی ووٹ حاصل ہونے کی توقع ہے جو بصورت دیگر دوسری ’’سیکولر‘‘ پارٹیوں کے حصہ میں جانے والے تھے ۔ جب کجریوال
چینائی وراجستھان کو آئی پی ایل سے معطل کیا جائے
نئی دہلی۔ 27 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے کرکٹ میں سٹہ بازی اور بٹنگ اسکینڈل معاملہ میں دور رس اثرات کے حامل اور انتہائی اہم تجاویز پیش کرتے ہوئے کرکٹ کنٹرول بورڈ سے جواب طلب کیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے آج تجویز کیا ہے کہ این سرینواسن کو بی سی سی آئی کی صدارت سے علیحدہ کرتے ہوئے ان کی بجائے سابق کرکٹر سنیل گواسکر کو یہ ذمہ داری سونپی
ہندو ۔ مسلم ‘ امیر ۔ غریب تفرقہ بی جے پی کی اصل پالیسی
بشواناتھ چاریالی ( آسام ) 27 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ترقی کے گجرات ماڈل کی وکالت کرنے پر بی جے پی لیڈر نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج گجرات ماڈل کو مسترد کردیا اور کہا کہ ایک فارمولا ملک کی تمام ریاستوں کیلئے قابل اطلاق نہیں ہوسکتا ۔ راہول گاندھی نے تیزپور حلقہ لوک سبھا میں ایک جلسہ سے خطا
کانگریس کا انتخابی منشور جھوٹ کا پلندہ ‘ نریندر مودی کی تنقید
گملہ ( جھارکھنڈ ) 27 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی نے آج کانگریس کے انتخابی منشور کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا اور کہا کہ پارٹی نے 2004 اور 2009 میں کئے گئے ان ہی وعدوں کو دہرایا ہے جو پورے نہیں کئے گئے ہیں۔ مودی نے یہاں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے کل اپنا منشور جاری کیا ہے جو جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ ا
گیتا ریڈی ظہیر آباد،سبیتا اندرا ریڈی مہیشورم، ناگیندر خیریت آبادسے امیدوار
تلنگانہ میں 42 اسمبلی حلقوں کیلئے کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست کو عنقریب قطعیت ،ایک بھی مسلم لیڈر شامل نہیں
ہالس کی سنچری ، انگلینڈ کی سنسنی خیز کامیابی
چٹگانگ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انگلش اوپنر الیکس ہالس ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے 5 ویں بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انگلینڈ نے سری لنکا کیخلاف 6 وکٹس سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔190 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم کی شروعات انتہائی ناقص رہی ۔ ہالس نے 64 گیندوں میں 11 چوکوں اور 6 چھ
ایس ایس امتحانات کا آغاز
پہلے دن طلبہ کو سہولتوں کی عدم فراہمی،فرنیچر عدم دستیاب
تلنگانہ کا سہرا اپنے سر باندھنے پارٹیوں میں مسابقت
ٹی آر ایس کو زبردست اکثریت ملنے کا یقین، قومی سطح پر بھی اہم رول ادا کرنے کا خواب
انتخابات میں لا اینڈ آرڈر کی حساسیت کا جائزہ
حساس علاقوں کی نشاندہی کر کے رپورٹ دینے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کی ہدایت
تلنگانہ میں تلگودیشم کی انتخابی مفاہمت کو دو دن میں قطعیت
حیدرآباد 27 مارچ( سیاست نیوز)تلنگانہ تلگودیشم پارٹی نے کہا ہیکہ علاقہ تلنگانہ کی اسمبلی و لوک سبھا کی نشستوں کیلئے آئندہ ماہ منعقد ہونے والے انتخابات کیلئے انتخابی مفاہمت کو آئندہ دو تین یوم میں قطعیت دے دی جائے گی اور اپنی ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہی انتخابی مفاہمت کرنے تلگودیشم پارٹی صدر مسٹر این چندرا بابونائیڈو کو تجویز پ
بنگلہ دیش کو آج ہندوستان کے خلاف کرو یا مرو صورتحال
میرپور ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سیمی فائنل میں رسائی کی امیدوں کے ساتھ پراعتماد ہندوستانی ٹیم مسائل سے پریشان میزبان بنگلہ دیش کے خلاف کل آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کا اپنا اگلا مقابلہ کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کو ہندوستان کے خلاف اس مقابلہ میں کرو یا مرو صورتحال کا سامنا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ کاغذات پر ایک طاقت
سونیا گاندھی کیخلاف اوما بھارتی یا سمرتی ایرانی امیدوار
راہول گاندھی کے خلاف مضبوط لیڈر کو ٹھہرا کرنے کا منصوبہ ، وینکیا نائیڈو
فیڈرراورمرے کو کوارٹر فائنلس میں شکست
میامی ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے ٹینس اسٹار کائی نشیکوری نے سونی اوپن کا حیران کن نتیجہ دیتے ہوئے شاندار فام میں موجود راجر فیڈرر کو 3-6 ، 7-5 ، 6-4 سے شکست دیتے ہوئے دوسری مرتبہ اے ٹی پی ماسٹرس 1000 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی ہے جہاں ان کا مقابلہ سربیائی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ سے ہوگا جنہوں نے برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو 7-5‘ 6-3 ش
اشیاء کی ویلکم سریز پیشکشVideocon
حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ویڈیو کان اب ر یاست ٹامل ناڈو میں اس کے کاروبار کو وسعت دینے کی حکمت عملی کے طور پر اس کی اشیاء جیسے ایچ ڈی ایل ای ڈی ٹیلی ویژن ، ریفریجریٹرس ، واشنگ مشین ، ایرکنڈیشنرس ، ویلکم سریز کے ذریعہ ٹامل ناڈو کے تمام بڑے شورومس پر دستیاب رہیں گے ۔ ویڈیوکان آئندہ تین سالوں میں اس کی سالانہ آمدنی میں 5 فیصد اضافہ