ہندوستانی نژاد ملزم کی سزائے موت سزائے عمر قید میں تبدیل
سنگا پور ۔ 3 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد ملایشیائی باشندہ جسے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث پائے جانے کے بعد سزائے موت سنائی گئی تھی لیکن اب ملک میں گزشتہ حال وضع کی گئی نئی قانون سازی کے مطابق دماغی عدم توازن کا شکار ملزم کی سزائے موت کو سزائے عمر قید میں تبدیل کردیا گیا ۔ 31 سالہ ملزم دنیش پلائی راج رتنم کی سزا کو مس یوز آف