الزام تراشی اور تقاریر پر نریندر مودی کی تنقید
کیا راہول گاندھی سیارہ مریخ سے آئے ہیں ؟بی جے پی کے وزار ت عظمی کے امیدوار کا سوال
کیا راہول گاندھی سیارہ مریخ سے آئے ہیں ؟بی جے پی کے وزار ت عظمی کے امیدوار کا سوال
نئی دہلی 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )نریندر مودی کیلئے نشستوں کے انتخاب پر تنازعہ سے اپنا دامن صاف بچاتے ہوئے صدر بی جے پی نے اس مسئلہ پر سوالوں کے جواب دینے سے واضح طور پر گریز کیا اور کہا کہ قطعی فیصلہ مرکزی انتخابی کمیٹی کرے گی۔ سینئر قائدین مرلی منوہر جوشی اور لعل جی ٹنڈن مبینہ طور پر ان تجاویز پر ناراض ہے کہ انہیں شاید مودی کیلئے راست
پورنیا 10 مارچ( سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر گجرات نریند ر مودی نے گجرات اور بہار کے مسلمانوں کی سماجی و معاشی صورتحال کا تقابل کرتے ہوئے دعوی کیا کہ گجرات میں حقیقی سکیولرزم پر عمل آوری کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کانگریس ۔ راشٹریہ جنتادل اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’’بھرشٹ بندھن ‘‘ (کرپٹ اتحاد) قرار دیا ۔ اور کہا کہ گائیں اور بھینسیں بھی خ
پورنیا 10 مارچ( سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر گجرات نریند ر مودی نے گجرات اور بہار کے مسلمانوں کی سماجی و معاشی صورتحال کا تقابل کرتے ہوئے دعوی کیا کہ گجرات میں حقیقی سکیولرزم پر عمل آوری کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کانگریس ۔ راشٹریہ جنتادل اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’’بھرشٹ بندھن ‘‘ (کرپٹ اتحاد) قرار دیا ۔ اور کہا کہ گائیں اور بھینسیں بھی خ
برج ٹاؤن (باربدوس) ۔ 10 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز نے کامیابی کی ساتھ واپسی کرتے ہوئے تین مقابلوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز کے پہلے مقابلے میں انگلینڈ کو 27 رنز سے شکست دی ہے۔ 17 ماہ قبل کولمبو میں اپنی ٹیم کو عالمی چمپین بنانے والے ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر مارلیون سمیولس پھر ایک مرتبہ ٹیم کی کامیابی میں کلیدی رول ادا کیا۔ جیسا کہ انہوں نے
امارات کرکٹ بورڈکو ہندوستان کے فیصلے کا انتظار
ممبئی 10 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمر لیگ (آئی پی ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے راجستھان رائلز نے آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر شین واٹسن کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جو کہ راہول ڈراویڈکے جانشین ہوں گے۔ سبکدوش راہول ڈراویڈ کو ٹیم کا مشیر مقرر کیا گیا ہے جو کہ مقابلوں کیلئے حکمت عملی، نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی اور نگہداشت کے علاوہ نو
انڈین ویلز (امریکہ) ۔ 10 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چوتھے درجہ کی ٹینس جوڑی لینڈر پیس اور ان کے ساتھی کھلاڑی راڈک اسٹپنک نے ایک سخت مقابلہ میں جدوجہد کے بعد انڈین ویلز کے پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ٹورنمنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے مقابلہ میں پیس جوڑی کو غیر معروف جوڑی جرزی جانکووگز اور فلپ کو شکست دینے کیلئے 7-6(6) ، 3-6 ، 10-5 کی سخت جدوجہ
راجہ اور مارن کی نامزدگی، الاگیری نامزدگی سے محروم، کروناندھی کی پریس کانفرنس
بی جے پی یا مودی سے ہماری شخصی لڑائی نہیں، راجناتھ سنگھ آج بھی میرے دوست
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ جس نے کسی تنگدست مقروض کو مہلت دی تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف فرمادے گا ‘‘ ۔
(طبرانی)
سیول۔ 9؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ شمالی کوریا کے شہریوں نے آج پہلے سے طئے شدہ انتخابات کے دوران رائے دہی میں حصہ لیا جس کے ذریعہ ملک کی پارلیمنٹ منتخب کی جائے گی جس کی حیثیت صرف ربر اسٹامپ کی ہے۔ قومی سطح پر رائے شماری کی جائے گی اور پیونگ یانگ میں اقتدار کی منتقلی کا پتہ چل سکے گا۔ سپریم پیپلز اسمبلی کے ارکان کا انتخاب کرنے کے لئے رائے د
غزہ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فسلطینی احتجاجیوں نے بینرس اور پلے کارڈس اٹھاکر غزہ پٹی میں احتجاج کیا۔ وہ پڑوسی ملک مصر میں اسلامی گروپ حماس کی سرگرمیوں پر امتناع کی مذمت کررہے تھے۔ حماس کے سینئر قائد خلیل الحیا نے کہا کہ حکومت مصر کا منگل کے دن کا حماس کی کارکردگی اور سرگرمی پر مصر میں امتناع عائد کردینے کے بارے میں مزاحمت کو مجرمانہ قر
کاراکاس۔ 9؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ونیزوئیلا میں غذائی اجناس کی مستقل قلت کے خلاف پکوان کے برتنوں کو پیٹ پیٹ کر لاکھوں افراد نے دارالحکومت کاراکاس کی سڑکوں پر صدر نکولس مادورو کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ احتجاجی بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔ جلوس میں اکثریت خواتین کی تھی جنھوں نے اپنے پکوان کے برتن حکو
اوہائیو 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) اوہائیو کے شمال کے ایک نائیٹ کلب میں اتوار کی اولین ساعتوں میں ایک بندوق بردار نے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار اور دوسرے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا ہے۔ تحقیقاتی عہدیدار لاسٹ کال بار میں اس بندوق بردار کی شناخت کیلئے کوشاں ہیں۔ ابھی تک اس سلسلہ میں کوئی گرفتاری
اسلام آباد۔ 9؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کے سینئر وکیل استغاثہ نے جو 2008ء کے ممبئی دہشت گرد حملوں کے مقدمہ کا اور بے نظیر بھٹو قتل مقدمہ کا انچارج ہیں، اپنی جان کو خطرہ لاحق ہونے کا ادعا کرتے ہوئے عدالت سے حفاظتی انتظامات کرنے کی درخواست کی ہے۔ مرکزی محکمہ سراغ رسانی (ایف آئی اے) کے خصوصی وکیل استغاثہ محمد اظہر چودھری کل مقدمہ کی
لاہور 9 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی سے ایسا لگتا ہے کہ سرحد پار بھی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جہاں اسی نام سے ایک پارٹی قائم کی گئی ہے ۔ حقوق انسانی کے ایک کارکن ارسلان الملک نے جو گجرانوالا سے تعلق رکھتے ہیں عام آدمی پارٹی کا پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کروایا ہے ۔ عام آدمی پارٹی ( پاکستان ) کے صدر نش
دوبئی 9 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی جانب سے مصر میں اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی تائید کی ہے ۔ اس طرح اب اخوان المسلمین پر دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ سعودی عربیہ نے 86 سال سے برسر کا اخوان المسلمین تنظیم کو دوسرے کئی گروپس کے ساتھ جن میں القاعدہ سے رابطہ رکھنے والے گروپس بھی شامل ہیں د
واشنگٹن۔ 9؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ امریکہ نے ماہرین کی ایک ٹیم ملائیشیاء روانہ کی ہے تاکہ ملائیشیائی ایرلائنس کے لاپتہ طیارہ کی تحقیقات میں مدد دے سکے جو سمجھا جاتا ہے کہ اپنے 239 افراد کے ساتھ جن میں 5 ہندوستانی اور ایک امریکی کمپنی کے 20 ملازمین شامل تھے، حادثہ کا شکار ہوگیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم میں دیگر عہدیداروں کے علاوہ قومی حمل و نقل ح
کابل۔ 9؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ نائب صدر افغانستان مارشل محمد قاسم فہیم جو ملک کے انتہائی خوفناک جنگجوؤں میں سے ایک تھے، طبعی وجوہات کی بناء پر انتقال کرگئے۔ سرکاری عہدیداروں نے کہا کہ تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مارشل فہیم تاجک نسلی اقلیت کے نمائندہ تھے اور صدر حامد کرزئی کے سینئر نائب تھے۔