ہندوستان کیساتھ بہتر معاشی روابط
لاہور ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے کہا ہیکہ ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد اقتدار پر آنے والی نئی حکومت کے ساتھ مؤثر تجارتی پالیسی وضع کی جائے گی۔ پاکستان جو ہندوستان کو پسندیدہ ترین ملک کا موقف فراہم کرنے سے گریز کررہا ہے، کہا کہ آئندہ حکومت کے ساتھ تجارتی روابط زیادہ بہتر ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے لا