مودی کے مخالف تلنگانہ ریمارکس پونم پربھاکر ایم پی کی تنقید
کریم نگر ۔ 2 مارچ (این ایس ایس) کریم نگر کے کانگریس رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے آج الزام عائد کیا کہ گجرات کے چیف منسٹر اور بی جے پی کے وزارتِ عظمی کے امیدوار نریندر مودی ان کی تقاریر کے ذریعہ تلگو عوام کے جذبات کی توہین کررہے ہیں۔ یہاں میڈیا کے نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوئے مسٹر پربھاکر نے کہا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم پر نریندر مودی ک