کے سی آر اب بہانہ کیوں کر رہے ہیں؟وجے شانتی کا استفسار

حیدرآباد /4 مارچ (سیاست نیوز) حال ہی میں کانگریس میں شامل ہونے والی اور ٹی آر ایس کی برطرف کردہ رکن پارلیمنٹ وجے شانتی نے سونیا گاندھی کو حقیقی تلنگانہ ماں قرار دیتے ہوئے سربراہ ٹی آر ایس سے استفسار کیا کہ کیا ان کے کچھ شخصی مطالبات تھے، جن کو کانگریس قیادت نے قبول نہیں کیا؟۔ انھوں نے سربراہ ٹی آر ایس سے استفسار کیا کہ کیا کبھی کانگری

حج کمیٹی کو ریاست بھر سے 7440 درخواستیں وصول

حیدرآباد۔/4مارچ، ( سیاست نیوز) حج 2014ء کیلئے ریاستی حج کمیٹی کو تاحال 7440 درخواستیں وصول ہوئی ہیں جبکہ 14ہزار سے زاید درخواستیں ریاست بھر میں حاصل کی گئیں۔ حج کمیٹی کو اُمید ہے کہ جاریہ سال حج کیلئے حج کمیٹی کے مقررہ کوٹہ سے زاید درخواستیں وصول ہوں گی۔ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 15مارچ ہے۔اسپیشل آفیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور

ریاست میں مرطوب ہواؤں کے باعث موسم تبدیل

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : موسمیات کے سائنس داں ڈاکٹر نرسمہا راو اسسٹنٹ میٹرولوجسٹ نے آج کہا کہ پوری ریاست میں پائی جارہی جنوب مشرقی مرطوب ہواؤں کے نتیجہ میں موسمی عدم استحکام ہورہا ہے اور اس سے گرج چمک کے ساتھ بارش کے حالات پیدا ہورہے ہیں ۔ نمائندہ سیاست سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نرسمہا راؤ نے کہا کہ موسمی عدم استحکام میں

کانگریس کو ذلت آمیز شکست ہوگی: کے ایس راؤ

حیدرآباد /4 مارچ (سیاست نیوز) حلقہ لوک سبھا ایلور کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر ٹیکسٹائل کے ایس راؤ نے کہا کہ کانگریس کو ذلت آمیز شکست کا سامنا ہوگا۔ انھوں نے سربراہ ٹی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے اپنی پارٹی کے کانگریس میں انضمام سے انکار کے بعد پارٹی قیادت پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے ہی پارٹی قیادت سے کہ

متحدہ محاذ کی تشکیل کیلئے میزورم کی اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

آئزوال ۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) میزورم میں تمام اپوزیشن جماعتیں حکمراں جماعت کانگریس کے خلاف ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کے لئے بات چیت کررہی ہیں۔ کلیدی اپوزیشن جماعت میزو نیشنل فرنٹ (MNF) کے ذرائع نے یہ بات بتائی جس کے مطابق اپوزیشن پارٹیوں جیسے ایم این ایف ، میزورم پیپلز کانفرنس ، زورم نیشنلسٹ پارٹی ، مرالینڈ ڈیموکریٹک فرنٹ ، بی جے

پولیس اور نظم و نسق کے عہدیداروں کو دستور کا وفادار ہونا ضروری

بھوپال ۔ 4 مارچ (پرویز باری) پولیس اور نظم و نسق کے عہدیداروں کو کسی فرد یا افراد کا وفادار ہونے کے بجائے دستور اور قانون کی حکمرانی کا وفادار ہونا چاہئے۔ گجرات میں بعض عہدیدار نریندر مودی کے وفادار ہیں۔ اسی لئے وہ مودی کی غلامی کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ اسی وجہ سے فبروری اور مارچ 2002ء میں جو کچھ ہوا انتظامیہ اور پولیس عہدی

تھرڈ فرنٹ’’تھکا ہوا فرنٹ‘‘ ممتا بنرجی کا ریمارک

نئی دہلی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ممتا بنرجی نے حال ہی میں تشکیل شدہ تیسرے محاذ سے اپنے اخراج کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کہاکہ اس ’’تیسرے محاذ‘‘ کی کوئی قدر و منزلت نہیں ہے بلکہ یہ سب بکواس ہے۔ تیسرا محاذ تھکا ہوا محاذ ہے۔ انھیں پورا بھروسہ ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات کے بعد ملک میں وفاقی محاذ ہی حکمرانی کرے گا اور یہ ایک مختلف نوعیت

لوک پال سرچ کمیٹی پیانل تشکیل دینے کی ضرورت ہی نہیں تھی: تھامس

نئی دہلی۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام)جسٹس کے ٹی تھامس جنھوں نے لوک پال سرچ کمیٹی پیانل کے سربراہ کی حیثیت سے پیر کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا تھا ، نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے عہدہ سے اس لئے دستبردار ہوگئے کیونکہ جب انھوں نے پیانل میں اپنے رول کا بغور مطالعہ کیا تو انھیں یہ محسوس ہوا کہ مزید کسی پیانل کی تشکیل کی چنداں ضرورت ن

کار سے ٹکر کے ذریعے وکیل کو ہلاک کرنے کی کوشش کا الزام

حیدرآباد ۔ /4 مارچ (سیاست نیوز) وکیل کو مبینہ طور پر کار کے ذریعہ ٹکر سے ہلاک کرنے کی ایک شکایت حبیب نگر پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایڈوکیٹ ذوالفقار عالم ساکن آغا پورہ نے آج حبیب نگر پولیس اسٹیشن سے ایک شکایت درج کروائی جس میں انہوں نے یہ الزام عائد کیا کہ آغا پورہ سہارا ٹراویلس کے مسٹر قدرت نے انہیں ٹاٹا اینووا کار

کلیان سنگھ اور یدی یورپا بدعنوانیوں اور فرقہ پرستی کا خطرناک امتزاج

نئی دہلی ۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام)سی پی آئی ( ایم ) نے سابق وزیراعلیٰ کلیان سنگھ اور بی ایس یدی یورپا کو ’’بدعنوانیوں اور فرقہ پرستی کا خطرناک امتزاج‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان دونوں کی بی جے پی میں واپسی سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ پارٹی کی حکمت عملی کیا ہے اور ہندوستان کا مستقبل کیا ہے ۔ سی پی آئی ( ایم ) قائد نے اپنے مائیکرو بلاگ ٹوئٹر پ

لڑکی کا جنسی استحصال ، خودسوزی کی کوشش

نئی دہلی ۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام )ضلع کے گرہا کوٹا ٹاؤن میں ایک نوجوان کے ہاتھوں ایک کمسن لڑکی کے جنسی استحصال کے بعد لڑکی نے خودسوزی کی کوشش کی ۔ اُس نے اپنے جسم پر تیل ڈال کر آگ لگالی تھی ۔ نیلیش لاڈیا نامی نوجوان نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی جس سے دلبرداشتہ ہوکر لڑکی نے یہ انتہائی قدم اُٹھایا ۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکی کے والد ک

تربیتی اجتماع

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( راست ) : دعوت اہل سنت وجماعت کے زیر اہتمام بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر تالاب کٹہ بھوانی نگر روڈ نمبر 3 دعوت کے مرکز جامع مسجد العرب حمودیہ میں تربیتی اجتماع منعقد ہوگا ۔ مولانا سید شاہ نعمت اللہ قادری سرپرستی کریں گے ۔ قرات و نعت شریف کے بعد مولانا ابوعبداللہ شاہ محمد اسلم جاویدنقشبندی قادری کا خطاب ہوگا ۔ مبلغین

سوشل میڈیا پر سیاسی پارٹیوں کے اخراجات پر الیکشن کمیشن کی نظر

کولکتہ ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن آنے والے لوک سبھا انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کئے جانے والے اخراجات کا جائزہ لے گا اور اس پر پہلی مرتبہ کڑی نظر رکھی جائے گی۔ اسسٹنٹ چیف الیکٹورل آفیسر مغربی بنگال امیت جوتی بھٹاچاریہ نے آج کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سوشیل میڈیا جیسے وکی پیڈیا، فیس بک، ٹوئیٹر، ی